واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


امداد نہ کرنے کا انجام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-09, 12:43 PM   #1
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,280
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default امداد نہ کرنے کا انجام

امداد نہ کرنے کا انجام

اسلام علیکم
میرے خیال میں کسی اچھے ذریعے سے یا خود جا کر سوات کے مہاجریں کی امداد ضرور کرنی چاہیے۔24 لاکھ لوگ ہجرت کر چکے 14 لاکھ کھلے آسمان تلے دھوپ بھوک اور پریشانی میں۔
ایسا نہ ہو ان کی امداد نہ کرنے پر ویسے ہی حالات آ جایں اور کوئی امداد کرنے والا نہ ہو۔
کیا ان سے مسلمان ہونے کا کوئی رشتہ نہیں ہے؟
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-05-09), رضی (26-05-09), سحر (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 03:46 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان کی امداد کریں۔ صرف اس خدشہ سے امداد سے ہاتھ روک لینا کہ حکومت یہ پیسہ کھا جائے گی ایک غیر مناسب فعل ہے۔ اس کی بجائے ہمیں ایسی جماعتیں یا پھر فونڈیشنز تلاش کرنا چاہیے جن پر ہم بھروسہ کر سکتے ہوں۔ لیکن امداد ہر حال میں کرنی چاہیے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-05-09), ابن آدم (25-05-09), رضی (26-05-09), سحر (25-05-09), عبداللہ خراسانی (25-05-09)
پرانا 25-05-09, 06:04 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی امداد کجا
یہاں تو ان کے آنے پر ہڑتالیں کی جارہی ہیں ۔اللہ ہم پر رحم کرے !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-05-09), رضی (26-05-09), عبداللہ خراسانی (25-05-09)
پرانا 26-05-09, 12:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,238
کمائي: 61,977
شکریہ: 10,257
3,073 مراسلہ میں 7,376 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌ اس تھریڈ کو آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی میں منتقل کر رہا ہوں۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 03:05 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونیورسٹیز اور کالجز بھی رضا کارانہ طور پر امدادی مہم میں حصہ لے رہے ہیں ہمیں ایسے اداروں سے رابطہ کر لینا چاہیئے مگر اپنے بھائیوں کی مدد کرنی چاہیئے
اپنوں کی مدد کریں
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فرض, لوگ, منتقل, اسلام, تلاش, حال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger