واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ام طلحہ آپی کی بیٹی کے لیئے دعا کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-04-11, 12:46 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ام طلحہ آپی کی بیٹی کے لیئے دعا کریں

ام طلحہ آپی کی بیٹی کے لیئے دعا کریں

بسم اللہ الر حمٰن الر حیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہمارے فورم کی بہت ہی اچھی ساتھی ام طلحہ آپی کی 6 سالہ بیٹی انعم اسپتال میں داخل ہیں ،انعم نے اپنے کام میں کوئی چیز ڈال لی اورپینسل سے نکالنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں کیس کافی کومپلیکیٹیڈ ہوگیا اور انعم کے کان کا آپریشن کرنا پڑا، انعم ابھی اسپتال میں ہی ایڈمٹ ہیں میری آپ سب سے درخواست ہے کہ انعم کی جلد از جلد صحتیابی کے لیئے دعا کریں ۔ اللہ پاک انعم کو شفائے کاملہ عطا فر مائیںاور ام طلحہ آپی کی تمام پریشانیوں کو دور فر مائیں آمین
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (18-04-11), M A Ansari (16-04-11), shafresha (04-04-11), کنعان (05-04-11), ھارون اعظم (04-04-11), ننھا بچہ (05-04-11), مون (16-01-12), موجو (05-04-11), محمد عاصم (04-04-11), معظم (04-04-11), حیدر (04-04-11), شبنم (07-04-11), عبداللہ آدم (04-04-11), عبداللہ حیدر (05-04-11), عدنان دانی (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 12:51 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,966
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

اللہ سوہنا انعم پر اپنا خصوصی رحم کرے اوراُسکو صحتیاب فرمائے آمین ثم آمین۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 12:55 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی ان کو صحت یابی عطا فرمائیں آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 12:57 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آمین
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), مون (16-01-12), حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 01:06 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم کرے
اللہ انعم کو صحت تندرستی عطا فرمائے ۔
ام طلحہ کو ہمت دے آمین
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 01:10 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انعم کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 01:22 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ سے اس کی صحت یابی کی دعا کررتے ہیں.

اللھم اشف مرضانا و مرض المسلمین.آمین
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 01:30 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,497
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و علیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اللہ صحت و تندرستی اور نیک درازی عمر کے ساتہ اپنی رحمتِ خاص میں رکھے بچی کو۔۔۔ آمین اللھم آمین
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!!
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 01:33 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ بچی کو شفائے کاملہ عطاء‌ کرئے اگر کوئی خیروعافیت کی اطلاع ملتی ہے تو ضرور شیر کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 01:45 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری ام طلحہ سے فون پر بات ہوئی ہے ۔
بچی کا اپریشن ہوگیا ہے ۔
بچی نے کان میں نگ ڈال دیا تھا ۔ جو مڈل ائیر تک پہنچ گیا تھا ۔ جو برین میں جانے کا خطرہ تھا ۔
اس لیے آپریٹ کرکے نکال دیا گیا ہے ۔
بچی ہوش میں ہے لیکن ابھی تکلیف ہے ۔
ام طلحہ اس وجہ سے بھی پریشان تھیں کہ کہیں آگے سننے کا مسئلہ نا ہو ۔ کیوں کہ کان کا پردہ مڈل ائیر پر ہی ہوتا ہے ۔
اللہ سے دعا ہے کہ بچی بالکل تندرست ہوجائے ۔ آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (04-04-11), shafresha (04-04-11), ھارون اعظم (04-04-11), حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 01:59 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,966
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ نے چاہا تو وہ سُننے کی نعمت سے محروم نہ ہو گی۔ میراسوہنا اللہ رحم کرے اورانعم کومکمل صحت یاب کرے آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 02:08 PM   #12
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ہماری بھتیجی کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے، اور ہماری بہن کو صبر دے، آمین ثم آًین ۔ ۔ ۔
انشاء اللہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہوجائے گا!!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 02:23 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خؤشی ہوئی یہ جان کر کہ اب ہماری بھانجی کافی بہتر ہیں پہلے سے۔ اللہ اُس کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-11), مون (16-01-12), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 07:20 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,840
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,754 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تبارک وتعالٰی بچی پر خصوصی رحمت فرمائے اور آپی کی تکالیف دور فرمائے آمین
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-11), عروج (07-04-11)
پرانا 04-04-11, 11:58 PM   #15
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ انعم کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-04-11)
جواب

Tags
فورم, کیس, کوئی, کوشش, کان, پاک, لیئے, چیز, آپی, آپریشن, اپنے, اللہ, السلام, اچھی, ابھی, از, بیٹی, تمام, جلد, دور, درخواست, دعا, سالہ, ساتھی, صحتیابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی میں شامل تنظیموں کی دھمکیاں اعجاز ہارون قومی ائرلائن پر سفر نہ کرسکے گلاب خان خبریں 2 16-02-11 11:49 AM
ایک دن میری بیٹی بھی پاکستان کی صدر بن سکتی ہے ،صدر زرداری ابن جلال خبریں 6 04-10-08 11:56 PM
سویڈش پارلیمنٹ میں بھی آل پارٹیز کشمیر کمیٹی قائم کی جائے،سلطان محمود عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:25 AM
:::پیداوار میں کمی پر حکومت تحقیقاتی کمیٹی بنائے،ایل پی جی پروڈیوسرز::: ابو کاشان خبریں 0 26-12-07 03:55 PM
سی پی این ای اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس ،میڈیا قوانین میں ترامیم مسترد عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 02:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger