| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے یہ بات بڑے دکھ کے ساتھ بتانی پڑرہی ہے کہ میرے چچا بہ قضائے الہی فوت ہو گئے ہیں
اس لئے اگر میری کمی محسوس ہو تو میری مجبوری سمجھ لیجئے گا۔ آپ سب دوستوں سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/ http://wirelogs.blogspot.com/ http://shazel.wordpress.pk/ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
ہمیں یہ سن کر نہائت دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ اللہ اپکو صبرجمیل عطاء فرمائے اور پسماندگان کو اس دکھ اور تکلیف کو برداشت کرنے کا حوصلہ۔ ہر ذی روح کو اللہ ہی کی طرف لوٹ جانا ہے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
انا للہ و انا علیہ راجعون
اللہ تعالی آپ کے چچا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائیں۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ دکھ بھری خبر سن کر دل کو بہت ملال ہوا،
بڑے ایک بے مثال خزانہ ہوتے ہیں، ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہوتی، اللہ تعالی ان کے گھر والوں کو صبر اور استقامت عطا فرمائے ہماری دلی دعا ہے کہ: - اللہ تعالیٰ انکو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ نصیب فرمائے، اور ان کا آخرت کا سفر آسان ہو، آمین |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,887
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا علیہ راجعون
اللہ تعالی آپ کے چچا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرمائیں اور پسماندگان کو صبرِجمیل عطا کرے۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی بہت افسوس ہوا ہے بھائی ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شکریک ہے اس بات کو تو ماننا پڑے گا جو انسان بھی دنیا میں آتا ہے وہ واپس بھی جائے گا یہ سب اللہ تعالیٰ کے کام ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے چچا کو جنت میںاعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب دوستوں کا شکریہ
میں باوجود کام کاج میںمصروف رہنے کے آپ سے دور نہیں رہا اور وقتآ فوقتآ شیئرنگ کرتا رہا۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ پاک آپ کے چچا جان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے
|
|
|
|