| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فون سم والی کمپنی کا پیغام آیا کہ مدرز ڈے پر اپنی ماں کے لیے پیغام ھمیں بھی بھیجیں انعام میں گفٹ ھیمپر ملے گا۔
مَیں نے دکھی دل سے پیغام لکھا '' ماں کیا ھے اسکی اھمیت کا اندازہ جب وہ پاس ھوتی ھے تو نہیں ھوتا۔ جب یہ احساس ھوتا ھے تو اس بات کی اھمیت نہیں رھتی'' مجھے انعام تو ملا مگر مَیں سوچ رھی ھوں کہ ماں کے ساتھ یہ زیادتی نہیں کہ اس کے جذبات کو ھم سمجھتے نہیں ھیں؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (21-06-11), shafresha (21-06-11), فیصل ناصر (19-06-11), فخر بٹ (21-06-11), نیلم خان (07-07-11), ارشد کمبوہ (19-06-11), بزم خیال (08-07-11), رضی (07-07-11), سحر بٹ (05-08-11), عبدالقدوس (19-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,453
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بے شک اس کی اہمیت وہ ہی جانتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی آنٹی آپ نے درست فر مایا اور بھائی نے بھی
شکریہ اللہ ہر بچے کے سر پراُس کے والدین کا سایہ برقرار رکھے آمین ثم آمین
__________________
As you Sow' So Shall you Reap |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں کے بغیر گھر ایک قبرستان کی مانند ہے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), shafresha (08-07-11), بزم خیال (08-07-11), خالد حسین (15-07-11), عروج (10-07-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں تجھے سلام
اللہ تعالیٰ سب ماؤں کا سایہ ان کے بچوں کے سر پر تا دیر قائم رکھے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دکھ دنیا دے گھیرا لیندے پا
ماواںجدوں مر جاندیاں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (06-09-11), عروج (13-08-11) |
![]() |
| Tags |
| فون, کمپنی, گفٹ, ھیں؟, پیغام, ھوں, ھوتی, ھے, پاس, ڈے, والی, مگر, ملے, ملا, ماں, آیا, اپنی, اندازہ, انعام, احساس, اسکی, دل, سوچ, سمجھتے, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|