| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہایت ہی افسوس کے ساتھ
ہمارے ہر دلعزیز بھائی سید انجم شاہ کے چچا جان قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔ آمین سب ساتھیوں سے دعا کی درخواست ہے اللھم اغفرہ و ارحمہ ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-12-09), محمدعدنان (23-12-09), ایس اے نقوی (22-12-09), ابو عمار (21-12-09), اخترحسین (22-12-09), بزم خیال (22-12-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
دوستو مجھے ابھی ابھی عدنان بھائی کی جانب سے اطلاع ملی ہے کہ انجم بھائی کے چچا جان کا انتقال ہوگیا ہے ۔ انا لللہ وانا الیہ راجعون آئیے ہم سب مل کر ان کے لیے دعائے مغفرت کریں ۔ یااللہ انجم بھائی کے چچا جان کی مغفرت فرما اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما ۔ اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما ۔ آمین
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اللہ سے دعا ہے کہ لواحقین کو صبر اور ہمت سے یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔
انجم بھائی کو اگر کوئی بھائی فون کرئے تو مزید معلومات سب کے ساتھ شیر کرئے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ مر حوم کو جنت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین۔ اور ظاہر و پوشیدہ غلطیاں بھی معاف فرمائے آمین۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کی دعا کو اپنی بارگاہ میں قبولیت عطا فرمائے ۔۔ آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (22-12-09), ابو عمار (21-12-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یااللہ مرحوم کی مغفرت عطا فرما اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما-اورانکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما ۔ آمین
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یااللہ مرحوم کی مغفرت عطا فرما اور ان کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرما-اورانکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما ۔ آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ میں نے انجم بھائی سے بات کرنے کی کوشش کی ہے مگر ناکام رہا۔ شاید وہ کسی ایسی جگہ پر ہیں جہاں موبائل سگنلز کا مسئلہ ہو۔ بہرحال میں نے انہیں ایس ایم ایس کردیا ہے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں مسلسل ٹرائ کر رہی ہوں مگر ہر دفعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں آج ان سے رابطہ کرنے سے بہتر ہے کہ کل ہی کوشش کی جائے، کیوں کہ آج شاید وہ ٹھیک سے بات بھی نہ کر سکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
انا للہ وانا الیہ راجعون
مجھے عدنان بھائی نے بتایا تھا ایس ایم ایس کر کے لیکن اس وقت میں گھر نہیں تھا۔۔ اللہ تعالیٰ ان کی فیملی کو صبر جمیل دے۔۔۔۔اور غم حسین علیہ السلام سے زیادہ کوئی غم نہ ہو
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (22-12-09), راجہ اکرام (22-12-09) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (22-12-09), راجہ اکرام (22-12-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (22-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ہوگیا, فرما, فرمائے, گھر, والوں, وانا, لیئے, لواحقین, للہ, نہایت, چچا, ملک, ملی, مغفرت, افسوس, الہی, الفردوس, انا, انتقال, انجم, ابھی, اسلام, اطلاع, بھائی, جگہ, جنت, جمیل, جان, جانب, درخواست, دعا, دعائے, راہی, سید, ساتھیوں, شاہ, عدنان, عدم, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انا لللہ و انا الیہ راجعون | فیصل ناصر | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 26 | 10-04-10 01:38 AM |
| چین پر دو ارب ڈالر ہرجانے کا دعوٰی | محمدعمر | خبریں | 2 | 07-01-10 12:52 AM |
| انا لللہ وانا الیہ راجعون | نیلم خان | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 57 | 01-01-10 01:22 AM |
| طاعون والے علاقے سے دور رہنا چاہیئے | KKTT9MM | عمومی بحث | 0 | 22-08-09 11:53 AM |
| رشدی ملعون... | چاچا کمال | عمومی بحث | 5 | 30-06-07 04:27 PM |