| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری خوشدامن اب اس دنیا میں نہیں رہیں
آج 7 اپریل 12 بجے دن کو جب میں ان کو اللہ حافظ کہہ کر کام پر جانے کے لئے نکل رہا تھا تو انہوں نے کہا فیصل بیٹا آج میرے پاس ہی رہو " ٹھیک ہے آنٹی " میں نے ذہن میں ساری اپائٹمنٹس اور دن کے ضروری کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ان کا چہرہ بغور دیکھا اور نا جانے کا فیصلہ کر لیا دوپہر کو ان کے طبیعت اچانک بگڑنے لگی ۔ ان کو ہاسپٹل لے جانا ہمیشہ سے ایک بہت بڑا مسئلہ رہا تھا اور ہر طرح سے یہی کوشش ہوتی تھی کے ہر قسم کی ٹریٹمنٹ گھر پر ہی مل جائے لیکن آج انکے انداز جداگانہ تھے میں نے فورا ہی ہاسپٹل لے جانے کا فیصلہ کر لیا 6 گھنٹے ICU میں زندگی کے لئے لڑتے لڑتے اچانک انہوں نے ہار ان لی " بس بیٹا اب بہت تھک گئے " یہ کہتے ہوئے انہوں اپنا ہاتھ میری طرف بڑھا دیا رات 8 بجکر 45 منٹ پر میری ایک اور ماں مر گئی انا لللہ و انا الیہ راجعون
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 08-04-10 at 06:52 PM. |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (09-04-10), sahj (09-04-10), کنعان (08-04-10), پاکستانی (09-04-10), ھارون اعظم (08-04-10), منتظمین (08-04-10), محمدخلیل (08-04-10), ام طلحہ (08-04-10), امید (08-04-10), ابن جلال (08-04-10), رانا امر (08-04-10), رضی (08-04-10), سحر (08-04-10), عبداللہ آدم (09-04-10), عدنان دانی (08-04-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اوہ انا لللہ وا انا الیہ راجعون اللہ تبارک وتعالی انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے آمیں ژم آمیں سنیے ایک تو غمگین مت ہویئے گا دوسرا رونا مت کیونکہ ایک تو جانا آخر ایک دن سب کو ہے پلس کبھی اپ تکلیف میں ہوں گی تو انہیں بھی اوپر تکلیف ہوے گی ٹھیک صبر سے کام لجیے گا فی امان اللہ
__________________
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
للہ ما اخذ و لہ ما اعطی و کل شیئ عندہ بقدر ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلی مقام دے ۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین اللھم اغفرھا و ارحمھا و اجعل قبرھا روضۃ من ریاض الجنۃ ۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-04-10), کنعان (08-04-10), منتظمین (08-04-10), رانا امر (08-04-10), عبداللہ آدم (09-04-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا لللہ و انا الیہ راجعون
خدا آپ کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔آمین |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
انا للہ و انا الیہ راجعون
ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطیٰ و کل شیء عندہ باجل مسمی فلتصبر و لتحتسب۔ اللہ تعالیٰان کی مغفرت فرمائے اور آخرت میں آپ سب کو ابدی قیام گاہ جنت میں ان کے ساتھ ہمیشہ کے لیے اکٹھا فرما دے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-04-10), کنعان (08-04-10), منتظمین (08-04-10), رانا امر (08-04-10), عبداللہ آدم (09-04-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انا لللہ و انا الیہ راجعون!
اللہ عزوجل مرحومہ کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین میرے بھائی اوردوست تم نے جتنے خوبصورت الفاظ میںاپنے غم کا تذکرہ کیا وہ اپنی جگہ ایک مثال ہے ۔ ۔ جن لوگوںکا تذکرہ اتنے پیارے الفاظ سے کیا جائے وہ خود کتنے خوب صورت ہوں گے؟؟؟ مجھے جس جملے نے غم میںڈبو دیا وہ تھا " بس بیٹا اب بہت تھک گئے" یہ ایک لافانی جملہ ہے۔ اللہ اس کے لکھنے اور کہنے والے کی مغفرت فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔۔۔ ع دل ہی تو ہے نا سنگ و خشت، درد سے بھر نا آئے کیوں ۔۔ ~ ۔ ۔ ~ ۔ موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (08-04-10), کنعان (08-04-10), منتظمین (08-04-10), ام طلحہ (08-04-10), رانا امر (08-04-10), عبداللہ آدم (09-04-10), عبداللہ حیدر (08-04-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ والدہ صاحبہ کے درجات بلند فرمائےاور آپکوبھابی اورتمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ فیصل بھائی!! یہ تو اللہ کے فیصلے ہیں اور بندہ یہاں بالکل بے بس ہے۔ سب حالات آپکے سامنے رہے ہیں۔اپنے نیک بندوں کو اللہ آزمائش میں ڈالتا ہے۔ اب اللہ نے انہیں ابدی سکون عطا فرما دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے۔ آپ خوشنصیب ہیں کہ خدمت کی سعادت اللہ نے سب سے زیادہ آپ دونوں کو نصیب فرمائی۔ اب جو ان کے کام آنے والا ہے وہی کیجئے۔ اولاد کی دعائیں ماں باپ کو بہت سکون پہنچاتی ہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (08-04-10), فیصل ناصر (08-04-10), کنعان (08-04-10), رانا امر (08-04-10), عبداللہ حیدر (08-04-10) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا لللہ و انا الیہ راجعون
اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔ آپ ، بھابی اور باقی گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ان للہ و انا الیہ راجعون
(ہر شے کی بازگشت اللہ ہی کی طرف ہے) کل نفس ذائقۃ الموت،، (ہر نفس کو موت چھکنی ہے) اللہ آپ کو اور باقی مرحوم اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرئے اور اپنے رحمت و فضل کے زریعے مرحومہ کی مغفرت فرمائے ""موت بلکل مٹ جانے، فنا ہوجانے کا نام نہیں بلکہ موت تو بدن سے روح کے تعلق کے ختم ہونے کا نام ہے اور ایک حجاب ہے۔ جو روح اور جسم کے درمیان قائم ہوجاتا ہے اور ایک گھر سے دوسرے گھر میں منتقل ہونے کا نام ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ یہ عارضی گھر ہے اور وہ ابدی گھر ہے""
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 19
کمائي: 240
شکریہ: 54
10 مراسلہ میں 24 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا لللہ و انا الیہ راجعون
اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے ۔ آپ ، بھابی اور باقی گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا لللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔ آمین |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا لللہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے ۔ آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیصل, فیصلہ, ہوتی, کہہ, کوشش, گھر, گئی, لیا, لے, مل, ماں, مر, مسئلہ, انداز, بڑھا, بڑا, بس, جانے, جائے, خدا, دیکھا, دنیا, زندگی, ساری, ضروری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چین پر دو ارب ڈالر ہرجانے کا دعوٰی | محمدعمر | خبریں | 2 | 07-01-10 12:52 AM |
| انا لللہ وانا الیہ راجعون | نیلم خان | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 57 | 01-01-10 01:22 AM |
| انجم بھائی کے چچا راہی ملک عدم ہو گئے ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون | راجہ اکرام | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 31 | 24-12-09 11:03 PM |
| طاعون والے علاقے سے دور رہنا چاہیئے | KKTT9MM | عمومی بحث | 0 | 22-08-09 11:53 AM |
| رشدی ملعون... | چاچا کمال | عمومی بحث | 5 | 30-06-07 04:27 PM |