| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم،
آج کسی تھریڈ میں بدر بھائی کا مراسلہ پڑھتے ہوئے ان کی آئی ڈی کا رنگ دیکھا تو پتا چلا کہ بدر بھائی ذیلی ناظم بن چکے ہیں۔ اتنا بڑا واقعہ ہوگیا پاک نیٹ پر اور ہمیں خبر نہیں ہوئی؟؟؟ (کم از کم مجھے تو کوئی تھریڈ نہیں ملا)۔ بدر بھائی شائد مٹھائی کھلانے سے جان چھڑا رہے ہیں۔ خیر، اس ترقی پر ان کو بہت بہت مبارکباد۔ مٹھائی ادھار رہی!!!!!!!
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (20-10-10), J.S (05-10-10), shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), کنعان (01-10-10), پاکستانی (05-10-10), نیلم خان (02-10-10), نورالدین (01-10-10), ناصحی (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), معظم (01-10-10), ام طلحہ (02-10-10), احمد بلال (01-10-10), بلال اویسی (02-10-10), حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (05-10-10), رضی (04-10-10), سحر (01-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), شاہ جی 90 (04-10-10), عبداللہ آدم (02-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرف سے بھی رنگ بدلنے کی مبارک ۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), کنعان (01-10-10), معظم (01-10-10), احمد بلال (01-10-10), حیدر (01-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), شاہ جی 90 (04-10-10), عبداللہ آدم (02-10-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی رنگ برنگی دنیا ہے یار
لوگ کیسے رنگ بدل لیتے ہیں
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), کنعان (01-10-10), ھارون اعظم (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), معظم (01-10-10), ایس اے نقوی (01-10-10), احمد بلال (01-10-10), حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (05-10-10), عبداللہ آدم (02-10-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,626
شکریہ: 52,345
11,096 مراسلہ میں 35,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), کنعان (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), معظم (01-10-10), احمد بلال (01-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), عبداللہ آدم (02-10-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی لوگ دیکھتے ہی دیکھتے رنگ بدل جاتے ہیں
![]() لیکن رنگ بدلنے سے ذمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں،امید ہے بدر بھائی نئی ذمہ داریاں بھی احسن طریقے سے پوری کریںگے۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), کنعان (01-10-10), ھارون اعظم (01-10-10), نورالدین (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), معظم (01-10-10), احمد بلال (01-10-10), حیدر (01-10-10), عبداللہ آدم (02-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔۔ مجھے اندازہ ہو رہا تھا بدر بھائی کی پرموشن ہونے والئ ہے۔
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
نئے رنگوں میں قید بدر بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو
اللہ آپکو کامیابی سے ہمکنار فرمائے آمین الہی آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), معظم (01-10-10), احمد بلال (02-10-10), شمشاد احمد (05-10-10), عبداللہ آدم (02-10-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,626
شکریہ: 52,345
11,096 مراسلہ میں 35,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار منتطمین بھائی کو بتانا نہیں۔۔۔۔میں ڈیوٹی کے وقت میں فورم استعمال کر رہا ہوں۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), ھارون اعظم (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), معظم (01-10-10), احمد بلال (02-10-10), عبداللہ آدم (02-10-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بدر بھائی آپ نے میرا مراسلہ ٹھیک طرح نہیں پڑھا۔ کچھ مٹھائی کی بات ہورہی تھی۔ آپ نے تو بالکل بات ہی گول کردی۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,626
شکریہ: 52,345
11,096 مراسلہ میں 35,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار ہارون میں تو اس وقت فورم پر ہوں ہی نہیں۔۔۔تو میں آپکی مٹھائی والی بات کا جواب کیسے دے دوں ۔ میں تو ڈیوٹی پر یار
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مبارک ہو بھائی جان ۔۔۔۔۔ ہن پراٹھے تے ہونے چائیدے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), ھارون اعظم (01-10-10), مرزا عامر (01-10-10), احمد بلال (02-10-10), حیدر (01-10-10), راجہ اکرام (05-10-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,626
شکریہ: 52,345
11,096 مراسلہ میں 35,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں ہاں تو پہلے تو جیسے آپ نے میری بیروزگاری کو مد نظر رکھتے ہوئے ہاں نہیں کی تھی میری پراٹھا دعوت کی
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں آپ کے بیان سے متفق نہیں رنگ بدلنے سے زمہ داریاں تو نہیں بڑھتیں مگر رنگ بدلے جانے سے بندہ کا سکرین پر آنا کم ہو جاتا ھے، نہ کوئی دھاگہ نہ کوئی مراسلہ، مراسلہ بھی اگر لگے گا تو دو لائنوں کا، نہ کسی پارٹی میں شرکت نہ کسی بحث و کنار میں شمولیت، وجہ یہ کہ کہیں کوئی تھانہ دار کا تعنہ نہ مار دے، سب کو جی، جی، جی، جی کرو مگر پھر بھی کوئی خوش نہیں ہوتا۔ کالا رنگ سب سے بہتر ھے سکون سے اپنا کام کرتے رہو نہ انتظامیہ کا ڈر اور نہ ممبران کا کبھی ان سے سن لو کبھی ان کو سنا دو۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), ھارون اعظم (02-10-10), مرزا عامر (01-10-10), مزمل فاروق (01-10-10), ابن جلال (05-10-10), احمد بلال (02-10-10), حیدر (02-10-10), راجہ اکرام (05-10-10), سحر (05-10-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
|
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), فیصل ناصر (01-10-10), کنعان (01-10-10), ھارون اعظم (02-10-10), ابن جلال (05-10-10), احمد بلال (02-10-10), حیدر (02-10-10), راجہ اکرام (05-10-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنان بھائی کے خیال سے بالکل متفق ہوں
![]() رنگدار نے جب کسی جگہ اختلاف کیا فورا ہی ناظم ایسے ناظم ویسے کے طعنے آنے شروع ہوجاتے ہیں ![]() کئی جگہوں پر رائے دینے سے گریز کرنا پڑتا ہے بلکہ کئی مرتبہ تو ممبران کی بری بھلی سن کر بھی چپ ہی رہنا پڑتا ہے ![]() میں تو سوچ رہا ہوں رنگ ہی بدلوا لوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-10-10), کنعان (01-10-10), ھارون اعظم (02-10-10), مرزا عامر (01-10-10), احمد بلال (02-10-10), حیدر (02-10-10), راجہ اکرام (05-10-10), عبداللہ آدم (02-10-10) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, پڑھتے, پاک, واقعہ, نیٹ, ناظم, ملا, مبارکباد, مراسلہ, آئی, السلام, اتنا, ادھار, از, بھائی, بڑا, بننے, بدر, تھریڈ, ترقی, جان, خبر, دیکھا, ذیلی, رنگ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|