واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


بسلسلہ میلادالنبی ص ۔ اگرمیلاد النبی بدعت ہے تو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-11, 10:27 AM   #1
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,066
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بسلسلہ میلادالنبی ص ۔ اگرمیلاد النبی بدعت ہے تو

بسلسلہ میلادالنبی ص ۔ اگرمیلاد النبی بدعت ہے تو

صرف ایک نظر۔ ۔’’نو کمنٹس‘‘
Attached Thumbnails
page008.jpg   page009.jpg  
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (08-02-11), اویسی (08-02-11), بلال اویسی (09-02-11)
پرانا 08-02-11, 10:30 AM   #2
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,066
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ عمل جھگڑے کی وجہ نہی بنے گا بلکہ سوچنے کا عمل پیدا کرے گا جس سے فساد کم ہوگا
Attached Thumbnails
page010.jpg   page011.jpg  
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 10:35 AM   #3
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,066
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے تعصب کی نظر سے نہی بلکہ عقل کے ترازو میں تولیں۔ اور میلاد النبی ص جیسے عمل کو فساد نہ بنائیں ۔ ۔ کیونکہ یہ میلادالنبی ص فطرت سے ہٹ کر نہی ہے ۔۔
Attached Thumbnails
page012.jpg   page013.jpg  
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
اویسی (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 10:43 AM   #4
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,066
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میلاد النبی ص کو سمجھیں یہ وہ عمل ہے جو خود قرآن پاک میں ہے ’’انبیاء کا بار بار تذکرہ کیا ہے ؟؟‘‘
بدعت بدعت کرنا اچھا نہی ہے سکون دیں اور سکون حاصل کریں زہنوں کو الجھانا ڈپریشن جیسی بیماری پیدا کرتا ہے ’’ کسی کلمہ پڑھنے والے کو اپنے ہاتوں سے بیمار مت کریں‘‘
Attached Thumbnails
page014.jpg   page015.jpg  
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 10:50 AM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,066
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس وقت کے دیوبند علمانے اپنی عقل سے ایک فیصلہ کیا بعد کے کچھ علمانے غلط کہا اس سے کوئی فرق نہی پڑتا
بس اسی طرح اج لوگ میلاد النبی صلی علیہ والہ وسلم منارہے ہیں تو یہ بھی مشترکہ فیصلہ ہے کیا حرج ہے ۔ ۔ ’کم از کم فساد والی تو کوئی بات نہی ‘
Attached Thumbnails
page016.jpg   page017.jpg  
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 11:21 AM   #6
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,066
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات یہ بھی ہے کہ اسلامی نکتہ نظر اور اسلامی سیکشن میں آنے والے اگر ان بحثوں سے نکلیں گئے تو پھر کسی اور کی سنیں گئے۔ اس لیے ایک بات ’’ ولایت علی‘‘ کو سمجھیں
یہ سوچیں کہ پورے قران میں نبی آخرالزمان علیہ سلام سے اللہ نے الرسول کہہ کر تبلیغ کا صرف اور صرف ایک حکم دیا وہ کیا تھا ؟؟
يَا أَيَُّھا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ
اس ایت کے آنے کے بعد رسول اکرم ص نے میں کیا کیا؟
کیا واقعی وہ عمل بہت لازمی تھا ؟
جس کے لیے قرآن میں ہے کہ اگر نہ کیا تو رسالت کو کوئی کام نہ کیا۔
Attached Thumbnails
page018.jpg   page019.jpg  
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-02-11, 12:09 PM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,066
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں بھی اس میں بہت کام کی باتیں ہیں مگر اسے بعد میں پھر کبھی پڑھ لیجیے گا
پہلے مجھے تو سن لیں
میں چار سنی نمازی اور روزہ دار دوستوں کے کہنے پر روزہ کھول لیتا ہوں جب وہ یہ کہتے ہیں کہ آذان ہوگئی ہے وہ اس لیے کہ چار گواہوں کی وجہ سے تو قانون بھی گردن کی ہڈی توڑ دیتا ہے۔
آپ میلاد منا لیں ہمارے خوشی میں خوش ہوجائیں ۔ ۔
Attached Thumbnails
page020.jpg  
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
مہتاب (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 02:26 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,720
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 02:32 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,723
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
۔’’نو کمنٹس‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (08-02-11)
پرانا 08-02-11, 04:38 PM   #10
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,506
شکریہ: 861
1,305 مراسلہ میں 2,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ
نو کمنٹس فار اونلی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-02-11, 11:47 AM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,066
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

’’نو کمنٹس‘‘ لکھنے کا مقصد یہ بھی تھا کہ میں ایسی کوئی بات نہی کرونگا جس سے یہ لگے میں کسی کو آئینہ دکھا رہا ہوں
وہ یاد کریں جب نئی نئی سائیکل ائی تھی تو مولوی حضرات نے فتوی جاری کیے تھے کہ سائیکل شیطان کی سواری ہے اس سے اجتناب کیا جائے ۔ ۔ کس نے دئے تھے وہ رہنے دیں ورنہ ’’نوکمنٹس‘‘ والہ صبر ٹوٹ بھی سکتا ہے
اب تو ان فتووں کو دیکھ کر لوگ اچھے اچھے لطیفے بھول جاتے ہیں۔۔۔۔
Attached Thumbnails
page021.jpg   page022.jpg  
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (09-02-11)
جواب

Tags
ہٹ, ہوگا, فساد, فطرت, کم, کرے, پیدا, وجہ, قرآن, نہی, نظر, میلاد, میلادالنبی, ایسے, النبی, بلکہ, بنائیں, بدعت, بسلسلہ, تعصب, جھگڑے, جیسے, سوچنے, عقل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری بھی تو کوئی وقعت ہے مسافر عمومی بحث 0 10-10-09 09:49 AM
جماعت اسلامی نے بائیکاٹ کیا تو اسکی نشستوں پر امیدوار کھڑے کردینگے،فضل الرحمن عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:11 AM
بائیکاٹ نہ ہو تو چارٹر آف ڈیمانڈ کی 6 شرائط کی حمایت کرینگے، شجاعت عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 08:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger