واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


اللہ حافظ پاک نیٹ ۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-08-11, 04:10 PM   #1
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,658
کمائي: 14,737
شکریہ: 2,811
885 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اللہ حافظ پاک نیٹ ۔

اللہ حافظ پاک نیٹ ۔

اسلام علیکم دوستوں

بہت عرصے یہاں رہا ۔ پوسٹز کیں ، تھریڈز بھی بنائے ۔ لیکن شاید کسی کو دوست نہیں بنا سکا ۔ میں نے محسوس کیا کہ میرے یہاں ہونے سے کوئ خوش نہیں ۔ بلکہ سب ہی نا خوش ہیں ۔ شاید میری ماضی کی کوئ ایسی غلطی جسے معاف نہ کیا جا سکتا ہو ہمیشہ آڑے آتی رہی۔ بہرحال میں سب سے معافی کا طلبگار ہوں اور فورم چھوڑ رہا ہوں ۔ چلتے چلتے ، آپ سب کو میری طرف سے پیشگی عید مبارک ہو ۔

اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس فورم کو دن دونی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔ آمین


آنی۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), نیلم خان (31-08-11), محمد یاسرعلی (29-08-11), محمدعدنان (29-08-11), ابوسعد (02-09-11), حیدر (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 04:15 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار جب سے میں آیا ہوں تم ان لائن ہی نضر نہیں آئے تو دوست کیسے بناتا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), کنعان (29-08-11), مون (31-08-11)
پرانا 29-08-11, 04:17 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ۔ یہ کیا بات ہوئی۔
بات صرف اتنی سی ہے کہ آپ ریگولر نہیں ہیں۔ جو ریگولر نہیں ہوتے وہ کافی عرصہ بعد آنے کے بعد ایسا ہی محسوس کرتے ہیں۔ ذاتی تجربہ ہے
شرطیہ بات ہے کہ کہ آپ فورم پر چند ماہ باقاعدہ رہیں، پوسٹنگ کریں، سبھی کے ساتھ گپ شپ کریں۔ پھر دوبارہ اپنے اسی شکوہ کو پڑھیں۔ آپ خؤد ہی مانیں گے کہ آپ غلط تھے۔

باقی رہا کہ ’’میں نے محسوس کیا کہ میرے یہاں ہونے سے کوئ خوش نہیں ۔ بلکہ سب ہی نا خوش ہیں‘‘ تو یہ محسوسات محض اسی وجہ سے ہیں کہ آپ ریگولر نہیں ہیں۔
اب تک آپ کسی ان دیکھے خول میں بند تھے۔ میرا مشورہ ہے آپ اُس خول سے باہر نکل آئیے ۔۔۔اور نئے زاویہ نظر سے دنیا (فورم)کو دیکھیے۔آپ دیکھیں گے کہ سبھی دوست ہی ہیں۔
اتنا تو آپ جانتے ہی ہیں کہ دوستوں میں تُو تُو میں میں ہو ہی جایا کرتی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), skjatala (29-08-11), ھارون اعظم (29-08-11), نیلم خان (31-08-11), ننھا بچہ (29-08-11), مون (31-08-11), ابوسعد (02-09-11), احمد نذیر (29-08-11), رضی (29-08-11), شمشاد احمد (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 04:19 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پلیز بھائی نہ جاو
اپنوں سے کوئی نہیں روٹھتا اگر ایسا ہوتا تو میں بھی کب کا قورم چھوڑ کے جا چکا ہوتا کیونکہ مجھے بھی پتا ہے کے ہمارے نہ ہونے سے فورم کیا دنیا کو بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), مون (31-08-11)
پرانا 29-08-11, 04:21 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی حیدر بھإئی کی بات پہ ٹھنڈے دل سے غور ضرور کیجئے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), ننھا بچہ (29-08-11), مون (31-08-11)
پرانا 29-08-11, 05:29 PM   #6
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بات صرف اتنی سی ہے کہ آپ ریگولر نہیں ہیں۔ جو ریگولر نہیں ہوتے وہ کافی عرصہ بعد آنے کے بعد ایسا ہی محسوس کرتے ہیں۔ ذاتی تجربہ ہے
شرطیہ بات ہے کہ کہ آپ فورم پر چند ماہ باقاعدہ رہیں، پوسٹنگ کریں، سبھی کے ساتھ گپ شپ کریں۔ پھر دوبارہ اپنے اسی شکوہ کو پڑھیں۔ آپ خؤد ہی مانیں گے کہ آپ غلط تھے۔
یار پہلے میرے ساتھ بھی ایسا تھا.لیکن جب میں ریگولر ہو اور دوست بھی بنے
محمد یاسرعلی بھائی،عبدالقدوس،حیدر،محمد خلیل
زبیرافتحار آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), فاروق سرورخان (29-08-11), کنعان (29-08-11), مون (31-08-11), حیدر (30-08-11), عبدالقدوس (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 05:45 PM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,031
کمائي: 22,504
شکریہ: 860
1,305 مراسلہ میں 2,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آنی بھائی میں آپ کا دوست ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز مت جائیے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), فاروق سرورخان (29-08-11), کنعان (29-08-11), ننھا بچہ (29-08-11), مون (31-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 06:03 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہاں سب ایک دوسرے دوست بلکہ بھائی ہیں

ہاں یہ ہے کہ یہاں فرینڈ لیسٹ میں شامل کرنے کا رواج نہیں ہے مگر میرے خیال میں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), فاروق سرورخان (29-08-11), مون (31-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 06:05 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو يہ آنيا جانيا پھر شروع ہو گئيں۔۔۔۔

ارے بھائي كون آپ سے كيوں نا خوش ہو گا۔۔۔۔ كيا ضرورت ہے كسي كو۔۔۔۔ اور آپ كو كيا فكر ہے كسي بھي۔۔۔ اپني رائے دو اور رضائي اورھ كر سو جاؤ۔۔۔۔ يوں آنے جانے سے مسائل اگر ختم ہو جاتےہيں تو بتاؤ۔۔۔ ميں بھي آپ كے ساتھ ہي فورم كو خير آباد كر دوں۔۔۔۔۔۔۔۔ كيوں كہ سياپا ادھر بہي يہي ہے نہيں پر لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ محسوس ہوتا ہے۔۔۔۔ تو صرف محسوس ہونے كامطلب يہ تو نہيں كہ وہ واقعي ميں ايسا ہي ہو۔۔۔۔
آپ كہو تو ميں نام لكھ دوں كہ ميں كس كے بارے ميں كيا كيا محسوس كرتا ہوں
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), skjatala (29-08-11), فاروق سرورخان (29-08-11), کنعان (29-08-11), ننھا بچہ (29-08-11), مون (31-08-11), محمد یاسرعلی (29-08-11), احمد نذیر (29-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 06:21 PM   #10
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو بسم اللہ کریں شمشاد بھائیِِِِِِِِِِِِِ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
مون (31-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 07:08 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,480
کمائي: 51,868
شکریہ: 5,823
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی شمشاد صاحب کریں شروع
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), مون (31-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 07:22 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,920
شکریہ: 7,099
2,929 مراسلہ میں 8,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ۔۔۔۔ آنی ۔۔۔۔۔

یہاں‌مجھ سے کوئی ناراض‌نہیں‌ تو آپ سے کیا ہوگا ِ ؟؟؟؟؟؟
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), کنعان (29-08-11), مون (31-08-11), حیدر (30-08-11), رضی (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 08:18 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آنی مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم دوستوں

بہت عرصے یہاں رہا ۔ پوسٹز کیں ، تھریڈز بھی بنائے ۔ لیکن شاید کسی کو دوست نہیں بنا سکا ۔ میں نے محسوس کیا کہ میرے یہاں ہونے سے کوئ خوش نہیں ۔ بلکہ سب ہی نا خوش ہیں ۔ شاید میری ماضی کی کوئ ایسی غلطی جسے معاف نہ کیا جا سکتا ہو ہمیشہ آڑے آتی رہی۔ بہرحال میں سب سے معافی کا طلبگار ہوں اور فورم چھوڑ رہا ہوں ۔ چلتے چلتے ، آپ سب کو میری طرف سے پیشگی عید مبارک ہو ۔

اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور اس فورم کو دن دونی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔ آمین


آنی۔

السلام علیکم محترم آنی

فارم میں میں کسی کا غور کرنا اس کا اندازہ جس طرح آپ نے لگایا وہ وہ شائد درست نہیں، میں اس پر آپکو اپنا تجربہ پیش کرتا ہوں۔

ایک اسلامی فارم ھے جس کا نام لینا مناسب نہیں، مجھے اس فارم میں دو سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ھے، اس فارم کا آنر/ منتظمین کون ھے مجھے نہیں معلوم ہاں اتنا معلوم ھے کہ سعودی عرب میں مقیم ھے اس فارم میں میرے لئے تمام سیکشن پر پابندی اول دن سے لگی ہوئی ھے بس خبریں اور متفرقات یا اس جیسے کچھ رف سے سیکشن ہیں بس وہی میرے لئے کھلے ہیں اس کے باوجود بھی اس فارم میں ایک خاتون انتظامیہ رکن جو بلاوجہ میرے مراسلات کو ڈیلیٹ کرتی رہتی ھے یا جہاں اس کا بس نہ چلے تو رپورٹ کر کے میرے مراسلے وہاں پر رہنے نہیں دیتی۔ لیکن اس کے باوجود بھی میں وہاں پر الائیو ہوں، مجھے نہ تو اس خاتون سے کوئی غرض ھے اور نہ اس بات سے کہ میرے مراسلے پسند کئے جائیں یا مجھے شکریہ ادا کئے جائیں میرا کام ھے کتابت کرنا جو اگر کوئی گوگل میں کچھ سرچ کرے تو کراس ورڈنگ میں یہ مراسلے سامنے ضرور آتے ہیں۔

فارم آنر کی طرف سے مجھے دو سالوں میں ابھی تک کوئی وارننگ جاری نہیں ہوئی رہی بات انتظامیہ کی تو جو ان کا کام ھے وہ کر رہی ھے اور جو میرا کام ھے وہ میں کر رہا ہوں، اس میں فارم چھوڑنے کا کوئی جواز نہیں میرے پاس، اس لئے آنی صاحب آپ نے بھی فیصلہ لیا ھے فارم چھوڑنے پر اس پر میرے کچھ بھائیوں نے بھی آپ کو مفید مشورے دئے ہیں باقی آپ کی مرضی ھے کہ آپ نے کیا کرنا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-08-11), گلاب خان (03-09-11), مون (31-08-11), محمد یاسرعلی (29-08-11), حیدر (30-08-11), عبدالقدوس (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 08:33 PM   #14
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل توڑ کے نہ جا
مکھ موڑ کے نہ جا

آنی آجا
مجھے یقین ہے آپ ضرور آئیں‌گے
کیوں‌کہ آپ کا نام" آنی "ہے "جانی" نہیں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-08-11), مون (31-08-11), حیدر (30-08-11)
پرانا 29-08-11, 08:42 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آنی بھائی کنعان بھائی اور حیدر کی باتوں پہ ٹھنڈے دل سے غور کیجئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-08-11), نیلم خان (31-08-11), ننھا بچہ (30-08-11), مون (31-08-11), محمد یاسرعلی (29-08-11), حیدر (30-08-11)
جواب

Tags
ہونے, فورم, ہمیشہ, کوئ, پاک, چھوڑ, نیٹ, چلتے, مبارک, معاف, آتی, اپنی, ایسی, اللہ, اسلام, بنائے, ترقی, جسے, حافظ, خوش, دوستوں, رات, شاید, عید, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 03:53 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:48 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger