واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ایڈمن عدنان کو مبارکباد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 11:31 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایڈمن عدنان کو مبارکباد

ایڈمن عدنان کو مبارکباد

اسلام و علیکم!
عزیز ممبران پاک نیٹ فورم کے مسافر استاد جو کہ ناظم اعلی بھی ہیں اور ایڈمن جیسے اہم عہدہ پر فائز ہیں
Name:  14.bmp
Views: 56
Size:  145.9 KB

انکی فورم پر محنت اور فورم کےلئے جو انکے اقدامات ہیں انکو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا
اور انکی محنت کا منہ بولتا ثبوت انکے مراسلات کی بڑھتی ہوئی تعداد ہے
Name:  15.bmp
Views: 53
Size:  153.7 KB
تو حضرات محترم عدنان صاحب نے اب تک پاک نیٹ پر 14009 مراسلات لکھے ہیں
حیران کن امر یہ ہے کہ اتنے سنئیر ممبر کے مراسلات ہزاروں سے تجاوز کرتے نظر آ رہے ہیں اور کسی ظالم نے انکو مبارک نہیں دی تو دوستوں آپ بھی ظالموں کی صف میں کھڑے نہ ہوں
فٹا فٹ عدنان صاحب کو مبارک دیں

Name:  congratulation04.gif
Views: 57
Size:  20.4 KB
Name:  congrats01.gif
Views: 55
Size:  70.6 KB
Name:  congratulation-scrap.gif
Views: 57
Size:  100.0 KB

تو میرے پیارے بھائی عدنان
آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے آپ کےلئے دعا گو ہوں کہ آپ زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح کامیابیوں کے چھکے مارتے جائو اور خبردار کبھی کرپشن نہ کرنا
اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین الہی آمین
ویسے عدنان صاحب آپ کے پوائینٹس تو گنے نہیں جا رہے کبھی عطیہ دیں والا بٹن بھی استعمال کریں


ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), skjatala (19-05-11), کنعان (20-05-11), پاکستانی (19-05-11), ھارون اعظم (19-05-11), یاسر عمران مرزا (19-05-11), ننھا بچہ (19-05-11), موجو (20-05-11), منتظمین (19-05-11), محمد یاسرعلی (19-05-11), محمدخلیل (18-05-11), احمد نذیر (19-05-11), بزم خیال (19-05-11), حیدر (19-05-11), راجہ اکرام (18-05-11), سیپ (19-05-11), عبدالقدوس (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), عروج (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:35 PM   #2
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:51 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عدنان پائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تسیں وی چھا گئے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔ تے ٹھا وی نئیں کیتا

مبارکاں مبارکاں مبارکاں
اللہ استقامت دے اور کار خیر کی مزید توفیق دے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:58 PM   #4
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان جی اپ کو بہت بہت مبارک ہو
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:02 AM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی مُبارک ہو!!!

آپ نہایت خاموشی سے پاک نیٹ‌کی خدمت سرانجام دے رہے ہیں
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), منتظمین (19-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:07 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ عمدہ کام ہے اپکا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:57 AM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,987
شکریہ: 10,257
3,074 مراسلہ میں 7,377 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو بھائی
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 01:36 AM   #8
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی سادی طرفوں وی مبارکاں...............

پر اے بندہ ہے کتھے؟؟ دیدار ای کرا دیو باؤ جی..................
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 08:38 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ھو بھائی۔اسی خوشی میں خوشگوار اندازوالی عبارت کی تصویر چسپاں کردیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 08:41 AM   #10
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بہت بہت مبارک ھو بھائی۔اسی خوشی میں خوشگوار اندازوالی عبارت کی تصویر چسپاں کردیں۔
خوشگوار انداز والی عبارت ؟
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:39 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,626
شکریہ: 52,345
11,096 مراسلہ میں 35,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ ۔ 14000 مراسلہ جات۔ کیا بات ہے۔
کُچھ کہے بغیر سب کُچھ کہہ جانا ۔۔۔انہی کا کمال ہے۔

مبارک ہو جناب آپکو۔

پر کتھے او۔
غائب ہی ہو گئے ہو۔ مبارک باد کا سُن کر۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (19-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 09:52 AM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,481
کمائي: 51,869
شکریہ: 5,826
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ
شخصیت بننے کے لائق ہیں اب تو
بہت بہت مبارک ہو سر جی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 11:01 AM   #13
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو

عدنان بھائی چودہ ہزاری منصب کی سپہ سالاری یعنی مراسلہ نگاری پربہت ودھائی ہو ۔
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-05-11, 01:56 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,257
شکریہ: 9,586
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-05-11), حیدر (21-05-11)
پرانا 19-05-11, 10:36 PM   #15
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (20-05-11), حیدر (21-05-11)
جواب

Tags
color, فورم, کرے, کرتے, پیارے, پاک, لکھے, نظر, ایڈمن, الہی, اسلام, استاد, استعمال, بھائی, ثبوت, حضرات, دی, دیں, دل, دعا, زندگی, ظالم, عدنان, عطیہ, صف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بجلی کے ہر یونٹ پر آج سے 2 فیصد ایکیولائزیشن سرچارج عائد ہوگا گلاب خان خبریں 0 12-03-11 06:19 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger