واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


الحمداللہ ! اب میں ٹھیک ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-11, 10:02 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default الحمداللہ ! اب میں ٹھیک ہوں

الحمداللہ ! اب میں ٹھیک ہوں

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں گزشتہ ایک ہفتے سے پاک نیٹ سے غیر حاضر تھی، وجہ یہ تھی کہ گھر کی بجلی ٹھیک کرتے ہوئے مجھے زبر دست الیکٹرک شاک لگ گیا تھا، جسکی وجہ سے میں گر گئی اور سر میں کافی ذیادہ گہری چوٹ آگئی تھی۔ الحمداللہ اب میں ٹھیک ہوں اور پھر سے پاک نیٹ پر ہوں
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (14-04-11), shafresha (11-04-11), فاروق سرورخان (16-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), مون (16-01-12), مرزا عامر (11-04-11), معظم (12-04-11), wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11), شبنم (13-04-11), عبدالقدوس (14-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11), عدنان دانی (14-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:03 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کی صحت برقرار رکھے
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), حیدر (11-04-11), سیپ (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:06 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اچھا تو یہ ہوتا کہ اپ بجلی کو لگ جاتیں۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), حیدر (11-04-11), سیپ (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:09 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
ویسے اچھا تو یہ ہوتا کہ اپ بجلی کو لگ جاتیں۔۔۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہاہاہاہا
ڈونٹ وری میرے بعد میری ’’آتما‘‘ بھی پاک نیٹ میں گھومے گی
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), مون (16-01-12), مرزا عامر (15-04-11), حیدر (11-04-11), شبنم (13-04-11), عبدالقدوس (14-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11), عدنان دانی (14-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:09 PM   #5
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کام کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہئیے
شکر کریں اللہ پاک نے محفوظ رکھا

اللہ پاک کو تندرستی دے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), ننھا بچہ (11-04-11), حیدر (11-04-11), سیپ (11-04-11), شبنم (13-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:10 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اللہ آپ کی صحت برقرار رکھے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی جی
شکریہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), مون (16-01-12), حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:10 PM   #7
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہاہاہاہا
ڈونٹ وری میرے بعد میری ’’آتما‘‘ بھی پاک نیٹ میں گھومے گی
۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), حیدر (11-04-11), سیپ (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:12 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
کام کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہئیے
شکر کریں اللہ پاک نے محفوظ رکھا

اللہ پاک کو تندرستی دے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں اچھی خاصی’’ الیکٹریکل انجینئر‘‘ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس اس دن پتہ نہیں کیا ہو گیا تھا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), مون (16-01-12), حیدر (11-04-11), عبدالقدوس (14-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:14 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ حادثات سے محفوظ رکھیں سب کو۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), حیدر (11-04-11), سیپ (11-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:15 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھر تو اس ماہ بجلی کا بل بہت ذیادہ آئے گا۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-04-11), حیدر (11-04-11), سیپ (11-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:17 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں‌رکھے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (11-04-11), سیپ (11-04-11), عبداللہ آدم (12-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:19 PM   #12
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں اچھی خاصی’’ الیکٹریکل انجینئر‘‘ ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس اس دن پتہ نہیں کیا ہو گیا تھا
غلطیاں بھی انسانوں سے ہی ہوتیں ہیں اور انجینئر بھی انسان ہوتے ہیں
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:21 PM   #13
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
پھر تو اس ماہ بجلی کا بل بہت ذیادہ آئے گا۔۔۔۔
الحمداللہ ہمارا بجلی کا بل نہیں آتا ہے بجلی پانی فری ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (11-04-11), مون (16-01-12), مرزا عامر (15-04-11), حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 10:25 PM   #14
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ثوبیہ اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (11-04-11)
پرانا 11-04-11, 11:15 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
اللہ تعالی آپ کو صحت دے ویسے بجلی تو ٹھیک ہے نا
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-04-11), wajee (11-04-11), حیدر (11-04-11), سیپ (12-04-11)
جواب

Tags
ہفتے, کافی, کرتے, گہری, گھر, گئی, گر, گزشتہ, ٹھیک, پاک, وجہ, ورحمتہ, لگ, نیٹ, آگئی, الیکٹرک, اللہ, الرحمٰن, بجلی, بسم, تھی۔, تھا،, حاضر, دست, زبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں نے ٹھیک کیا ہے نا Zullu230 شعر و شاعری 18 25-01-12 07:05 AM
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں ھارون اعظم جون ایلیا 4 01-12-11 11:26 AM
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
ورڈ ڈاکمنٹ کرپٹ ھو گیا ہے کس طرح ٹھیک کروں رضی مائیکروسوفٹ ورڈ 8 17-03-09 01:57 PM
قیادت دی گئی تو6 ماہ میں ٹیم کو ٹھیک کر دوں گا،یونس خان خرم شہزاد خرم کرکٹ 2 17-12-07 03:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger