واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


اپیل برائے دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-03-11, 05:47 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپیل برائے دعا

اپیل برائے دعا

السلامُ علیکم میرے عزیز جان دوستو۔

امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ ان شاء اللہ۔

زندگی میرے ساتھ آج کل کچھ عجیب قسم کے کھیل کھیل رہی ہے ۔ میری آپ سب سے التجا ہے کہ میرے لئے خصوصی دعا فرمادیں۔

جزاک اللہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-04-11), ننھا بچہ (22-03-11), عبدالقدوس (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 05:57 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,481
کمائي: 51,869
شکریہ: 5,824
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشکلیں ہر انسان کی زندگی کا حصہ ہوتی ہیں ان کے بغیر انسان کی طاقت کا اندازہ نہیں ہوتا۔
ہم سب کی دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہر آزمائش میں کامیاب کریں اور آپ کے دل کو سکون عطا فرمائیں۔ آمین
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (22-03-11)
پرانا 22-03-11, 06:14 PM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک آپ کی مشکلیں آسان فرمائے
آمین
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-11, 06:21 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,720
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان مجھے کچھ اندازہ ہے آپ کی ٹینشن کا۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہر مشکل آسان کر دے آمین
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-11, 06:22 PM   #5
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جان مجھے کچھ اندازہ ہے آپ کی ٹینشن کا۔۔ اللہ سے دعا ہے کہ ہر مشکل آسان کر دے آمین
ثم آمین ۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-11, 07:19 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,967
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

اللہ تعالیٰ آپکی تمام مُشکلات دُورفرمائے اورآپ پر اپنا کرم بنائے رکھے۔ آمین ثم آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-11, 07:23 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ASSLAMOELEQUM,
Bro apke pareshani ko Shayad koi samjh na sakay laken itna zaror janta hnn ke apke lafzoo main kuch aisaa zaror hai joo muhe likhne pe majboor kar gaya ke app waqee main koi bari pareshani main hai,
ALLAH TALLA ke hazoor Dua goo hn ke woo apke tamam pareshaniyu mushkilo ko khtam karde, ap apar apne Rehmat ka saya kar dain,
Bro main Dua he kar sakta hnn, or woo main karoo ga INSHAH ALLAH TALLA,
Ameen-Sumameen-Ya Rab ul Alameen
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-11, 07:37 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اناللہ و انا علیہ راجعون
اللہ آپ کے سُسر کو جنت میں اعلٰی مقام عطا کرے آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-03-11, 07:37 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اناللہ و انا علیہ راجعون
اللہ آپ کے سُسر کو جنت میں اعلٰی مقام عطا کرے آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 11:00 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کریم آپکی مشکلات کو آسان فرمائے اور آپکو اپنی امان مین رکھے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-11, 11:16 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی آپ میرے نئے تھریڈ قصہ چہار درویش ساتویں قسط ضرور پڑہیں آپ کی پریشانی کا علاج اسی میں پوشیدہ ہے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-11, 01:15 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,515
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی صاحب

یا حی یا قیوم برحمتک استغیث پڑھا کریں
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-11, 04:12 AM   #13
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی آپ کے ان چند جملوں سے دل اداس ہوگیا ہے، اللہ پاک آپ پر رحم فرمائے اور خطائیں معاف فرمائے اور مشکلات، مصائب اور تکالیف میں ہمت عطا فرمائے اور آپ کی مدد فرمائے اور خوشیوں سے آپ کی جھولی بھر دے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونگے, ہوتی, کھیل, کامیاب, کرتا, ٹھیک, پاک, قسم, آج, آزمائش, اپیل, اللہ, التجا, السلامُ, انسان, جان, حصہ, خصوصی, دل, دعا, زندگی, سکون, ساتھ, عجیب, عزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger