| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُس ذات ِ باری کا احسانِ ِعظیم یہ بھی ھؤا کہ آج میرے بیٹے کا آئ ،،جی،ایس،ای کا رزلٹ آیا۔ اس نے سٹریٹ ایز یعنی ایک میں'' اے'' اور چارمیں اے پلس لیا ھے۔ جبکہ پچھلے سال اے بی اور سی بھی آیا تھا۔
اب مشورہ آگے مضامین اور شعبوں کے بارے میں آپ سب سے درکار ھے۔ منتظمین بھائی آپ والی تعلیم کے لیے کیا طریقہ اختیار کیا جائے؟ اور باھر جاکر کامیاب شعبے کے انتخاب کے لیے کون سے مضامین یا ڈگری درکار ھے؟ باھر والے بھائی صاحبان سے مشورے درکارھیں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ Last edited by عروج; 13-08-11 at 12:43 AM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (15-08-11), منتظمین (12-08-11), محمد یاسرعلی (12-08-11), احمد نذیر (12-08-11), بزم خیال (12-08-11), حیدر (12-08-11), راجہ اکرام (12-08-11), رضی (11-09-11), سامیہ بٹ (12-08-11), عبدالقدوس (12-08-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
منتظمین بھائی والی تعلیم سے پہلے ڈگری کروالیں بہتر رہے گی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکے بیٹے کے شاندار گریڈ حاصل کرنے پر آپکو مبارک باد ہو
اللہ اُسے اور کامیابیاں دے۔ آمین۔ ![]() ا آج کل آپ غائب غائب سی ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (12-08-11), عروج (12-08-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بالکل اس میں پیسہ بھی بہت ہے لیکن وقت بھی بہت درکار ہے
پہلے ڈگری کروائیں باقی باتیں بعد کی ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
International General Certificate of Secondary Education - Wikipedia, the free encyclopedia اور ان کے مضامین کیا تھے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بیٹے کی کامیابی پر بہت مبارک ہو اللہ سبحان تعالی اسے اسی طرح ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین۔ بیرون ملک تعلیم کے لئے اگر مشورہ چاہئے تو اس کا طریقہ کار الگ سے ہوتا ھے۔ ہمارے یہاں پر کالج و یونی کے لئے یہاں پر سپیشلسٹ ایجوکیشن ایڈوائرزہ مشورہ دیتے ہیں کہ آگے کونسے مضامین کا انتخاب کرنا ھے، اس پر لکھوں تو مراسلہ بہت لمبا ہو جائے گا، اگر آپ اپنے بیٹے کو بیرون ملک سے تعلیم دلوانا چاہتی ہیں تو مجھے اس کی فائنل مارک شیٹ پی۔ایم کر دیں اور ساتھ میں اپنی یا بیٹے کی چوئس بھی بتا دیں کہ آپکا کیا پروگرام ھے پھر میں اپنے یہاں یونیورسٹی میں ایڈوائزر سے اپوائنٹمنٹ بنا کر مشورہ کر کے آپکو بتا سکتا ہوں ابھی تعلیمی ادارے بند ہیں گرمیوں کی چھٹیان ہیں ستمبر میں کھلیں گے۔ والسلام
__________________
Last edited by عبدالقدوس; 12-08-11 at 06:03 PM. |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت مبارک ہو ۔ اولاد کی کامیابی والدین کی تربیت اور کوشش کا صلہ ہوتی ہے ۔
مضامین کے انتخاب کے بارے میں کوئی خاص رائے تو شائد نہ دے سکوں ۔ مگر یہ ضرور کہوں گا کہ مضامین بچوں کی نفسیات اور انٹرسٹ کے مطابق ہوں تو زندگی گزارنے کے لئے آسانی رہتی ہے ۔ میرے بچے اپنی پسند اور مزاج سے ہم آہنگ مضامین کا انتخاب کرتے ہیں ۔ میں اپنی مرضی ان پر مسلط نہیں کرتا ۔ بڑے بیٹے نےٹیلی کمیونیکشن انجئیرنگ کا انتخاب خود کیا ۔ دوسرا اتھلیٹ ہے میڈل لے لے کر خوش رہتا ہے ۔ تیسرے کو آرکیٹیکٹ کا شوق ہے ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت بہت مبارک ہو بیٹے کی کامیابی اللہ اسی طرح ہر میدان میں ان کو کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (12-08-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت مبارک ہو عروج آپی اور بیٹے کی طبیعت اب کسی ہے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسکا شوق کمپیوٹر سائینسز ھی کی جانب ھے۔ میتھ ،بیالوجی،فزکس ،کیمسٹری میں تو اے سٹار ھے جبکہ اردو اور انگلش میں اے اوراسلامیات اورسوشل سٹڈیز میں بی اورسی گریڈ تھا۔ خوشی تو اسکے ٹیوشن کے بغیر ،ذاتی محنت اور میرے لیکچرز پرمثبت عمل کی ھے۔ اے لیول کرنے پر فیوچر کے کونسے شعبے اور ایڈونٹیجز ھیں؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (13-08-11), بزم خیال (13-08-11) |
![]() |
| Tags |
| کامیاب, ھے؟, پچھلے, ڈگری, والی, لیا, منتظمین, مشورہ, مضامین, آگے, آج, اُس, اللہ, انتخاب, بھائی, بیٹے, باری, تعلیم, جائے؟, درکار, ذات, رزلٹ, سال, شعبے, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|