| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 12,016
کمائي: 404,392,439
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,841
3,146 مراسلہ میں 7,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میں نے بہت بُری خبر سنی ہے یااللہ اس خبر کو جھوٹ کر دے اگر کسی کو انجم شاہ کے بارے میں پتہ ہو یا انجم شاہ کے کسی قریبی دوست گھر والوں میں سے کوئی کسی کو جانتا ہو کسی بھی طرح اس سے رابطہ کیا جائے پلیز اگر کسی کو پتہ ہے تو فوری بتائے انجم شاہ کہاں ہے کیسا ہے
__________________
میری وجہ سے جس جس کو بھی تکلیف پہنچی ہے میں ان سب سے معافی چاہتا ہوں ۔ خاص طور پر آپ سے جو اس دستخط کو پڑھ رہے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 10 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | Kamran_Tabasum (31-03-10), shafresha (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), طارق راحیل (10-03-10), عدنان (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
syed naqviSpamAntworten17:25 8.3 hello mis ap ko bataya jata hai k syed anjum shah g ab es dunya main nahi hai wo 28.02.2010 ko fot ho chuky hai ap un k leay dua karian k ALLAH un k darjat ko azeem farmay or un k sab guna maaf farmay or aap un k kisi dost ko janti hai to un sye b kehna k shah g k ley dua kar dain or aghar kisi ka unho nye koi paisa dena ho ya koi hisab kitab ho to un ko ALLAH k wasty maaf kar dain main un k office main hota hoon aaj un ki id ka pasworad mil gya thaa to aap ka mesg dekh kar aap ko bata rhaa hoon or plz aap un k leay dua karna k ALLAH un ko maaf kar dye or un k wo dost jin ka aap ko pta hai ya phir shah g yahoo k jis room mian jaty theay whaa b bata dena or un k ley dua ka keh dena ALLAH aap ko jaza dye or shah g k guna maaf farmay amen bye bye
یہ پیغام موصول ہوا ہے جو سعدیہ سحر جی کو موصول ہواتھا۔ انکا نمبر بھی بند ہے ۔
__________________
خودی میں ڈوب، زمانے سے نا امید نہ ہو-کہ اسکا زخم ہے درپردہ اہتمام رفو رہے گا تو ہی جہاں میں یگانہ و یکتا -اتر گیا جو تیرے دل میں ، لا شریک لہ
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے رضی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), طارق راحیل (10-03-10), عدنان (09-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
syed naqviSpamAntworten17:25 8.3 hello mis ap ko bataya jata hai k syed anjum shah g ab es dunya main nahi hai wo 28.02.2010 ko fot ho chuky hai ap un k leay dua karian k ALLAH un k darjat ko azeem farmay or un k sab guna maaf farmay or aap un k kisi dost ko janti hai to un sye b kehna k shah g k ley dua kar dain or aghar kisi ka unho nye koi paisa dena ho ya koi hisab kitab ho to un ko ALLAH k wasty maaf kar dain main un k office main hota hoon aaj un ki id ka pasworad mil gya thaa to aap ka mesg dekh kar aap ko bata rhaa hoon or plz aap un k leay dua karna k ALLAH un ko maaf kar dye or un k wo dost jin ka aap ko pta hai ya phir shah g yahoo k jis room mian jaty theay whaa b bata dena or un k ley dua ka keh dena ALLAH aap ko jaza dye or shah g k guna maaf farmay amen bye bye
یہ پیغام موصول ہوا ہے جو سعدیہ سحر جی کو موصول ہواتھا۔ انکا نمبر بھی بند ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 12,016
کمائي: 404,392,439
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,841
3,146 مراسلہ میں 7,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی سعدیہ آپی نے ہی فیس بک پر یہی پیغام ارسال کیا ہے اللہ خیر کرے کسی کو کچھ پتہ ہو تو یہاں انفام کریں پلیز
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اللہ کرے یہ سب افواہ یا مذاق ہو
ہر ذرائع سے معلومات کی کوشش کی جانی چاہئے مجھے اس خبر پر یقین نہیں آرہا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے فیصل ناصر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمودالحق (09-03-10), ام طلحہ (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ خبر سن کر جسم سے جان ہی نکل گئی ھے فیصل بھائی جو باتیں آپ نے لکھی ہیں اللہ کرے ویسا ہی ہو۔
فون تو ورک نہیں کر رہا، اگر کسی کو سیالکوٹ میں ان کے محلہ کا نام پتہ ھے تو مہربانی کر کے بتا دیں میں کل صبح اپنے کسی عزیز کو بھیج کر سیالکوٹ سے پتہ کروا لوں گا۔ کہ کیا حادثہ ہوا ھے۔
__________________
کنعان Last edited by کنعان; 09-03-10 at 05:23 AM. |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 8 صارفین نے کنعان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمودالحق (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 4,304
کمائي: 85,240
ميرا موڈ:
شکریہ: 18,175
3,575 مراسلہ میں 8,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم شاہ کا پی ٹی سی ایل کا نمبر میرے پاس تھا
اس پر ٹرائی کیا لیکن کوئی نہیں اٹھا رہا یہ نمبر محمد آصف کے نام پر ہے اور ایڈریس ہے لالہ زار چوک کمشنر روڈ سیالکوٹ اسی بندے کے نام پر دوسرا نمبر اس ایڈریس پر ہے آصف جنرل سٹور لالہ زار چوک کمشنر روڈ سیالکوٹ اللہ کرے یہ خبر جھوٹی ہو تحریر کے انداز سے لگتا ہے کہ جو کوئی میسیج بھیجنے والا ہے وہ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلانا چاہتا ہے اور یہی بات کسی حد تک تسلی کا باعث ہے کہ ایسا صرف جھوٹی خبروں کے ساتھہ ہی ہوتا ہے ۔ اللہ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے کسی بھائی کو ان کے بارے میں کچھہ بھی پتا چلے مجھے فون کر دیجئیے گا |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے شاہ جی 90 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-03-10), کنعان (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمودالحق (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
یہ پڑھ کر میں بہت پریشان ہو گیا ہوں، اللہ کرے ایسا نہ ہو۔
برائے مہربانی جلد از جلد کہیں سے رابطہ کر کے یہاں مطلع کریں۔ اللہ کرے سب خیر ہو۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمودالحق (09-03-10), خرم شہزاد خرم (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 2,095
کمائي: 34,129
شکریہ: 3,713
1,763 مراسلہ میں 5,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت شکریہ ایڈریس بتانے کا، کسی بھی طرح کوشش کر کے کل آپ کو خبر مل جائے گی۔
Last edited by کنعان; 09-03-10 at 05:50 AM. |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 34
مراسلات: 4,297
کمائي: 100,169
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,615
3,339 مراسلہ میں 9,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انکے اخبار کے دفتر سے بھی معلوم کرنے کی کوشش کریں۔ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ یہ خبر غلط ثابت ہو گی انشاللہ۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 9 صارفین نے ام طلحہ کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمودالحق (09-03-10), خرم شہزاد خرم (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ کرے یہ خبر جھوٹی ہو ۔ معظم بھائی کیا آپ وہ نمبرز شئیر کرسکتے ہو؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمودالحق (09-03-10), خرم شہزاد خرم (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم،
یہ یقینا ایک بھونڈا مذاق ہے! میرا دل کہہ رہا ہے کہ شاہ جی یقینا خیریت سے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ کم از کم اُن کے لواحقین اُن کے موبائل کی ایڈریس بک سے دوستوں کے نمبرز پر فون تو کرتے! بس زرا اس خبر کی تردید ہوجائے پھر دیکھیئے شاہ جی کے ساتھ کیا کرتا ہوں ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 7 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمودالحق (09-03-10), خرم شہزاد خرم (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُ علیکم!
مجھے ابھی ابھی معظم بھائی نے فون کیاہے وہ راولپنڈی جارہے ہیں انہوں نے بتایا ہے کہ ایک پی ٹی سی ایل نمبر جس کا ذکر انہوں نے اوپر کیا ہے اس نمبر پہ بات کی ہے وہاں پہ ایک وکی نام کا لڑکا تھا جس نے فون اٹینڈ کیا ہے اور اس نے شاہ جی کو بتایا ہے کہ انجم شاہ کل رات کو اس کے پاس آئے تھے۔ اور اس وقت وہ اپنی دُکان پہ ہونگے انجم شاہ جی کی سیالکوٹ میں کوئی دوکان ہے ۔ اور وکی کے پاس انجم شاہ کا موبائل نمبر ہی ہے اور وہ مزید کہہ رہا تھا کہ انجم شاہ رات کوان کے پاس آئے گا تو اس سے بات ہوسکے گی ۔ انشاء اللہ
__________________
اے میرے رب! میں تجھے پُکار کے کبھی محروم نہیں رہا۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 10 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | shafresha (09-03-10), فیصل ناصر (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمودالحق (09-03-10), خرم شہزاد خرم (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 490
کمائي: 12,521
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,843
413 مراسلہ میں 1,194 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بات ہوتے ہی یہاں اطلاع ضرور کریں |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 9 صارفین نے محمودالحق کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (09-03-10), کنعان (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), خرم شہزاد خرم (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10), عدنان (09-03-10) |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| allah, dua, فوری, کہاں, کیسا, کوئی, گھر, پلیز, پتہ, یااللہ, والوں, قریبی, السلام, انجم, بتائے, جھوٹ, جانتا, جائے, خبر, دوست, دے, رابطہ, سنی, شاہ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نو منتخب ناظمین کو مبارکباد(سید انجم شاہ) | ایس اے نقوی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 30 | 14-12-09 03:12 PM |
| انجم شاہ کی سبزی غائب | نیلم خان | عمومی بحث | 43 | 10-11-09 12:21 PM |
| انجم شاہ جی کو منائیں | شاہ جی 90 | گپ شپ | 57 | 27-06-09 01:09 PM |
| عادل سہیل بھائی کی کوئی خبر ہے | راجہ اکرام | عمومی بحث | 3 | 11-05-09 06:08 PM |