| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے اور قربانی کی تیاریوں میں ہمہ تن مصروف عمل ہوں گے عید کے اس پر مسرت موقع پر تمام پاکستانیوں کو میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک عید کے اس پر مسرت موقع پر ان کو ضرور یاد رکھیں جو آپ کی طرح عید نہیں منا سکتے گوشت فرج میں رکھنے کے بجائے ان تک پہنچائیں جو قربانی نہیں کر سکتے لیس العید لمن لبس الجدید ولکن العید لمن خاف الوعید
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (06-11-11), Miss Khan (06-11-11), قاسمی (07-11-11), نیلم خان (07-11-11), ننھا بچہ (06-11-11), نبیل خان (06-11-11), ملک اظہر (06-11-11), محمد یاسرعلی (06-11-11), محمد عاصم (07-11-11), محمدعدنان (06-11-11), معظم (07-11-11), wajee (06-11-11), بنت حوا (06-11-11), حیدر (06-11-11), حسن قادری (06-11-11), رضی (06-11-11), شمشاد احمد (06-11-11), طارق راحیل (07-11-11), عبداللہ آدم (07-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
خیر مبارک
آپ کو بھی عید کی خوشیاں ایڈوانس میں مبارک ہو اللہ سب کی قربانی قبول فرمائیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,129
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری طرف سے سبکو اور راجہ جی کو بہت بہت ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
عید مبارک دوشجر پاس پاس اور تنہا کس قدر اداس اور تنہا ریل کی پٹڑیوں سا حال دور تک پاس پاس اور تنہا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پچھلی عید کی مبارک نہیں دی تھی پیر ساب ا پ نے؟؟
اس دفعہ بھابی نہیں ہیں اس لیے تو نہیں مبارکیں دی جارہیں ؟؟
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | قاسمی (07-11-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو !!!
میری دلی دعا ہے کہ یہ عید اور آنے والی ہر عید آپ کے لئے بہت سی خوشیاں لے کر آئے ..آمین ♥ EID MUBARAK ♥
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, size, گے, پاک, پاکستانیوں, قربانی, نیٹ, موقع, مبارک, ایمان, اللہ, السلام, بہترین, بجائے, تمام, جانب, حالت, دل, رکھیں, رکھنے, راجہ, طرح, عید, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اہلیان پاک نیٹ کو راجہ اکرام کی جانب سے عید مبارک | راجہ اکرام | گپ شپ | 10 | 02-09-11 01:31 AM |
| پاک ڈاٹ نیٹ کے تمام ممبرانکے لیے عید کارڈ | محمد یاسرعلی | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 18 | 31-08-11 02:53 AM |
| راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو پیشگی عید مبارک | راجہ اکرام | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 41 | 12-09-10 01:37 PM |
| راجہ اکرام کی جانب سے تمام اہلیان پاک نیٹ کو عید مبارک | راجہ اکرام | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 23 | 12-09-10 01:23 PM |
| اخترحسین کی جانب سے عید مبارک تمام ممبران پاک۔نیٹ کو | اخترحسین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 14 | 09-09-10 11:30 AM |