واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


انٹرنیٹ تک بچوں کی رسائی۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-06-10, 09:31 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹرنیٹ تک بچوں کی رسائی۔۔۔۔

انٹرنیٹ تک بچوں کی رسائی۔۔۔۔

اسلام علیکم۔

بھائیو کیا حال ہے؟؟ مجھے آپکے قیمتی مشورے کی ضرورت ہے۔
ہم نے گھر پہ DSL 1 Mb انٹرنیٹ کنکشن لیا ہے۔رشتہ دار باہر(قطر ) رہتے ہیں ان سے بات کرنے کے لئے۔مسئلہ یہ ہے کہ میں پڑہائی کے سلسلے میں گھر سے باہر رہتا ہوں اور گھر میں کوئی بڑا نہیں ہے انٹر نیٹ‌چلانے کے لئے۔امی ابو خود نیٹ نہیں استعمال کر سکتے۔ میرےماموں کے2 بیٹے ساتھ رہتے ہیں جو 8،10 میں پڑہتے ہیں۔ان کی عمریں 12،14 سال ہیں۔ یہی میسنجر کنکٹ کر کے بات کروایا کریں گے۔
مسئلہ یہ ہے کہ اس عمر میں بچے کو انٹر نیٹ پہ آزادی ہو تو بھٹکتے دیر نہیں‌ لگتی۔ ہر ٹائم نگرانی نہیں کی جا سکتی کیونکہ امی ابو کو پتا نہیں نیٹ پہ کیا کچھ ہو سکتا ہے۔ان کے لئے یہ ایک صرف مفید چیز ہے۔
آپ مشورہ دیں کہ کیا کیا جائے؟؟
نیٹ پہ کو ئی سکیورٹی لگائی جائے؟؟
یا ان پہ اعتماد کیا جائے؟؟ ( ویسے وہ شریف بچے ہیں۔گھر سے باہر سکول جانے کے علاوہ کم ہی نکلتے ہیں ) لیکن سکول میں ہر طرح کے لڑکے موجود ہوتے ہیں۔

میں نے بہت سوچا لیکن کوئی فیصلہ نہیں کر پایا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-06-10), پاکستانی (22-06-10), یاسر عمران مرزا (23-06-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (22-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10)
پرانا 22-06-10, 09:49 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,982
شکریہ: 10,257
3,073 مراسلہ میں 7,376 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم۔
بھائی اعتماد بہت اچھی بات ہے لیکن میرے نزدیک اس سے بھی اچھی چیز احتیاط ہے۔ خیر آپ کی طرح کا مسئلہ مجھے بھی درپیش تھا کیونکہ میں بھی اکثر گھر سے دور لاہور میں رہتا ہوں اور انٹرنیٹ پر مسئلہ اس بات سے نہیں ہوتا کہ بچے غلط ویب خود سے نہ کھولیں بلکہ کچھ دیگرنامی گرامی ویب سائٹ ہر لگی advertisement ان کو غیراخلاقی ویب سائٹ کی طرف راغب کرسکتی ہیں جو کہ اصل پریشانی کی وجہ ہے۔۔ لیکن اس کا حل مجھے Microsoft Family safety سوفٹ ویر کی صورت میں ملا۔ جو صرف allowed ویب سائٹس تک ہی بچوں کو رسائی فراہم کرتا ہے۔ اور اگر آپ اپنے سسٹم پر ملٹی یوزر اکاونٹ کا استعمال کرتے ہیں تو یہ آپ کو ان کو علیحدہ علیحدہ مونیٹر کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔
اس کا سب سے بڑھا فائدہ آپ کسی بھی مقام سے کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک/ان بلاک کر سکتے ہیں

یہاں سے download کریں اور بچوں کو آزادی سے نیٹ استعمال کرنے دیں اور آپ بھی فکر سے آزاد رہیں
family safety software

اگر آپ یاہو میسنجر سے با چیت کرنا چاہ رہیں ہیں توYahoo! Canada کو allowed ویب سائٹ میں رکھیں ورنہ بات چیت کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

والسلام
پاکستانی
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (23-06-10), منتظمین (22-06-10), احمد بلال (22-06-10), حیدر (22-06-10), راجہ اکرام (22-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10)
پرانا 22-06-10, 09:56 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی بھائی بہت بہت شکریہ ۔بہت بہت شکریہ ۔۔میں ابھی ڈاون لوڈ‌ کرتا ہوں۔یہ فل ورژن ہے یا ٹرائل ؟؟ کچھ دنوں بعد مسئلہ تو نہیں‌کرے گا؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:13 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قانون شکنی کے راستے ڈھونڈ لیے جاتے ہیں۔ ضرورت قانون کو سخت سے مزید سخت کرنے سے زیادہ کردار سازی کی ہے۔ اگر یہ ہو جائے تو کوئی ٹینشن نہیں۔ اور اگر یہ نہ ہو تو جتنی مرضی نیٹ سیکیورٹی لگا لیں۔ نئی نسل ہم سے بہت تیز ہے۔

تاہم فی الوقت تو پاکستانی بھائی کا دیا ہوا مشورہ ہی انتہائی صائب ہے اور آپ کے مسئلے کا حل نکال سکتا ہے۔
موڈیم کی سیٹنگ میں جا کر اسکے فلٹر کی سیتنگ میں مخصوص keywordڈال کر ان الفاظ کو بھی بلاک کیا جا سکتا ہے اس طرح یہ اضافی سیکیورٹی فراہم کر دیں گے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-06-10), احمد بلال (22-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:26 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,982
شکریہ: 10,257
3,073 مراسلہ میں 7,376 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ فری میں دستیاب ہے اور کسی طرح کا کوئی مسئلہ نہیں کرے گا۔ اگر کسی allow کی ہوئی ویب پر کسی بھی طرح کی ایڈ آ رہی ہو گی تو یہ اس حصے کو بلاک کرے گا اور ابقی ویب سائٹ چلتی رہے گی۔

مجھے کسی بھی طرح کی دشواری کا سامنہ کبھی نہیں کرنا پڑا لیکن اس کو استعمال کرنے سے پہلے آپ کے پاس ایک عدد Hotmail/msn کا ای میل آئی ڈی ہونا ضروری ہے پھر ہی یہ سہی کام کرے گا۔

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (23-06-10), حیدر (22-06-10), عبداللہ آدم (24-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:27 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,982
شکریہ: 10,257
3,073 مراسلہ میں 7,376 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ سوفٹ ویر لگائیں اور پھر قانون توڑنے کی کوشش ایک ناکام کوشش ہی ہو گی کیونکہ ونڈوز بنانے والوں نے ہی یہ سوفٹ ویر بنایا ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (23-06-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,982
شکریہ: 10,257
3,073 مراسلہ میں 7,376 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ فل ورژن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (23-06-10), حیدر (22-06-10)
پرانا 22-06-10, 10:30 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,615
شکریہ: 52,345
11,095 مراسلہ میں 35,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ سوفٹ ویر لگائیں اور پھر قانون توڑنے کی کوشش ایک ناکام کوشش ہی ہو گی کیونکہ ونڈوز بنانے والوں نے ہی یہ سوفٹ ویر بنایا ہے
یہ ایک الگ بحث ہے اور موضوع سے ہٹ جانے کا اندیشہ ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), کنعان (23-06-10), احمد بلال (23-06-10), عبدالقدوس (23-06-10)
پرانا 22-06-10, 11:03 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی میں کرداد سازی والی بات پہ آپ سے 200 %‌اتفاق کرتا ہوں ۔لیکن کرنٹ سچوایشن میں‌ایسا مشکل ہے۔
کی ورڈ‌ بلاک والی بات تھوڑی تفصٰل سے بتا دیں تو آپکی بہت مہربانی ہو گی۔پلیز
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (24-06-10)
پرانا 23-06-10, 05:30 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستانی بھائی جب ونڈوز ٹوٹ جاتی ہے تو یہ سافٹ وئیر کیا چیز ہے

ویسے میرا خیال ہے کہ سیکورٹی کو کمپیوٹر پر لگانے کی بجائے بچوں پر لگائیں کمپیوٹر پر تو آپ سافٹ وئیر انسٹال کرلیں گے لیکن بچوں کے ذہنوں کا کیا؟؟؟ اخلاقی تربیت سب سے بڑی سکیورٹی ہے۔۔

ویسے آسان ترین طریقہ کار یہ رہے گا کہ اپنے خود کہ کمپیوٹر پر Key Logger انسٹال کرلیں یو ں پھر آپ ہرایکٹویٹی اور ہرکسی کی ذہنیت کو احسن طریقہ سے جانچ سکیں گے کیونکہ چیٹ رومز میں کیسی باتیں ہوتی ہیں شائد ہی کسی کو نامعلوم ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), احمد بلال (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 06:05 AM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی
K9 Web Protection - Free Internet Filtering and Parental Controls Software
یہ بھی ایک اچھا سوفٹ ویر ہے، اسے بھی آپ ٹرائی کر لیں اور احتیاطاً ٹاسک مینیجراور رجسٹری کو ڈس ایبل کردیں اور gpedit.msc نامی فائیل کو رینیم کر کے چھپا(کرHidden)دیں۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر

Last edited by محمدمبشرعلی; 23-06-10 at 06:08 AM.
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), احمد بلال (23-06-10)
پرانا 23-06-10, 08:24 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پاکستانی بھائی جب ونڈوز ٹوٹ جاتی ہے تو یہ سافٹ وئیر کیا چیز ہے

ویسے میرا خیال ہے کہ سیکورٹی کو کمپیوٹر پر لگانے کی بجائے بچوں پر لگائیں کمپیوٹر پر تو آپ سافٹ وئیر انسٹال کرلیں گے لیکن بچوں کے ذہنوں کا کیا؟؟؟ اخلاقی تربیت سب سے بڑی سکیورٹی ہے۔۔

ویسے آسان ترین طریقہ کار یہ رہے گا کہ اپنے خود کہ کمپیوٹر پر Key Logger انسٹال کرلیں یو ں پھر آپ ہرایکٹویٹی اور ہرکسی کی ذہنیت کو احسن طریقہ سے جانچ سکیں گے کیونکہ چیٹ رومز میں کیسی باتیں ہوتی ہیں شائد ہی کسی کو نامعلوم ہو
میرے ذہن میں بھی کی لاگر کا آپشن آ رہا تھا لیکن پاکستانی بھائی کی بات بھی ٹھیک ہے کہ ویب سائیٹ پہ لگے ایڈ بندے کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں۔ دوسری بات نیٹ‌پہ موجود کی لاگر ٹرائل ورژن ہیں 2،3 دن بعد ایکسپائر۔پھر وہی مسئلہ۔ کسی کے پاس فل ورژن مل جائے گا؟؟ اور کیا ایسا کی لاگر بھی ہوتا ہے جو آپکوفائل ای میل کر دیتا ہے جب نیٹ کنکٹ‌کرتے ہیں؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), عبدالقدوس (24-06-10)
پرانا 24-06-10, 06:04 AM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

"rapidshare.com/files"Blazingtools Perfect Keylogger - Google Search

Last edited by عبدالقدوس; 24-06-10 at 06:07 AM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-06-10), احمد بلال (24-06-10)
جواب

Tags
فیصلہ, ہوتے, کوئی, کنکشن, گھر, پہ, لیا, موجود, آپکے, آزادی, انٹرنیٹ, اسلام, استعمال, بڑا, بچوں, بچے, جانے, حال, خود, دیں, سکتی, سال, شریف, ضرورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رنگوں اورسیکڑوں انسانوں کے ذریعے تخلیق کیے گئے پورٹریٹ زارا دلچسپ اور عجیب 0 26-02-11 12:03 PM
اشوریا کیٹ ونسلیٹ کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی جاویداسد فلمی دنیا 0 13-07-10 09:30 PM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
میریٹ بم دھماکے سے کچرا دانوں میں شیشوں کا ڈھیرلگ گیا ابن جلال خبریں 3 23-09-08 05:38 PM
ـ نیٹو کے جیٹ طیاروں کی پاکستانی علاقوں میں بمباری 'چار شہری زخمی وجدان خبریں 0 20-02-08 08:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger