| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیک ورحمتہ اللہ و
پاک نیٹ کے پیارے میمبرز ہمارے پاک نیٹ کی پیاری پیاری سی ام طلحہ جی جنہیں میں آپی کہتی ہوں،گزشتہ کئی دنوں سے غائب ہیں ،میں روز ان کی کمی شدت سے محسوس کر رہی تھی، آج انہیں فون کیا تو پتہ چلا کہ میری پیاری سی آپی اپنے نئے گھر میں شفٹ ہو گئی ہیں ![]() آئیں ہم سب مل کر آپی کو مبارکباد دیتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک آپی کو بہت سی خوشیاں دے اور اپنی ہر نعمت سے نوازے آمین
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-12-10), ھارون اعظم (10-12-10), یاسر عمران مرزا (11-12-10), محمدعدنان (11-12-10), معظم (10-12-10), بزم خیال (11-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (10-12-10), حیدر (10-12-10), رانا امر (10-12-10), رضی (10-12-10), شمشاد احمد (10-12-10), عبدالقدوس (11-12-10), عبداللہ حیدر (11-12-10), عدنان دانی (10-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,966
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک آپی کو بہت سی خوشیاں دے اور اپنی ہر نعمت سے نوازے آمین
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,787
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام طلحہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک نصیب کرئے ۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب باجی
اللہ مبارک کرے ! بھئی مٹھائی تو ڈیو ہوئی آپ پر اس بار نہیں چھوڑیں گے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اندھیر نگری سے کونسی فلائیٹ پیشاور جاتی ہےِ؟ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہن کو میری طرف سے بھی دلی مبارک باد مہنگائی کے اس دور میں اپنا گھر نصیب ہو جائے تو اللہ کی عظیم نعمت ہے۔ اللہ سے دعا ہےکہ وہ اس گھر کو بمع گھر والوں کے نظر بد سے اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین
اور ہاں اس نقار خانے میں یہ رضی بھائی کی کوک پر بھی توجہ دو بھائی لوگو۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
نیا گھرمبارک ہو آپی
![]() ![]() ![]() اللہ آپ کو اور آپ کے گھر کو نظربد سے بچائے، آمین |
|
|
|
| رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (10-12-10) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (10-12-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو۔۔
بہن ام طلحہ اللہ کریم آپ کو نیا گھر مبارک کرے۔۔ آپ دنیا اور آخرت کی خوشیاں سمیٹیں۔۔ خالی ہاتھ مبارک دینا اچھا نہ لگا سو یہ کچھ برتن وغیرہ رکھ لیجیے ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| size, فون, کمی, کرتے, گھر, گئی, پیاری, پیارے, پتہ, نیٹ, نعمت, مل, مبارک, مبارکباد, آپی, آج, اپنی, اپنے, اللہ, السلام, دے, دعا, روز, شدت, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 08:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |