| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم
ہم ایک دوسرے کے دُکھ سکھ کے ساتھی ہیں تو اس بہن کی پکار پر کون کون لبیک کہتا ہے؟؟؟ اگر ہم سے مراد صرف پاکستان ہی ہے تو یہ تھریڈ فضول ہوگا۔ مجاہدین کو دہشت گرد کہنے والوں سے میں قطعن مخاطب نہیں ہوں۔ یہ ایک اور ویڈیو داخل کر رہا ہوں اس کو بھی دیکھیں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین Last edited by محمد عاصم; 17-04-11 at 01:23 PM. وجہ: نئی ویڈیو لگائی |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (19-04-11), Farrukh (04-04-11), ھارون اعظم (18-04-11), نورالدین (14-04-11), محمدعدنان (20-04-11), مرزا عامر (15-04-11), معظم (14-04-11), آبی ٹوکول (17-04-11), ارشد کمبوہ (19-04-11), حیدر (14-04-11), شبنم (03-04-11), عبداللہ آدم (16-04-11), عبداللہ حیدر (17-04-11), عروج (20-04-11) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 12
کمائي: 467
شکریہ: 9
12 مراسلہ میں 44 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لبیک یا اخت عزیزی لبیک مگر کیا کہ ہم آپ کی کسیے مدد کریں دعا ہی کرسکتے ہیں کہ اللہ آپ سب بہنوں کو درندہ صفت غیر مسلم بھیڑیوں کے تشدد سے محفوظ رکھے آمین انشاءاللہ آخرت کا اجر دنیا کے مقابلہ میں ہزاہا گنا زیادہ ہے صبر کرو اور اللہ سے مدد مانگتی رہا کرو۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نعمان نیر کلاچوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-04-11), محمد عاصم (14-04-11), ارشد کمبوہ (19-04-11), حیدر (14-04-11), راجہ اکرام (13-04-11), عبداللہ آدم (16-04-11) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
افسوس کہ ۱۳ دن میں صرف ایک بھائی نے اپنی مظلوم بہن کی پکار پر لبیک کہا ہے۔ ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() پھر بھی اللہ کا شکر ہے کہ ابھی ہماری دینی غرت مری نہیں ہے ہم سبھی وطن کے فتنہ میں قید نہیں ہیں، دنیا کے کسی بھی کونے میں رہنے والے مسلم کو اپنا بھائی سمجھیں اورعورت ہوگی تو بہن سمجھیں تو ہی ہم ان کی مدد کے لیے تیار ہو سکیں گے اور اگر وطن کی دیواریں کھڑی رکھی گئیں تو کل قیامت کے دن اللہ کی ناراضگی اور مظلوم بہنوں کے ہاتھوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اللہ تو ہمیں ہمت اور وسائل عطاء فرما کہ ہم اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کی مدد کر سکیں آمین |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-04-11), نورالدین (14-04-11), نعمان نیر کلاچوی (14-04-11), مرزا عامر (15-04-11), ارشد کمبوہ (19-04-11), حیدر (14-04-11), عبداللہ آدم (16-04-11), عبداللہ حیدر (17-04-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیونکہ سب لوگ جہاد بن لسان کر رہے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ایک اور ویڈیو داخل کر رہا ہوں اس کو بھی دیکھیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | نعمان نیر کلاچوی (17-04-11), ارشد کمبوہ (19-04-11) |
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مراسلات: 12
کمائي: 467
شکریہ: 9
12 مراسلہ میں 44 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ خیرا بھیا۔۔۔اللہ ہماری خستہ حالی پر رحم فرمائے آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نعمان نیر کلاچوی کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (17-04-11), ارشد کمبوہ (19-04-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالی نے کہاں حکم دیا ہے کہ جو خواتین بے سہارا ہوں ان کو پہلے بہن بنایا جائے اور ان کے اشتہار بانٹے جائیں؟؟؟
وہ لوگ جن کو ان خواتین کے بے سہارا ہونے کا احساس ہے ان بے سہارا عورتوں کے اشتہار جاری کرنے کے بجائے ان کو خود سے شادی کا پیغام کیوںنہیںدیتے تا کہ ان کا بے سہارا پن دور ہو؟ ہوکس پوکس قسم کی اشتہار بازی بنا کر اپنا دل خوش کرتے ہیںکہ واہ کیسا پراپیگنڈہ کیا۔۔۔ جب کہ اس عورت کا نام و پتہ بھی ان کو نہیںمعلوم۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (17-04-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2004 کی تاریخ کا یہ اشتہار ہے۔۔ نہ پڑھنے والوں کو اسکا احساس ہے اور نہ پیش کرنے والوں کو۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (17-04-11), کنعان (19-04-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جب احساس تاریخ کے ساتھ مقید ہو کر رہ جائے تو انا للہ ہی پڑھا جا سکتا ہے!!!
کیا آج بھی امت مسلمہ پر یہی ظلم نہیں ہو رہے ہیں؟؟ تاریخیں کاؤنٹ کرنے کی بجائے پیش کرنے والے کے پیش نظر جو مقصد ہے اس پر بھی دھیان کر لیا جائے تو کچھ احساس ہو جائے ...............شاید!!! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (18-04-11), محمد عاصم (19-04-11) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کم از کم مذاق نہیں اڑا رہا کسی کی مظلومیت کا..................!!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اللہ تعصب والا دل کسی بھی مسلم کو نہ دے آمین |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ۲۰۰۴ کا نہیں ہے بھائی ایسا معاملہ پچھلے ۱۰۰ سال سے بھی زیادہ عرصہ سے ہمارے ساتھ پیش چلا آرہا ہے۔ کفار کے ظلم سہنے والے مظلوم بہن بھائیوں کی مدد ہم پر فرض ہے اور جہاں تک ہوگا ہم ان کی مدد کریں گے ہاں اگر کوئی جدید اسلام کا ماننے والا ہے ہم اس کو مجبور نہیں کریں گے کیونکہ ان کا جدید اسلام امریکہ میں نافذ ہے ایسا جدید اسلام ان کو ہی مبارک ہو اسی لیے تو ان امریکی اسلام کے ٹھیکیداروں کو اس مظلوم بہن کی پکار بھی ایک اشتہار ہی نظر آ رہی ہے کیونکہ اس کو دیکھ اور سن کر ایک مسلم کا دل امریکی کفار کے خلاف ہو جاتا ہے اس لیے اس کے خلاف بھی اپنے تعصب کا اظہار فرما دیا گیا ہے۔ اللہ ہی ہم پر رحم فرمائے۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | ارشد کمبوہ (19-04-11), عبداللہ آدم (20-04-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ میرے بیٹوں اور بھائیوں کو اپنی بہنوں کا رکھوالا بننے والا ،ھمت والا دل عطا فرما۔ آمین۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, purple, red, ہوگا۔, ہوں۔, فضول, کہنے, گرد, پکار, پاکستان, والوں, لبیک, مجاہدین, مراد, مظلوم, اسلام, بہن, تھریڈ, دہشت, دُکھ, دوسرے, دعا, سکھ, ساتھی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|