| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم،
فورم کے ہر دلعزیز، بدرالزمان بھائی کے 7000 مراسلات پورے ہوگئے ہیں۔ ہماری طرف سے ان کو بہت بہت مبارک باد۔ بدر بھائی کے مراسلات معیاری، معلومات سے بھرپور ہوتے ہیں۔ میں جب سے فورم پر ہوں، بدر بھائی کے مراسلات ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتا ہوں، کیونکہ ان کے لکھنے کا انداز بہت اچھا ہے۔ امید ہے بدر بھائی آئندہ بھی اسی طرح رفتار اور معیار قائم رکھیں گے۔ ہماری بدر بھائی سے گزارش ہے کہ ان برق رفتار مراسلوں کا راز ہمیں بھی بتایا جائے، تاکہ بوقت ضرورت کام آئے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| کمائي نے ھارون اعظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-12-10 | نیلم خان | good job | 0 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی اپ تو سیپ سسٹر سے دو ہاتھ آگے نکل گئے ، آئی مین دو ھزار ہاتھ۔
بہت بہت مبارک ہو بدر بھائی ۔ اپنی رفتار تیز رکھیے گا میں نے کل ہی بس کے پیچھے بھاگ کر 20 روپے بچا لیے تھے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے فرخ ظفر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (09-12-10), proiub (10-12-10), فیصل ناصر (09-12-10), ھارون اعظم (08-12-10), یاسر عمران مرزا (09-12-10), ڈاکٹرنور (09-12-10), نیلم خان (09-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (09-12-10), حیدر (09-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لو جی ان کے تو 100 مراسلات اوپر ہو چکے ہیں اور تھریڈ اب بن رہا ہے۔۔
![]() بدر بھائی مبارکاں ۔۔ ہن تے دو پراٹھے ہو گئے
![]()
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر بھائ بہت بہت مبارک ہو معذرت کہ میں تھوڑی مصروف تھی فورم پر نہیں آ سکی
پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے 1500 پوائنٹس بطور تحفہ قبول فرمائیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ باداموں میں اور اضافہ کرے
![]() ہماری تو دعا ہے بھتیجے بھائی اس طرح لمبے اور معنی خیز مراسلے لکھتے رہیں جبکہ بدرالزماں جن دعاؤں کی درخواست کرتے ہیں اسکے نتائج میں راجہ جی ابھی تک پُھررررررر ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں بھی بدر بھائی کا بہت بڑا فین ہوں۔ بدر بھائی کے لکھنے کا سٹائل بھی بہت اچھا ہے اور لکھتے بھی محنت سے ہیں،
کیپ ورکنگ بدر بھائی۔ اور بہت بہت مبارک ہو 7 ہزار کی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ کیا۔۔۔ یہ ریوڑیاں آپس میں بائٹی جا رہی ہیں۔۔۔ نائب ناظمو۔۔۔ سدھر جاو۔۔۔ نہیں تے ۔۔ قاضی آرہا ہے۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی) Visit My Blog http://www.homeopathypakistan.blogspot.com |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار بدر بھائی
چل تینوں وی مبارکاں ہون۔۔ ہارون اعظم بھائی نے کچھ زیادہ ای مصالحہ لگا دتا۔۔ بدر بھائی بہتا چوڑا نہیں ہونا۔۔۔ کپڑے پھٹ جان گے۔۔ لوجی ایہ وی کوئی منن والی گل اے جیہڑی ہارون بھائ نے کیتی میں جب سے فورم پر ہوں، بدر بھائی کے مراسلات ڈھونڈ ڈھونڈ کر پڑھتا ہوں، کیونکہ ان کے لکھنے کا انداز بہت اچھا ہے۔ لیکن اپنے بھائی دی حوصلہ افزائی واسطے یقین کرای لینے آں مبارکاں ست ست مبارکاں نولکھ لکھ مبارکاں جیوندے رہو۔۔ تے ساڈا مغز کھاندے رہو ( اوہ سوری ۔۔ سچی بات منہ سے نکل گئ) میرا مطبل اے جیوندے رہو تے اپنی سوہنیاں گلاں کردے رہو |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,626
شکریہ: 52,345
11,096 مراسلہ میں 35,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہارون بھائی آپکا شکریہ کہ اتفاقاً آپکی نظر پڑ گئی۔ اور یاد بھی آ گیا کہ اس فورم پر مبارکباد دینے کا اصول پکڑا ہوا ہے آپ لوگوں نے
![]() اگر ہارون بھائی وہ جملہ نہ لکھتے تو شاید میں پہلے ہی جواب دے دیتا۔ مجھے ایسے جملے سُن کر ویسی ہی شرم آتی ہے جیسی کسی چوہے ا۔ررررر ہپ۔۔۔۔ میرا مطلب ہے کسی دولہا کو شادی کے موقع پر آ رہی ہوتی ہے۔ اس لیے اگر ممکن ہو تو وہ جملے ہٹا دیجیے گا۔ ورنہ لجا لجا کر دوہرا ہوا جاؤں گا میں۔ اس فورم پر مجھے عجیب رِیت جو دِکھی ہے وہ محبت کا اظہار کمائی کے ذریعے ہے۔ اسی وجہ سے میں اکثر ہی اُن تھریڈز میں شرکت نہیں کرتا جن میں انعامت بانٹے جا رہے ہوتے ہیں۔ معظم بھائی آپ ایک پراٹھا تو کھا کر دیکھیں۔ پتا نہیں دوسرے کی نوبت آتی بھی ہے کہ نہیں:rolleyes: شکریہ نور بھائی کہ آپ نے میرے مراسلہ جات کو ایک نیا نام دیا۔ ورنہ میں تو انکو سپیمنگ کا نیا انداز کہا کرتا ہوں۔ کہ اگر کسی تھریڈ کو تباہ کرنا ہو وہاں لمبے لمبے رنجیدہ و سنجیدہ قسم کے جوابات دینا شروع کر دو۔ موضوع کا ستیا ناس۔ باقی ممبران کے ساتھ ساتھ ٹاپک شروع کرنے والا سبھی بھاگ جائیں گے۔:rolleyes: نیلم اور فرخ بھائی اور یاسر بھائی آپ لوگوں کا بھی شکریہ چچا بھائی آپکا کیا شکریہ ادا کرنا۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,967
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() السلام علیکم بہت بہت مبارک ہو بھائی اللہ سوہنا خوب ترقی دے آپکو آمین ثم آمین یا رب العالمین ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
بدر بھائی کو بہت بہت مبارک ہو ڈبل مبارک اور دعا ہے اللہ تعالیٰ ان کی انگلیوں کی طاقت میں اضافہ فرمائے۔ آمین
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوگئے, ہوں،, ہوتے, ہماری, گے۔, گزارش, پورے, پڑھتا, قائم, لکھنے, مبارک, مراسلات, معلومات, آئندہ, السلام, انداز, بھائی, بھرپور, بتایا, بدر, جائے،, رفتار, راز, ضرورت, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیپ کی 7000 پوسٹز مکمل ۔۔۔ | مون | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 13 | 25-02-11 07:44 PM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 4 | 15-09-09 09:44 PM |
| میرے 7000 مراسلات پورے ہو گئے | J.S | گپ شپ | 14 | 11-12-08 09:49 PM |