| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی یہ مرزا محمد فاروق بھائی آجکل نظر نہیں آرہے کہا غائب ہوگئے ہیں
وہ تو ام طلحہ بہن کے اسسٹنٹ بھی تھے شائد وہ بتا سکتی ہے کہ ان کا اسسٹنٹ صاحب کہاں چلے گئے ہے۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اسے طالبان اٹھا کرلے گئے ہیں۔۔۔ کیوں کہ وہ آئے دنوں کھانا پکانے کے تراکیب ڈھوھنڈ رہا تھا۔۔۔ شاید وہ طالبان کے باورچیوں کے گروہ میں بھرتی ہوگئے ہیں۔۔۔ اگر اسے کچھ ہوگیا تو سارا قصور ام طلحہ بہن پر ہوگا۔۔۔ کیوں کہ وہ اس کے اسسٹنٹ تھے۔۔۔ اس اغوا میں ام طلحہ بہن کا ہاتھ ہوسکتا ہے۔۔۔ راجہ اکرم بھائی وہ کھوجی کتے کہا ہے۔۔۔۔ بھئی ثبوت اکھٹا کرنے میں ہمارا ساتھ دو۔۔ ہم تم کو انعام میں پلاو اور بریانی کھلائے گا۔۔۔ اور نسوار بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! Last edited by shafresha; 21-12-09 at 05:38 PM. وجہ: عنوان کی تصیح |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ نسوار والی پیش کش واپس لیں تو پھر بتاؤں گا کہ اسسٹنٹ کہاں ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ خیر کرے
مرزا فاروق اغواء ہونے والوں میں سے تو نہیں۔۔۔۔ بہرحال بہتر ہےجواب وہ دیں جن پر شبہ ظاہر کیا گیا ہے یا پھر جن کو نسوار کی آفر کی گئی ہے۔۔ ہاں جی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو ہمیشہ خیر و عافیت سے رکھے ۔۔ آمین اور یہ اسسٹنٹ کی اطلاع اگر آپ کے پاس ہو تو دے دیں کیوں کہ میں نسوار کے ڈر سے سب کچھ بھول گیا ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (22-12-09), عثمان پرویز (22-12-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب مجھے نسوار کی کوئی خواہش نہیں
اگر میں ساری عمر جاہل ہی رہوں تو قبول ہے لیکن جاننے کے بدلے ایسا انعام ہر گز قبول نہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے بھائی بدلے میں کوئی اور چیز دیں دےنگے
مگر کوئی کو بتادے کے مرزا بھائی کہا گئے ہے۔۔۔ اللہ جانے بے چارے کس حال میں ہوونگے اگر کوئی پتہ نہیں چلا تو ام طلحہ بہن پر مقدمہ چلاوں گا پاک نیٹ میں۔۔۔ لیکن اسکے لئے وکیل کی ضرورت ہوگی ڈاکٹر نور بھائی اپ میرے وکیل بن جاوں۔۔۔ بدلے میں نسوار۔۔۔۔۔ نہیں دوں گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے بھائی بدلے میں کوئی اور چیز دیں دےنگے
مگر کوئی کو بتادے کے مرزا بھائی کہا گئے ہے۔۔۔ اللہ جانے بے چارے کس حال میں ہوونگے اگر کوئی پتہ نہیں چلا تو ام طلحہ بہن پر مقدمہ چلاوں گا پاک نیٹ میں۔۔۔ لیکن اسکے لئے وکیل کی ضرورت ہوگی ڈاکٹر نور بھائی اپ میرے وکیل بن جاوں۔۔۔ بدلے میں نسوار۔۔۔۔۔ نہیں دوں گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (22-12-09), عثمان پرویز (22-12-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
نسوار آپ منتظمین بھائی کو دے دینا ٹھاہ کر کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (22-12-09), عثمان پرویز (22-12-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یہ تجویز بھی ٹھیک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خیال ہے راجہ بھائی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (22-12-09), عثمان پرویز (22-12-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناں بھائی
میں اس لیول پر ملوث نہیں ہو سکتا آپس میں ہی نمٹا لیں منتظمین بھائی کو بیچ میں نہ لائیں ۔۔۔۔۔۔۔ورنہ میں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عثمان پرویز (22-12-09) |
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 8
کمائي: 361
شکریہ: 30
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او ہاں جناب اگر کسی کو پتہ چلا تو مجھے بھی بتانا کیونکہ کافی دنوں سے میری بھی ملاقات نہیں ہوئی مرزا فاروق سے ،
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کبھی مذاق میں بھی اپنے بھائیوں کا نام طالبان سے نہ جوڑیں۔ ؎بحرحال مرزا فاروق بھائی کے سلسلے میں عرض ہے کہ وہ دسمبر میں سعودیہ جانے والے تھے روزگار کے سلسلے میں۔ امید واثق یہ ہے کہ یا تو وہ چلے گئے ہونگے یاپھر تیاریوں کے سلسلے میں بے پناہ مصروف ہونگے۔ میں نے انہیں تاکید کی تھی کہ جب بھی جائیں سب کو بتا کر اور سب کی دعائیں لیکرجائیں، اور یہ بھی کہ الوداع کہہ کر نہیں بلکہ وقتی رخصت پر جائیں اور جیسے ہی ممکن ہو سکے، وہاں سے واپس پاک۔نیٹ سے رابطے میں آجائیں۔ مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ضرور جلد ہی رابطہ کریں گے یا تو جانے کی خبر کے ساتھ جو مصروفیت کے باعث لیٹ ہو گئی یا پھر وہاں پہنچنے کی اطلاع کے ساتھ۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ انکے لئے دعائیں کریں کہ اللہ انہیں اپنے مقصد میں کامیاب کرے۔آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | باسط (08-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوگئے, ہوسکتا, ہاتھ, فاروق, کہاں, کھانا, کتے, پکانے, قصور, نظر, محمد, مرزا, آرہے, انعام, اسے, اغوا, بہن, بھائی, بریانی, ثبوت, خیال, سکتی, ساتھ, طالبان, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سسٹم آٹورن وائرس کو ختم کریں | زارا | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 5 | 20-04-11 03:00 AM |
| جانیئے اپنے سسٹم کے بارے میں مفت! | shafresha | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 21-02-11 11:53 AM |
| اپنے سسٹم کی رجسٹری کے ایررز دور کریں | shafresha | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 3 | 19-09-10 09:28 PM |
| سسٹم کو کوئی خطرہ نہیں | اویسی | اپکے کالم | 5 | 30-04-10 11:57 PM |
| اپنے سسٹم کو بہترین شکل میں رکھئے | رانا امر | کمپیوٹر کی باتیں | 2 | 27-09-09 10:55 AM |