واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


اِلتجاءبرائےدعاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-10, 01:46 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,723
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اِلتجاءبرائےدعاء

اِلتجاءبرائےدعاء

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
قابلِ صداحترام معزز پاک نیٹ ممبران وانتظامیہ
میری اھلیہ کے لیے براھِ مہربانی خصوصی دعاء کیجیے اُن کی حالت کافی سیریس ھے ابھی آغاخان ہاسپٹل لے کر گئے ھیں اللہ تعالٰی سے آپ لوگ ضرور منوائیں گا کہ وہ میرے گناھوں کو نظرانداز کر کے لطف وکرم کا معاملہ کرے
جو بھی میری اس درخواست کو پڑھے تو خدارا ضرور دعاء کریں بہت احسان ھوگا
آپ کی دعاؤں کا منتظر
مسٹر شیف
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), کنعان (24-08-10), منتظمین (24-08-10), wajee (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10), عبداللہ حیدر (24-08-10), عدنان دانی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 01:54 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ بھابھی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ اور اپکے بچوں پر ان کی ماں کا سایہ ہمیشہ برقرار رکھے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), کنعان (24-08-10), مسٹر شیف (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 01:55 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیف بھائی
اللہ آپکی اہلیہ کے ساتھ خصوصی کرم والا معاملہ فرمائے
اور جلد از جلد ان کو صحتیاب کرے
اللہ آپکو بھی صبر و استقامت اور اس مشکل سے گذرنے کا حوصلہ دے
میرے لائق کوئی بھی خدمت ہو تو حاضر ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), کنعان (24-08-10), مسٹر شیف (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 02:00 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,723
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اللہ بھابھی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ اور اپکے بچوں پر ان کی ماں کا سایہ ہمیشہ برقرار رکھے۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
بہت بہت شکریہ منتظمین بھائی یقین جانیں آپ سب احباب کی دعائیں میرے لیے بے انتہاء دلی تقویت کا باعث ھیں
بہت بہت شکریہ
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), کنعان (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 02:04 AM   #5
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,420
شکریہ: 9,126
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
اللہ تعالیٰ‌آُپ کی اہلیہ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ اللھم رب الناس اذھب الباس و اشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), کنعان (24-08-10), مسٹر شیف (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 02:07 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



بھائی آپ کی اہلیہ پر جو بھی مشکل آئی ھے اس پر ہم سب اللہ سبحان تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ہماری بھابھی کو صحت یابی عطا فرمائیں آمین۔ بھائی اللہ خیر کرے گا انشاء اللہ/ان شاءاللہ، حوصلہ رکھیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), مسٹر شیف (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 02:15 AM   #7
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,723
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شیف بھائی
اللہ آپکی اہلیہ کے ساتھ خصوصی کرم والا معاملہ فرمائے
اور جلد از جلد ان کو صحتیاب کرے
اللہ آپکو بھی صبر و استقامت اور اس مشکل سے گذرنے کا حوصلہ دے
میرے لائق کوئی بھی خدمت ہو تو حاضر ہوں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
عزیزم فیصل ناصر بھائی
بہت شکریہ دعاؤں کا اللہ تعالٰی آپ کو دنیا آخرت میں کامیاب کرے اس مشکل گھڑی میں آپ کی دعائیں میرے اور میرے گھر والوں کے لیے بہت سہارے کی بات ھے
جزاک اللہ خیراً کثیراً
فیصل بھائی سچے دل سے کی جانے والی دعاء سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں جب یہ دعائیں مجھے آپ سے حاصل ھو رہی ھے تو اِن کے ھوتے ھوئے میں آپ کو اور کیا کام بولوں بہت شکریہ بھائی

Last edited by مسٹر شیف; 24-08-10 at 02:17 AM.
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 02:28 AM   #8
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,723
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں


بھائی آپ کی اہلیہ پر جو بھی مشکل آئی ھے اس پر ہم سب اللہ سبحان تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں ہماری بھابھی کو صحت یابی عطا فرمائیں آمین۔ بھائی اللہ خیر کرے گا انشاء اللہ/ان شاءاللہ، حوصلہ رکھیں۔

والسلام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
واجب التکریم والتعظیم کنعان بھائی
اللہ تعالٰی آپ کی دعاؤں کو میرے حق میں قبول و منظور فرمائے اور آپ کو اللہ تعالٰی ھر پریشانی سے بچائے
آپکا اس پریشانی میں میرا حوصلہ بڑھانا یقیناً اللہ تعالٰی کی طرف سے بہت بڑی نعمت ھے جزاک اللہ خیراً کثیراً
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), کنعان (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 02:38 AM   #9
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,723
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،
اللہ تعالیٰ‌آُپ کی اہلیہ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ اللھم رب الناس اذھب الباس و اشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جنابِ من عبداللہ حیدر بھائی
اس اذیت ناک کیفیت میں آپ کی جانب سے اتنی عمدہ اور جامع دعاء کا بندہ اپنے اپنے آپ کو پوری طرح کا مستحق سمجھتا ھے یا اللہ تعالٰی اِن دعاؤں کو میرے حق میں قبول کر لے
جزاک اللہ خیراًکثیراً
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), کنعان (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 06:10 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ‌آُپ کی اہلیہ کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور لمبی عمر فرمائیں آمیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 08:41 AM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ عزوجل آپ کی مدد فرمائے اور بھابھی کو صحتیابی عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔

بھائی جان میں‌بھی کراچی ہی میں‌ہوں!!!!!!!!!
آپ مجھ سے جس طرح کی مدد چاہیں میں‌حاضر ہوں۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-08-10), wajee (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:10 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,920
شکریہ: 7,099
2,929 مراسلہ میں 8,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدا ہے رب سے جو سنتا اور دیکھتا ہے کہ ا للہ تعالی آپ کی اہلیہ کو کامل شفاء عطا فرمائیں

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:30 AM   #13
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی ہماری بھابی کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ اور انہیں
ہر دکھ سے دور رکھیں۔ آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (24-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 09:59 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سے دعا ہے کہ بھائی کو جلد از جلد صحتیاب کر دے آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-08-10), فیصل ناصر (25-08-10), ایس اے نقوی (24-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
پرانا 24-08-10, 10:58 AM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعا گو ہوں
کہ اللہ کریم آپکی اہلیہ اور ہماری بھابھی کو صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (25-08-10), عبداللہ آدم (24-08-10)
جواب

Tags
کیجیے, کرے, ھیں, پڑھے, ھے, پاک, لوگ, لے, لطف, نیٹ, مہربانی, منتظر, ممبران, مسٹر, معاملہ, معزز, اُن, السلام, ابھی, احسان, تعالٰی, حالت, خصوصی, درخواست, دعاؤں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger