واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


انٹرنیٹ پر اردو ترویج کے لئے کوشاں اعجاز عبید صاحب کے لئے دعائے صحت کی اپیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-10, 12:21 PM   #1
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 417
کمائي: 9,439
شکریہ: 1,620
307 مراسلہ میں 909 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹرنیٹ پر اردو ترویج کے لئے کوشاں اعجاز عبید صاحب کے لئے دعائے صحت کی اپیل

انٹرنیٹ پر اردو ترویج کے لئے کوشاں اعجاز عبید صاحب کے لئے دعائے صحت کی اپیل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
احباب ہمارے ہردل عزیز اور پیارے استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب تقریباً دو ماہ سے بیمار ہیں اعجاز صاحب شاعر ہیں اور آپ نے سب سے پہلے انٹرنیٹ پر ایک آن لائن شمارہ “سمت” کے نام سے جاری کیا. قرآن حکیم کا ترجمہ و تفاسیر کو اردو متن میں‌فراہم کرنے کے لئے دوبارہ سے کمپوز کیا اور کروایا اور اسکے علاوہ ڈھیر ساری اردو کی کتابوں کی آن لائن اردو لائبریری بنائی یہ تمام کتابیں ایسی ہیں کہ ان سے آپ کاپی پیسٹ کرکے کہیں بھی کام چلا سکتے ہیں ان کے اندر آپ اردو میں ہی سرچ کرسکتے ہیں.اس کے علاوہ بھی ان کی اردو کے لئے بے شمار خدمات ہیں ایسے قیمتی فرد کے ساتھ تعلق اور اس کو معاونت فراہم کرنا ہر شخص کی خواہش ہوگی اور دعاء بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.
میں آپ سب سے ان کی صحت یابی کے لئے دعاؤں کی درخواست کروں گا۔ انہیں ضرور اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں اور آخر میں استاد محترم کی ایک بہت ہی خوبصورت غزل کے چند اشعار پیش خدمت ہیں۔

آج نیزے پہ میرا سر لے جا
میرا چہرہ، مری نظر لے جا

یوں انگوٹھوں کو کاٹتا کیا ہے
چاہئے تو مرا ہنر لے جا
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
J.S (19-09-10), shafresha (19-09-10), فیضان صديقی ,سندھ (20-09-10), فاروق سرورخان (20-09-10), ھارون اعظم (19-09-10), یاسر عمران مرزا (20-09-10), نورالدین (20-09-10), محمدخلیل (19-09-10), مرزا عامر (19-09-10), wajee (19-09-10), خرم شہزاد خرم (20-09-10), عارف اقبال (20-09-10), عبداللہ آدم (19-09-10)
پرانا 19-09-10, 01:06 PM   #2
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ انہیں شفائے کاملہ آجلہ نصیب فرمائیں.
اللھم اشف مرضانا و مرض المسلمین.
آمین
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-09-10), ھارون اعظم (19-09-10), نورالدین (20-09-10), عارف اقبال (20-09-10)
پرانا 19-09-10, 01:41 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ انہیں شفائے کاملہ آجلہ نصیب فرمائیں.آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-09-10), نورالدین (20-09-10)
پرانا 19-09-10, 03:46 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ عزوجل بھائی اعجاز عبید صاحب کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرما، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-09-10), عبداللہ آدم (19-09-10)
پرانا 19-09-10, 03:56 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اعجاز عبید صاحب کو صحت مند زندگی عطا کرے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10)
پرانا 19-09-10, 09:33 PM   #6
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کی خدمات واقعی قابل قدر ہیں۔ میں خود ان کی مذکورہ پروجیکٹس سے استفادہ کرتا ہوں۔ اللٰہ تعالیٰ ان کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10), عبداللہ آدم (19-09-10)
پرانا 20-09-10, 08:30 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,920
شکریہ: 7,099
2,929 مراسلہ میں 8,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی جناب کو صحت کاملہ عطا فرمائیں

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-09-10), نورالدین (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 11:27 AM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,257
شکریہ: 9,586
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ اعجاز صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے، آمین۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 02:18 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (20-09-10)
پرانا 20-09-10, 02:25 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

استادِ محترم سے ابھی میری فون پر بات ہوئی ہے ان کا کہنا ہے اب وہ کافی بہتر ہیں آرام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ ان کو مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-09-10), نورالدین (20-09-10), عبداللہ آدم (20-09-10)
جواب

Tags
com, php, کتابوں, پہلے, پیارے, قرآن, قرآن حکیم, نام, نظر, مرا, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, استاد, اشعار, بے, ترجمہ, خدمت, درخواست, سرچ, شخص, عبید, عزیز, غزل, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سگریٹ پینا جرم ہے محمدعدنان شعبہ طب 2 04-09-11 03:36 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
کیا ہی گریٹ پینٹر ہے محمدخلیل دلچسپ اور عجیب 2 15-11-10 06:26 PM
انٹرنیٹ کی حفاظت کے لئے پیچ عدنان دانی کمپیوٹر سیکورٹی 8 05-11-09 12:08 AM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger