واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


احمد نذیر سے درخواست ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-06-11, 10:52 AM   #1
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,842
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default احمد نذیر سے درخواست ہے

احمد نذیر سے درخواست ہے

اسلام علیکم !
آپ تقریبا آٹھ ما ہ سے فورم پر موجود ہیں، اور تقریبا ہر مراسلہ بھی پڑھتے ہیں۔
ابھی تک آپ نے صرف دو مراسلات تحریر کئے ہیں وہ بھی غالبا تعزیت کے تھے۔
ہم آپ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ آپ اپنے دکھ سکھ ہنسی خوشی ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
کیونکہ ہم آپ کو پاک نیٹ فیملی کا کار آمد حصہ سمجھتے ہیں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), فیصل ناصر (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), کنعان (18-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), معظم (19-06-11), اویسی (20-06-11), ابن آدم (18-06-11), احمد نذیر (18-06-11), حیدر (18-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), سیپ (18-06-11), سام (19-06-11), شمشاد احمد (19-06-11), عبدالقدوس (18-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11), عدنان دانی (18-06-11), عروج (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 11:22 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
نذیر بھائی ہم بھی منتظر جواب ہیں۔

یہ تھریڈ نذیر بھائی کو پی ایم بھی کر دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), ھارون اعظم (18-06-11), ابن آدم (18-06-11), احمد نذیر (18-06-11), حیدر (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 11:26 AM   #3
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت سارے مراسلات پر وہ شکریہ ادا کرتے ہیں۔ میں نے بھی یہ بات نوٹ کی ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), مسٹر شیف (18-06-11), احمد نذیر (18-06-11), حیدر (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 12:18 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نذیر بھیا۔ اپنا تفصیلی تعارف '' تعارف سیکشن''میں کروادیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), مسٹر شیف (18-06-11), احمد نذیر (18-06-11), حیدر (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 12:40 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہائیں۔
اکثر تھریڈز میں دیکھا تو ہے انکو۔
لیکن میں سمجھتا تھا کہ یہ وہ والے نذیر ہیں جو کافی تھریڈز میں کُچھ عرصہ قبل ایکٹو رہے ہیں۔ مذہبی بحث مباحثہ میں کافی ایکٹو رہے تھے۔
دو مراسلہ جات والی بات سے لگتا ہے یہ کوئی اور ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), skjatala (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), احمد نذیر (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 01:37 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احمد نذیر فوری طور پر اپنا تعارف کرائیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), skjatala (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), احمد نذیر (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 02:28 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,842
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
احمد نذیر فوری طور پر اپنا تعارف کرائیں
آرام سے بھئی، بچہ سہم جائے گا-
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), احمد نذیر (18-06-11), سام (19-06-11), عبدالقدوس (18-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 07:14 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,143
شکریہ: 8,425
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہت بہت شکریہ آپ سب کا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم !
آپ تقریبا آٹھ ما ہ سے فورم پر موجود ہیں، اور تقریبا ہر مراسلہ بھی پڑھتے ہیں۔
ابھی تک آپ نے صرف دو مراسلات تحریر کئے ہیں وہ بھی غالبا تعزیت کے تھے۔
وعلیکم السلام
جی میں کافی وقت سے فورم پر موجود ہوں اور فورم کے بارے میں‌کافی جان چکا ہوں۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
ہم آپ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، اور چاہتے ہیں کہ آپ اپنے دکھ سکھ ہنسی خوشی ہمارے ساتھ شیئر کریں۔
کیونکہ ہم آپ کو پاک نیٹ فیملی کا کار آمد حصہ سمجھتے ہیں۔
بہت شکریہ آپ کا مجھے اس قابل سمجھنے کے لیے۔ دکھ تو مجھے کوئی ہے نہیں اور ہنسی خوشی کے لیے بھی مجھے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں پڑتی۔( آپ مجھے پاگل بھی کہہ سکتے ہیں )
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), skjatala (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), ننھا بچہ (18-06-11), موجو (19-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), اویسی (20-06-11), سام (19-06-11), عبداللہ آدم (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 07:19 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,438
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد نذیر مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام
جی میں کافی وقت سے فورم پر موجود ہوں اور فورم کے بارے میں‌کافی جان چکا ہوں۔



بہت شکریہ آپ کا مجھے اس قابل سمجھنے کے لیے۔ دکھ تو مجھے کوئی ہے نہیں اور ہنسی خوشی کے لیے بھی مجھے کسی خاص وجہ کی ضرورت نہیں پڑتی۔( آپ مجھے پاگل بھی کہہ سکتے ہیں )
شکر ہے کہ آپ نے جواب دیا ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), skjatala (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), احمد نذیر (18-06-11)
پرانا 18-06-11, 07:20 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,143
شکریہ: 8,425
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
نذیر بھائی ہم بھی منتظر جواب ہیں۔

یہ تھریڈ نذیر بھائی کو پی ایم بھی کر دیں
کمال ہے اتنی کرامتی ہستی ہمارے جواب کی منتظر
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-06-11), skjatala (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), سام (19-06-11)
پرانا 18-06-11, 08:00 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نذیر بھائی ہم آپ کے تعارف کے منتظر ہیں، مندرجہ ذیل تھریڈ‌میں‌اپنا تعارف تو کروائیے!!!!
تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-06-11), احمد نذیر (18-06-11), سام (19-06-11)
پرانا 18-06-11, 08:42 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,143
شکریہ: 8,425
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
نذیر بھیا۔ اپنا تفصیلی تعارف '' تعارف سیکشن''میں کروادیں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
احمد نذیر فوری طور پر اپنا تعارف کرائیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
نذیر بھائی ہم آپ کے تعارف کے منتظر ہیں، مندرجہ ذیل تھریڈ‌میں‌اپنا تعارف تو کروائیے!!!!
میرا نہیں خیال مجھ جاننے لائق کوئی بات ہے۔
ویسے بھی شروعات تو ہو ہی گئی ہے آہستہ آہستہ جان ہی جائیں گے۔
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-06-11), ارشد کمبوہ (19-06-11)
پرانا 18-06-11, 09:10 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
احمد نذیر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
عمر: 22
مراسلات: 105
کمائي: 4,143
شکریہ: 8,425
92 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
آرام سے بھئی، بچہ سہم جائے گا-
میرا دل کافی مظبوط ہے۔ اتنی چھوٹی چھوٹی سی باتوں نہیں ڈرتا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں
شکر ہے کہ آپ نے جواب دیا ۔ ۔ ۔
میں‌ذرا کم گو ہوں‌ اس لیے کم ہی لکھتا ہوں۔ (میرے اکثر رشتہ دار میرے بولنے پر بھی یہی کہتے ہیں شکر ہے تم کچھ بولے تو سہی )
احمد نذیر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد نذیر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-06-11), فخر بٹ (21-06-11), محمد یاسرعلی (20-06-11), ارشد کمبوہ (19-06-11), راجہ اکرام (18-06-11), سام (19-06-11)
پرانا 18-06-11, 09:17 PM   #14
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,842
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے پیار سے سب کہہ رہے ہیں تو مان لیتے ہیں ۔ پکھڑے کے آٹے کے طرح اکڑتے نہیں ہیں۔
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-06-11), احمد نذیر (18-06-11), ارشد کمبوہ (19-06-11)
پرانا 18-06-11, 09:25 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پکھڑے کے آٹا
یہ کیا شے ہے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-06-11), احمد نذیر (18-06-11), ارشد کمبوہ (19-06-11)
جواب

Tags
ہیں،, فیملی, فورم, کئے, کار, پڑھتے, پاک, نیٹ, چاہتے, موجود, ما, مراسلہ, آٹھ, آمد, اپنے, احمد, اسلام, تحریر, حصہ, خوشی, دکھ, درخواست, سمجھتے, ساتھ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
دم مست قلندر مست مست - نصرت فتح‌علی خان پاکستانی فن و فنکار 2 28-05-11 10:51 PM
مولانا فضل الرحمن نے سیاست میں بڑا کردار ادا کرنے کے لئے امریکہ سے مدد کی درخواست کی، وکی لیکس گلاب خان خبریں 4 28-03-11 12:34 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger