واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ام غزل (ایک ماں کا دکھ )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-11, 08:25 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ام غزل (ایک ماں کا دکھ )

ام غزل (ایک ماں کا دکھ )

پاک نیٹ کی بہت ہی پیاری ممبر اور میری دوست ام غزل سے آج میری کوئی ایک سال بعد بات ہوئی ۔
میں ام غزل کو میسج کر کر کہ تھک گئی تھی اور بالکل ان کے بارے میں کوئی علم نہیں ہوپارہا تھا کہ وہ کیوں پاک نیٹ سے چلی گئی ہیں ۔
آج میری بات ہوئی تو مجھے اس سانحہ کا علم ہوا کہ
ام غزل کی بیٹی اس دنیا میں آکر چند سانسیں لینے کے بعد اللہ کو پیاری ہوگئی
انا لللّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
ایک ماں کے لیے اس بڑا کوئی دکھ نہیں ہوسکتا ۔
جب میں نے ام غزل سے پوچھا کہ آپ کیسی ہیں تو انہوں نے کہا کہ آپ بھی ایک ماں ہیں آپ تو سمجھ سکتی ہیں کہ میں کیسی ہونگی
ان کے اس جواب نے مجھے رلادیا ۔
لیکن اُس ماں کو میں نے بہت صابر پایا ۔ بہت ہمت سے وہ مجھ سے بات کررہی تھیں اور یہی کہہ رہیں تھیں کہ جیسے اللہ کی مرضی ۔
اللہ ان کو بہت بہت صبر عطا فرمائے اور اس صبر کے عوض جنت عطا فرمائے
بے شک نابالغ اولاد کی موت والدین کے لیے جنت میں جانے کا سبب ہوتی ہے ۔
آپ سب بھی ہماری پیاری بہن کے لیے دعا کریں
اللہ ان کو ہمت ، صبر اور سکون عطا فرمائے
آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), فیصل ناصر (24-01-11), فاروق سرورخان (24-01-11), ھارون اعظم (23-01-11), ڈاکٹرنور (24-01-11), نیلم خان (12-02-11), نورالدین (12-02-11), منتظمین (23-01-11), محمدخلیل (23-01-11), محمدعدنان (23-01-11), مرزا عامر (23-01-11), مزمل فاروق (23-01-11), ام حازم (24-01-11), ام طلحہ (24-01-11), ام غزل (02-02-11), ابوسعد (12-02-11), ابن آدم (26-01-11), خرم شہزاد خرم (26-01-11), راجہ اکرام (26-01-11), رضی (23-01-11), طاھر (01-02-11), عبدالقدوس (23-01-11), عبداللہ آدم (24-01-11), عبداللہ حیدر (23-01-11), عروج (24-01-11)
پرانا 23-01-11, 08:40 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک ان کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), فاروق سرورخان (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام حازم (24-01-11), ام غزل (02-02-11), عروج (24-01-11)
پرانا 23-01-11, 08:45 PM   #3
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ ان کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام حازم (24-01-11), ام غزل (02-02-11), عبداللہ آدم (24-01-11), عروج (24-01-11)
پرانا 23-01-11, 08:52 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ صبر عطاء‌ فرمائے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), محمدعدنان (23-01-11), ام حازم (24-01-11), ام غزل (02-02-11), عروج (24-01-11)
پرانا 23-01-11, 09:45 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی اسکا نعم البدن عطا فرمائے آمین

Last edited by shafresha; 24-01-11 at 09:42 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح!
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام حازم (24-01-11), ام غزل (02-02-11), عبداللہ آدم (24-01-11), عروج (28-01-11)
پرانا 23-01-11, 09:51 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو واقعی بہت دکھ کی بات ہے ۔ اللہ اس امتحان کی گھڑی میں ام غزل اور ان کے اہل و عیال کو ثابت قدم رکھے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام حازم (24-01-11), ام غزل (02-02-11), عبداللہ آدم (24-01-11), عروج (28-01-11)
پرانا 23-01-11, 09:59 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,497
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بیشک ھم سب کو اسی کے پاس لوٹ کے جانا ھے۔۔۔
اللہ انہیں صبر دے اور اپنی رحمت سے نیک صالح اولاد دے آمین یارب العالمین۔۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), ام غزل (02-02-11), عروج (24-01-11)
پرانا 23-01-11, 10:05 PM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,352
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالٰی انھیں صبر عطا فرمائے آمین
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام حازم (24-01-11), ام غزل (02-02-11), عروج (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 04:19 AM   #9
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ والدین کو ہمت ، صبر اور سکون عطا فرمائے

Last edited by shafresha; 24-01-11 at 09:43 PM. وجہ: ایک حرف کی تصیح!
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام غزل (02-02-11), عروج (28-01-11)
پرانا 24-01-11, 07:51 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کی بہت ہی پیاری ممبر اور میری دوست ام غزل سے آج میری کوئی ایک سال بعد بات ہوئی ۔
میں ام غزل کو میسج کر کر کہ تھک گئی تھی اور بالکل ان کے بارے میں کوئی علم نہیں ہوپارہا تھا کہ وہ کیوں پاک نیٹ سے چلی گئی ہیں ۔
آج میری بات ہوئی تو مجھے اس سانحہ کا علم ہوا کہ
ام غزل کی بیٹی اس دنیا میں آکر چند سانسیں لینے کے بعد اللہ کو پیاری ہوگئی
انا لللّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
ایک ماں کے لیے اس بڑا کوئی دکھ نہیں ہوسکتا ۔
جب میں نے ام غزل سے پوچھا کہ آپ کیسی ہیں تو انہوں نے کہا کہ آپ بھی ایک ماں ہیں آپ تو سمجھ سکتی ہیں کہ میں کیسی ہونگی
ان کے اس جواب نے مجھے رلادیا ۔
لیکن اُس ماں کو میں نے بہت صابر پایا ۔ بہت ہمت سے وہ مجھ سے بات کررہی تھیں اور یہی کہہ رہیں تھیں کہ جیسے اللہ کی مرضی ۔
اللہ ان کو بہت بہت صبر عطا فرمائے اور اس صبر کے عوض جنت عطا فرمائے
بے شک نابالغ اولاد کی موت والدین کے لیے جنت میں جانے کا سبب ہوتی ہے ۔
آپ سب بھی ہماری پیاری بہن کے لیے دعا کریں
اللہ ان کو ہمت ، صبر اور سکون عطا فرمائے
آمین
مَیں بھی آنسؤوں میں یہ چند الفاظ لکھنے کی کوشش کر رھی ھوں ماں جو ھوئی، کہ اللہ اسکی اولاد کو اسکی آخرت کے بلند درجوں کا باعث بنائے۔ آمین۔ یہی سب سوچ کر بہنا صبر کرو۔ بے شک ھر ذی روح نے ھی موت کا مزہ چکھنا ھے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), فاروق سرورخان (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام غزل (02-02-11), ابوسعد (12-02-11), خرم شہزاد خرم (26-01-11), سحر (24-01-11)
پرانا 24-01-11, 08:58 AM   #11
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ ان کو صبر عطا فرمائے۔ اپنی پہلی بچی کی خاطر صبر تو انہیں کرنا ہی ہوگا۔ اللہ کی رحمت ہے اللہ اسے سلامت رکھے اور ماں باپ کی آنکھیں ٹھنڈی رکھے۔ یہ اولاد تو ہے ہی امتحان۔ بیشک اللہ ہی مشکلیں آسان کرنے والا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام غزل (02-02-11), خرم شہزاد خرم (26-01-11), عروج (28-01-11)
پرانا 24-01-11, 10:35 AM   #12
Senior Member
 
شبنم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,861
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انہیں صبرعطافرمائے آمین
شبنم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شبنم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام غزل (02-02-11), عروج (28-01-11)
پرانا 24-01-11, 10:39 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اس امتحان کی گھڑی میں ام غزل اور ان کے اہل و عیال کو ثابت قدم رکھے ۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), فاروق سرورخان (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام غزل (02-02-11), عروج (28-01-11)
پرانا 24-01-11, 10:59 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,920
شکریہ: 7,099
2,929 مراسلہ میں 8,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ام غزل کو صبر کی اور بہت ہی اچھی اولاد کی دعا ہے۔ اللہ تعالی گھر ہرا بھرا رکھیں۔
آمین۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-01-11), نورالدین (12-02-11), ام غزل (02-02-11), عروج (28-01-11)
پرانا 24-01-11, 09:49 PM   #15
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جو لوگ "اُمّی" کو نہیں‌جانتے وہ یہ جان لیں‌کے وہ پاک نیٹ‌کی رونق تھی (ہے)!
ہر ایک کا ساتھ دینے والی، پیار اور محبت سے نصیحت کرنے والی، نئے ساتھیوں کی ہمت بڑھانے والی، میری وہ دوست بھی تھی اور بہن بھی!!!

اس فورم پر میرے ٹکنے کی اولین وجہ اگر فیصل جانی ہے تو شاید آخری "اُمّی" ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

میں‌اپنی بہن کے غم میں‌شریک ہوں اگرچہ اُس نے اس بات میں مجھے شریک نہیں‌کیا!
مجھے یاد ہے کہ اُس نے مجھے اس نئی خوشخبری کی اطلاع دی تھی وہ بہت خوش تھی اور میں نے اُس سے نئی "اُمّی" کی تصویر بھیجنے کا کہا تھا۔ اب مجھے معلوم ہوا کہ وہ تصاویر مجھ تک کیوں نہیں‌پہنچیں!!!!!!

ان للہ و انا الیہ راجعون!!!!!!!!!
ہر نفس نے موت کا مزا چکھنا ہے۔

اللہ اُسے بہترین نعم البدل فراہم کرے اور اس بچی کو آخرت میں‌"اُمّی" اور میرے بھائی کی نجات کا زریعہ بنائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (12-02-11), ام غزل (02-02-11), ابوسعد (12-02-11), خرم شہزاد خرم (26-01-11), عروج (28-01-11)
جواب

Tags
ہوسکتا, ہماری, کہہ, کوئی, گئی, پاک, چند, میسج, موت, ممبر, ماں, آج, اللہ, بڑا, جواب, جانے, دوست, دنیا, دعا, سکتی, سال, علم, غزل, صابر, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند رات (غزل) محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 20-09-09 10:33 AM
ایک غزل The Great شعر و شاعری 0 16-09-09 04:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
غزل ۔ ۲ محمد الیاس شاعروں کی بیٹھک 12 03-06-08 04:28 PM
غزہ کا محاصرہ جرم اور وحشیانہ عمل ہے،جمی کارٹر عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:39 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger