واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


اے شہدان ِکراچی۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-09-11, 02:04 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اے شہدان ِکراچی۔

اے شہدان ِکراچی۔

آپ کی قربانی رنگ لائے گی،جوکہ نام نہاد '' اَنا،نام،کرسی اورسیاست'' کے نام پر لی گئی ۔ یہ سب دوبارہ نہیں ھو گا،کیونکہ یہ ان چراغوں کا آخری وقت ھےجبھی یوں پھڑپھڑا رھے ھیں۔اب ھر عید ھی تو اتنے کرب سے نہیں ھم گزاریں گے۔
کبھی تو کسی کا ضمیر جاگے گا،آخرت کاخیال آئے گا،ربّ کے روبرُو ھو جانے کا خوف جھنجوڑے گا ،جب یہ اپنے ھی ھاتھوں کھودے کنویں میں گریں گے یا ان کے چراغ گھر کو بھسم کردیں گے تب ھوش آئے گا۔
یا اللہ میرے ھم وطنوں کی ان بھیڑیوں سے حفاظت فرما جو مسلمان، پاکستانی یا انسان کے بھیس میں نظر آتے ھیں مگر حقیقتاً ھیں نہیں۔ آمین۔ ازعروج۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-09-11), نیلم خان (06-09-11), محمد یاسرعلی (06-09-11), احمد بلال (06-09-11), حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11), رضی (06-09-11), سیفی خان (07-09-11), عبدالقدوس (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 02:25 PM   #2
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک ھم پر رحم فرمائے اور بالخصوص کراچی کی عوام پر
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (06-09-11), حیدر (07-09-11), عروج (06-09-11)
پرانا 06-09-11, 02:53 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ارضِ پاک کی جانب اٹھنے والی نظروں کو اندھا کر دے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (06-09-11), حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 06-09-11, 02:59 PM   #4
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
اللہ ارضِ پاک کی جانب اٹھنے والی نظروں کو اندھا کر دے
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (06-09-11), حیدر (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:07 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
اللہ ارضِ پاک کی جانب اٹھنے والی نظروں کو اندھا کر دے
بلکہ ان کو نیست و نابود کر دے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:12 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,129
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہر اٹھنے والا ہا تھ ٹوٹ جاے جو میرے ملک کے خلاف اٹھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-09-11), سیفی خان (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:17 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
بلکہ ان کو نیست و نابود کر دے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
ہر اٹھنے والا ہا تھ ٹوٹ جاے جو میرے ملک کے خلاف اٹھے
آمین
اس زبان پہ پڑئیں چھالے جو میرے ارضِ پاک کے خلاف بولے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-09-11), حسن قادری (07-09-11), سیفی خان (07-09-11), عروج (07-09-11)
پرانا 07-09-11, 12:21 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,438
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک ھم پر رحم فرمائے اور بالخصوص کراچی کی عوام پر
اٰمین ثم اٰمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (07-09-11), حیدر (07-09-11), عروج (07-09-11)
جواب

Tags
فرما, گھر, گئی, گا۔, ھو, ھم, پاکستانی, یوں, وقت, وطنوں, قربانی, لائے, نام, نظر, مگر, اپنے, اللہ, انسان, اتنے, تب, جانے, حفاظت, دوبارہ, رنگ, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:07 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger