واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


السلام علیکم دوستو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-09, 03:30 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default السلام علیکم دوستو

السلام علیکم دوستو

السلام علیکم دوستو۔
بڑے اعتراضات آرہے ہیں کہ میں فورم پر نہیں آتا۔
بھائی کیا کریں وقت ہی نہیں مل رہا۔

اور بدر بھائی نے تو تھانے میں درخواست بھی دے دی ہے۔

اور ڈاکٹر صاحب کا اعتراض آیا کہ میں آج کل کنجوسی کر رہا ہوں۔

اور ھو سکتا ہے اور بھی کئی دوستو کے اعتراضات ہوں۔
میں آپ سب سے معافی چاہتا ہوں کہ آج کل آپ سب کے ساتھ ملاقات نہیں ہو پا رہی

بھائیو اور بہنو۔ میں واضع اعلان کر رہا ہوں کہ دو ماہ میرے لیے ریگولر آنا ممکن نہیں۔
اس کے بعد ایک آدھ ماہ کا وقت مل جائے گا اور پھر چار ماہ

ھو سکتا ہے کبھی کبھی پانچ دس منٹ میں کہیں کہیں پایا جاؤں۔

میں بڑی عید کا چاند ھونے لگا ھوں ۔ اور چاند رات کو آپ سب سے انشاءاللہ ملاقات ھو گی۔
ھو سکتا ہے کہ پشاور والی سائیڈ ایک آدھ دن پہلے نظر آجاؤں۔ ہا ہا ہا ہا


قصہ مختصر کہ ہماری یونیورسٹی کا ٹائم ٹیبل بہت ہی فضول ہے مجھے اس پر تین سال سے اعتراض ہے پر میری کوئی سنتا ہی نہیں۔ خیر امید ہے یہاں میری شنوائی ھو جائی گی اور مجھے دو ماہ کی رخصت عنائیت کی جائے گی

سب اپنا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

آج ابھی کام کر کے سونے لگا تھا تو سوچا چند منٹ نظر دوڑا لی جائے ۔ لہذا کبھی کبھی اگر موقع ملا تو اس طرح نظر آ جایا کروں گا۔

اللہ حافظ۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-09), ڈاکٹرنور (01-10-09), منتظمین (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09)
پرانا 01-10-09, 07:32 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بات نہیں‌رضی!
آپ اپنی توجہ اپنی تعلیم پر مرکوز رکھیں، ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-10-09, 09:06 AM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح بخیر
اسلام و علیکم!
رازی سب سے پہلے آپ اپنی تعلیم کی طرف توجہ دیں وہ اہم ہے باقی معاملات زندگی چلتے رہتے ہیں
ہماری دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں اور اپنا بہت سا خیال رکھنا اور انکا بھی جو اپنا خیال خؤد نہیں رکھ سکتے
اللہ نگہبان شہزادے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-10-09, 09:53 AM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی ۔۔۔
ہماری ناراضگی تو ایسے ہی ہوتی ہے۔۔۔ وقتی اور عارضی
اور بندہ اپنوں سے ہی ناراض ہو تا ہے۔۔ غیروں سے تو نہیں

لیکن بات آپ کی تعلیم کی ہے ، مستقبل کی ہے تو
بھتیجے
ہم آپ کو فراخدلی سے اجازت دیتے ہیں۔۔ کہ پڑھا ئی پر توجہ دو۔۔
وہ آپ کی ترجیح ہونی چاہیے ۔۔
لیکن
کبھی کبھی۔۔
ضرور شکل دکھاتے رہنا۔۔
اور
ہاں
پڑھائی پر ہی توجہ دینا۔۔۔
کتابوں میں پھول رکھنے کی اور درختوں پر نام لکھنے کی اجازت نہیں۔۔
شاباش۔۔۔۔
اور خوش رہو۔۔ جیتےرہو۔۔
مسکراتے رہو۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (01-10-09), ایس اے نقوی (01-10-09)
جواب

Tags
فورم, پھول, نظر, موقع, ممکن, آج, تعلیم, خوش, درخواست, دعائیں, رات, زندگی, سال, عید, عنائیت, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
السلامُ علیکم دوستو! موٹا بھائی تعارف 26 28-05-10 11:40 AM
السلام علیکم دوستو qartaas سرائیکی فورمز 14 07-02-10 10:21 PM
السلام علیکم دوستو غلام مجتبی جان تعارف 17 08-11-09 09:24 AM
بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو! The Great مزاحیہ شاعری 2 20-09-09 11:02 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger