| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان میں کوئی آپکا خیر خواہ ہمدرد اور مسیحہ لیڈر نہیں غریبوں تم تنہا ہو اکیلے ہو ظلم و بر بریت کی چکی میں اکیلے اکیلے پیس رہے ہو تم سب لوٹے جا رہے ہو کھاتے جا رہے ہو چند لوگوں نے تم ہزاروں لوگوں کو اپنا غلام اپنا نوکر بنا رکھا ۔
تمھارے دوشمن ایک ہے متحد ہے بغالگیر ہے لیکن حقیقت میں اس ملک میں 2 ہی زاتیں ہے 1۔ امیر 2۔ غریب یہ حکومتی مسندوں پر بیٹھے تمھارے آقا تو بن سکتے ہے لیکن دوست نہیں
__________________
زمانہ دیکھے گا جب میرے دل سے
محشر اٹھے گا گفتگو کا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا۔ غریب کو پیٹ بھرنے کی فکر لاحق کر کے اپاھج بنا دیا گیا ھے اب وہ کیا سوچے کیسے اٹھے اور کرے بھی تو کیا کرے ؟ جان ھی خطرے میں رھتی تو غم نہ تھا اب تو ایمان خریدنے والے پیچھے لگے رھتے ھیں کہ جان کے عوض ان دیکھی عیش خرید لو۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کیا تم میں سے کسی نے سوچا ہے کہ نواز شریف تمھاری بد حالی بدلے گا؟ جب کہ اُسکا بھائی شریف پنجاب پر عزاب کی طرح مصلت ہے کیا رائوینڈ کی حدود میں لوگ کچی غلیز کوڑا کرکٹ سے بھری سیوریج سے محروم زندگی نہیں گزار رہے۔کیا زرداری یا پیپل پارٹی ہماری زندگی بدلیں گے؟کیا اُنھوں نے سندھ میں لوگوں کو کچھ دیا ہے۔۔۔۔ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ غریبان پاکستان تمھارا کوئی دوست نہیں تم بلکل اکیلے ہو
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| size, ہزاروں, کوئی, پیس, پاکستان, لوگوں, لوٹے, چکی, چند, ملک, متحد, آپکا, امیر, بنا, بر, تنہا, حکومتی, حقیقت, خیر, خواہ, دوست, رکھا, ظلم, غلام, غریبوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنےمونہہ میاں مِٹھو | muhammad asif virani | تعارف | 12 | 29-08-11 01:45 PM |
| مسلمانو! اپنے مقدّسات کے تحفظ کی خاطر اٹھو ! | پیاسا | اسلام اور عصر حاضر | 5 | 05-06-11 10:04 AM |
| کوااورمٹھو | زارا | بچوں کا پاک نیٹ | 1 | 12-02-11 11:54 AM |
| امی دیکھو اٹھو! | عدنان دانی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 0 | 16-09-10 07:41 AM |
| اٹھو کہ منزل بلا رہی ہے,,,,کوثر علی صدیقی | خرم شہزاد خرم | اپکے کالم | 1 | 19-12-07 09:05 AM |