| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے دوستو آج مورخہ 3 نومبر 2008، صبح 11:22 منٹ پر اللہ نے مجھے ایک پیاری سی چاند سی بیٹی عطا کی ہے۔
ہم نے اپنی بیٹی کا نام حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے نام پر 'فاطمہ ملک' رکھا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ اسے ہمارے لیے باعثِ رحمت و برکت بنائیں۔ آمین۔ |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | nsa47 (04-11-08), Real_Light (07-11-08), پیاسا (11-11-08), وجدان (04-11-08), ندیم رفیع (03-11-08), میاں شاہد (04-11-08), محمدخلیل (03-11-08), محمدعدنان (08-11-08), yousafdummar (11-11-08), Zullu230 (20-11-08), ام طلحہ (04-11-08), تانیہ رحمان ستارہ (12-11-08), حنا (04-11-08), حسن مغل (11-11-08), سیپ (05-11-08), عبدالقدوس (04-11-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ماشاءاللہ ! بہت اچھی خبر ہے۔ اللہ آپ کی بیٹی کو آپ کیلیئے باعثِ رحمت و برکت بنائے - آمین !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (04-11-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,986
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ھو بہت بہت ۔۔ بیٹیاں رحمت ھوتی ھیں ۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا جنت میں عورتوں کی سردار ھونگی اور آپ کی فاطمہ دل کا سکون ھو اور آپکی زندگی کو جنت بنانے والی ھو آمین
|
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (04-11-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,775
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ننى شہزادى كے آنے پر آپ كو اور آپكى فيملى كو بہت بہت مبارك ہو,فاطمہ بيٹى كے لئے ايك دعا,
اے پروردگار! اس نيك بچى كو دونوں جہانوں ميں عزيز ركھ, اسكو دنيا اور دنيا كے لوگوں سے بيزار كراور ہميشہ رہنے والے جہان سے ہمدم اور ہمراز بنا, تائيد كى قوت دے,اور نفثات روح القدس سے مضبوط كر تاكہ يہ تيرى خدمت پر كھڑى ہو جائے تو ہى طاقتور ہے , اے مہربان خدا! اس نئى شمع كو اپنى مہربانى كے فانوس ميں حادثات كى ہواؤں سے محفوظ ركھ, اور اس سراپا شوق پروانے كو كائنات كے چراغ کے گرد محو پرواز كر, قدرت اور طاقت والا تيرے سوا اور كون ہے |
|
|
|
| Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (04-11-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,136
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو سرمد جی آپ اور بھابھی ھمیشہ خوشیوں اور شادابیوں میں رحمت کے عظیم سائے تلے نعمتوں کے وفور کے ساتھ شاد و آباد رہیں۔ آمین ثم آمین
|
|
|
|
| nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (04-11-08) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو۔اللہ اس بچی کے نصیب اچھے کرے اور اسے دونوں جہانوں میں آپ سب کےلئے مبارک ثابت کرے۔ اس مبارک نام کا سایہ اس کی شخصیت پر بہت اچھا رہے گا انشا للہ۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (04-11-08) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, images, کوئٹہ, پیاسا, پاک, معاشرہ, آج, اللہ, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, حسن, خوش, خبر, خدا, دل, دعا, زندگی, سوری, سردار, طاقتور, عزت, صبح, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|