واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

ام غزل کو بہت بہت مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-05-09, 10:03 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ام غزل کو بہت بہت مبارک

ام غزل کو بہت بہت مبارک

پاک نیٹ فورم کی ہر دل عزیز سنئیر ترین ممبر و سٹاف کے ایک ذمہ دار رکن قابل احترام محترمہ ام غزل صاحبہ
جو کہ اپنے فرائض کو بہت خوبصورت انداز میں خوش اسلوبی کے پورا کر رہی ہیں اور طویل عرصہ سے فورم پر انتہائی محنت کر رہی ہیں
قریب قریب ہر تھریڈ میں انکی شمولیت ہوتی ہے اور وہ ہر ایک سے پیار سے پیش آتی ہیں انکی مشکلات میں ممبران کا ساتھ دیتی ہیں اور میری اور موٹابھائی(فیصل ناصر ) کی کڑوی کسیلی باتوں پر بھی فراخ دلی کے مسکرا دیتی ہیں
کو پاک نیٹ فورم پر دیگر ذمہ داریوں کے ساتھ سرورق کے لئے تحریر کا انتخاب کرنے کی ذمہ داری بھی دے دی گئی ہے جس کےلئے راقم نے ان کی کامیابی پر انکی محنت پر انکو خراج تحسین پیش کرنے کےلئے مبارک باد کا یہ سلسلہ شروع کیا ہے جو احباب یہ سمجھتے ہیں کہ محترمہ ام غزل صاحبہ اس عہدہ کے لائق تھیں صرف وہ ممبران یہاں آ کر انکے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کریں اور انکو مبارک باد دیتے ہوئے نئی ذمہ داری کو بخوبی پورا کرنے کےلئے دعا کریں اور ان کا ساتھ دیں شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), shafresha (18-05-09), TapalDanaDar (24-05-09), فیصل ناصر (17-05-09), فرحان دانش (18-05-09), پاکستانی (18-05-09), نوائے ادب (18-05-09), ملک بھائی (17-05-09), منتظمین (18-05-09), ام غزل (18-05-09), ابرارحسین (22-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (18-05-09), سیپ (18-05-09), سام (19-05-09), سحر (18-05-09)
پرانا 17-05-09, 10:07 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم! ام غزل آپ کو بہت بہت مبارک ہو اس ذمہ داری کی دیر سے تھریڈ شروع کرنے کی معذرت آج غور کیا تو پتہ چلا کہ یہ اختیارات آپ کو دے دئے گئے ہیں اس لئے آج ہی مبارک کا یہ سلسلہ شروع کرتے ہوئے آپ کو مبارک دے رہا ہوں بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو اسی طرح زندگی کے دیگر فرائض پورا کرنے میں آپ کی مدد کرے اور آپ اپنی گھریلو زندگی میں بھی کامیابی سے ہمکنار ہوں آمین ثم آمین

اور اب کوئی ایسی تحریر نہیں لکھوں گا جو سرورق کے لائق ہو کیونکہ قوی امید ہے کہ آپ میری تحریر کو کھڈے لائن لگا دو گی کیونکہ میں نے آپ کو سواتین میں بھی شامل کیا اور خالہ غزالہ بھی کہا اگر ہو سکے تو مذکورہ گستاخی کی معافے دے دینا تاکہ آئندہ تعلقات اچھے رہ سکیں اور میری تحریر سب سے پہلے سرورق پر شائع ہوں
خوش رہو اللہ ہمیشہ خوش رکھے آپ کو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), منتظمین (18-05-09), ام غزل (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09), سیپ (18-05-09), عروج (23-02-11)
پرانا 17-05-09, 10:31 PM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام غزل جی کے بارے میں شاہ صاحب نے جو کہا میں اس سے متفق ہوں
ساتھ ساتھ میں یہ بھی کہتا چلوں کے
شروع میں مجھے لگا کے ام غزل کو ناظم اعلی کا عہدہ دینے میں جلدی کی گئی
لیکن اب میں اعتراف کرتا ہوں کے یہ بہت اچھا فیصلہ تھا ام غزل نے ناظم بننے کے بعد جس طرح اپنی ذمہ داریاں بااحسن نبھائی ہیں وہ قابل تقلید ہے اور اسکے ساتھ ساتھ جس طرح ہر ممبر سے انہوں نے محبت اور اخلاق کا رشتہ بنایا وہ شاذ ہی نظر آتا ہے پہلے بھی اور آج بھی میں یہی کہتا ہوں اس وقت فورم کی ہر دلعزیز شخصیت خالہ غزالہ معاف کیجئے گا ام غزل جی ہیں
اور جس طرح فورم کے ہر تھریڈ میں ان کی موجودگی کے آثار ملتے ہیں یہ بہت مشکل کام ہے اسکے لئے میں ام غزل جی کو بطور ایک ناظم اعلی خراج تحسین پیش کرتا ہوں

کیونکہ اس تھریڈ پر ابھی مجھے مذید تبصرہ کرنا ہے اس لئے فلحال بس

شاہ جی کو اس تھریڈ لکھنے پر بہت سی شاباش
جیوندا رہ پتر
اور میرا آئیڈیا چرانے پر پیار بھرا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), منتظمین (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09), سیپ (18-05-09), سام (19-05-09)
پرانا 18-05-09, 04:00 AM   #4
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ !
مجھے یہ جان کر بہت اچھا لگا کہ آپ کی رائے میرے بارے میں بہت ہی اچھی ہے ، اور رہی بات ایک دوسرے کو مزاق سے کچھ کہنے کی تو آپ میرے بھائی ہیں ، اور بہن بھایئوں کے درمیان یہ سب چلتا رہتا ہے ، ورنہ تو گھر مین رونق ہی نہ ہو ،
بہر حال آپ کا ایک بار پھر بہت ساااااااااااااااااااااااا اااااااااااا شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (18-05-09), منتظمین (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09), سام (19-05-09), عروج (23-02-11)
پرانا 18-05-09, 04:04 AM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ام غزل جی کے بارے میں شاہ صاحب نے جو کہا میں اس سے متفق ہوں
ساتھ ساتھ میں یہ بھی کہتا چلوں کے
شروع میں مجھے لگا کے ام غزل کو ناظم اعلی کا عہدہ دینے میں جلدی کی گئی
لیکن اب میں اعتراف کرتا ہوں کے یہ بہت اچھا فیصلہ تھا ام غزل نے ناظم بننے کے بعد جس طرح اپنی ذمہ داریاں بااحسن نبھائی ہیں وہ قابل تقلید ہے اور اسکے ساتھ ساتھ جس طرح ہر ممبر سے انہوں نے محبت اور اخلاق کا رشتہ بنایا وہ شاذ ہی نظر آتا ہے پہلے بھی اور آج بھی میں یہی کہتا ہوں اس وقت فورم کی ہر دلعزیز شخصیت خالہ غزالہ معاف کیجئے گا ام غزل جی ہیں
اور جس طرح فورم کے ہر تھریڈ میں ان کی موجودگی کے آثار ملتے ہیں یہ بہت مشکل کام ہے اسکے لئے میں ام غزل جی کو بطور ایک ناظم اعلی خراج تحسین پیش کرتا ہوں

کیونکہ اس تھریڈ پر ابھی مجھے مذید تبصرہ کرنا ہے اس لئے فلحال بس

شاہ جی کو اس تھریڈ لکھنے پر بہت سی شاباش
جیوندا رہ پتر
اور میرا آئیڈیا چرانے پر پیار بھرا

فیصل بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ ، میں ائیندہ بھی آپ بھائیوں‌کے معیار پر پورا اترنے کی کوشش کرتی رہوں گی ۔

بس آپ سب کا ساتھ اور تعاون چاہئیے جس کےلیے آپ اور میرے اور دو بھائی تو کوشاں رہتے ہی ہیں ، اور امید کرتی ہوں کہ باقی ممبرز بھی بھرپور ساتھ دیں گے ۔
آپ کا بہت بہت بہت ہبت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09), عروج (23-02-11)
پرانا 18-05-09, 04:07 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,238
کمائي: 61,977
شکریہ: 10,257
3,073 مراسلہ میں 7,376 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ام غزل کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہوں اور شاہ جی نے اور فیصل بھائی نے جو کہا ہے میں بھی اس سے پوری طرح متفق ہوں۔

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), عروج (23-02-11)
پرانا 18-05-09, 07:28 AM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام اُمی،
مجھے یہ اندازہ ہی نہیں‌تھا کے اس فورم پر جس خاتون کے خلاف میں تنقیدوں کے ڈھیر لگا رہا ہوں اوراُس کی تازہ تازہ "ناظمیت" پر اُس کی اہلیت کے بارے میں مشکوک ہوں وہ ایک دن خود سے متعلق میرے تقریباّ سارے اندازے غلط ثابت کردے گی!
اُمی بہت اچھے! تم واقعی اس منصب کی اہل ہو۔ پاک ڈاٹ نیٹ کی کہکشاں کا سب سے روشن ستارہ!
تم نے اپنے اخلاق سے بڑے بڑے معرکے سر کئے ہیں، میری دل سے دُعا ہے کے اللہ عزوجل تمھیں اپنی زندگی میں بھی تمام مشکلات کو سربلندی سے جھیل جانے اور آسان بنانے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے،گُڈ لک مائی سسٹر!
آمین ثم آمین
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (18-05-09), پاکستانی (18-05-09), منتظمین (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09), سام (19-05-09), عروج (23-02-11)
پرانا 18-05-09, 09:24 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,958
شکریہ: 5,177
5,030 مراسلہ میں 11,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی بہت بہت زیادہ مبارک ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09), رضی (20-05-09)
پرانا 18-05-09, 09:24 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,958
شکریہ: 5,177
5,030 مراسلہ میں 11,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی بہت بہت زیادہ مبارک ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09)
پرانا 18-05-09, 09:41 AM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09)
پرانا 18-05-09, 12:12 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام احباب کا شکریہ کہ انہوں نے اس سلسلہ میں ام غزل کی حوصلہ افزائی کی کیونکہ جہاں تک میں دیکھتا ہوں کہ اگر کوئی بھی ممبر اپنے فرائض کو ذمہ داری سے پورا کرتا ہو تو ہمیں چاہیئے کہ ہم اسکی بھر پور حوصلہ افزائی کریں تاکہ وہ مزید جذبے اور لگن سے کام کرے اس سے اس کا حوصلہ بلند ہوتا ہے اور وہ دلجمعی سے کام کرتا ہے
اور ام غزل واقعی اس قابل ہیں کہ انکو یہ اختیار ملا اور میں نہیں سمجھتا کہ کسی بھی رکن کو ان کے اس عہدہ سے کوئی دکھ تکلیف ہوئی ہو گی کیونکہ جو رکن اپنا آپ منواتا ہے وہ ہی ایسے عہدوں کے لائق ہوتا ہے اور بلا شبہ ام غزل نے اپنا آپ منوایا ہے اور میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے منتظمین کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے سوچ سمجھ کر جو فیصلہ کیا ہے وہ ہر طرح سے درست ہے اور میں اس سے متفق ہوں اور اگر دیگر ممبران بھی محنت کرتے ہیں تو ان کو بھی عہدہ ملنا چاہیئے جیسے خود بخود ممبران کو جونئیر سے سنئیر کے عہدہ ملتا ہے
ایک بار پھر ام غزل کو بہت بہت مبارک باد دیتے ہوئے ام غزل سے یہ بھی وعدہ ہے کہ اس کو زندگی کے کسی بھی میدان میں ہماری ضرورت پڑے بلا جھجک بتائے انشاء اللہ اس کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا خوش رہو ہم سب کی پیاری اور محنتی بہن اللہ تمہیں زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), ام غزل (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09)
پرانا 18-05-09, 12:24 PM   #12
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سلام اُمی،
مجھے یہ اندازہ ہی نہیں‌تھا کے اس فورم پر جس خاتون کے خلاف میں تنقیدوں کے ڈھیر لگا رہا ہوں اوراُس کی تازہ تازہ "ناظمیت" پر اُس کی اہلیت کے بارے میں مشکوک ہوں وہ ایک دن خود سے متعلق میرے تقریباّ سارے اندازے غلط ثابت کردے گی!
اُمی بہت اچھے! تم واقعی اس منصب کی اہل ہو۔ پاک ڈاٹ نیٹ کی کہکشاں کا سب سے روشن ستارہ!
تم نے اپنے اخلاق سے بڑے بڑے معرکے سر کئے ہیں، میری دل سے دُعا ہے کے اللہ عزوجل تمھیں اپنی زندگی میں بھی تمام مشکلات کو سربلندی سے جھیل جانے اور آسان بنانے کی توفیق اور ہمت عطا فرمائے،گُڈ لک مائی سسٹر!
آمین ثم آمین

شاہد بھائی آپ سچ مین ایک اچھے بھائی ہیں ،شکریہ ادا کرتی ہوں آپ کی ان تنقیدوں کا جنہوں ن ے مجھے ڈٹے رہنے اور اپنی اصلاح کرنے میں بہت مدد کی ۔ سچا دوست وہی ہوتا ہے جو اپنے دوست کی نقطہ چینی کرکے اس کو مضبوط اور لاثانی بنا دے ۔
اور آپ نے وہی کردار نبھایا ،
شکریہ میرے بھائی بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), shafresha (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09)
پرانا 18-05-09, 12:26 PM   #13
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی ، وقاص ، ابنٍ آدم ، آپ سب بھائیوں کا بھی بہت بہت شکریہ ، کوشش کروں گی کہ آپ سب کی امیدوں پر کھرا اتر سکوں‌۔بہت بہت شکریہ۔

اور شاہ جی ایک بار پھر بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تے بوت سارا تھینکس
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09)
پرانا 18-05-09, 12:26 PM   #14
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی ، وقاص ، ابنٍ آدم ، آپ سب بھائیوں کا بھی بہت بہت شکریہ ، کوشش کروں گی کہ آپ سب کی امیدوں پر کھرا اتر سکوں‌۔بہت بہت شکریہ۔

اور شاہ جی ایک بار پھر بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تے بوت سارا تھینکس
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-09), رضی (20-05-09)
پرانا 18-05-09, 02:58 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
پاکستانی ، وقاص ، ابنٍ آدم ، آپ سب بھائیوں کا بھی بہت بہت شکریہ ، کوشش کروں گی کہ آپ سب کی امیدوں پر کھرا اتر سکوں‌۔بہت بہت شکریہ۔
اور شاہ جی ایک بار پھر بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تے بوت سارا تھینکس

غزل جی:دیگر ممبران تو آپ سے‌خود گفتگو کریں گے مگر میں صرف ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہ بوت ساتا تھینکس کیا ہوا
اور بار بار شکریہ ادا نہیں کرتے بس خوش رہو اور اپنے فرائض پورے کرتی رہو اور یاد رکھنا آپ کہ انسان کی زندگی مشکلات سے بھری ہوئی ہے زندہ دلی یہ ہے کہ ہر طرح کے حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے پھر ہی انسان کسی مقام تک پہنچتا ہے
اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), ام غزل (18-05-09), حسینیت زندہ باد (22-07-09), رضی (20-05-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پاک, نیوز, چاچا, نظر, محبت, معذرت, آج, اللہ, اسلام, بھائی, تحریر, خوش, خبر, دل, دعا, سٹاف, سیر, شہزاد, عزیز, غزل, صاحبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چاند رات (غزل) محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 20-09-09 10:33 AM
ایک غزل The Great شعر و شاعری 0 16-09-09 04:21 PM
سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ رضی میر تقی میر 1 08-09-09 07:06 PM
غزل ۔ ۲ محمد الیاس شاعروں کی بیٹھک 12 03-06-08 04:28 PM
غزہ کا محاصرہ جرم اور وحشیانہ عمل ہے،جمی کارٹر عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger