| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلوچستان میں زلزلہ:
بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن میں مقامی لوگوں اور ذرائع کے مطابق کم سے کم پینتیس لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ زیارت کے تین دیہاتوں میں بڑی تعداد میں مکانات منہدم ہوئے ہیں۔ ممبرز یہاں متاثرہ عوام سے تعزیت کر سکتے ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ رحم کرے زلزلہ بہت شدید تھا۔اس سے بھی شدید ہوائی فائرنگ تھی جس سے مزید نقصان ہوا۔اموات کا اندازہ کم ازکم 150 افراد ہے کیونکہ 100 افراد تو صرف زیارت کے ایک گاؤں میں ہی تھے جو تودے کے نیثے دب گیا ہے۔ اللہ ان سب کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو توفیق دے کہ ہم ان جھٹکوں کا مفہوم سمجھ کر اب بھی سنبھل جائیں۔ پڑھنے والے تمام ممبران ایک بار فاتحہ ضرور پڑھ لیں
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک جاںبحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحتیاب کرے۔
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خاصی مشکل سے۔ ایک توزلزلے کی پریشانی اوپر سے فائرنگ۔بچے شدید خوفزدہ ہو گئے تھے۔انہیں سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا۔ بیٹی کو بہت مشکل سے سکول بھیجا ہے۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (29-10-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان بے وقوفوں کو سمجھائے ایک طرف شدید زلزلہ اور دوسری طرف فائرنگ ۔ لوگ تو نہ کمروںسے باہر نکل سکتے تھے اور نہ ہی اندر بیٹھ سکتے تھے ۔ عجیب لوگ ہیں بس یہ دکھانے کی کوشش کررہے تھے کہ ہمارے پاس بھی اسلحہ ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فائرنگ جہالت کی نشانی ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی شہداء کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں اور دیگر متاثرین کو ہمت و استقلال عطافرمائیں آمین
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
زین اور ککو بھائی یہ تو پھر صرف فائرنگ تھی آپ شائد کشمیر کو بھول رہے ہیں جہاں لوگوں نے شہداء کے اعضاء کاٹ کر گہنے اور دیگر سامان لوٹا
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی مشکل کی اس گھڑی میں ان کو صبر کی تو فیق دے
|
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (30-10-08) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی ابھی 1:20 اور 1:25 کے درمیان کافی تیز جھٹکا آیاہے۔ سب سے درخواست ہے سبکی خیریت کیلئے دعا کریں۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,787
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کریم سب کی مغفرت فرمائے۔ اور جنتالفردوس میں بلند مقام ۔ ھم سب کو نیکی کی توفیق آمین
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میںرکھے اور شہدا کی مغفرت فرمائے آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پاک, لوگ, موت, اللہ, بھائی, جواب, درخواست, دعا, رات, زلزلہ, صبر, صحتیاب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بینظیر کی شہادت پر پرنس آغا خان کا زرداری کے نام تعزیتی خط | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 18-12-08 04:08 PM |
| شہدائے ملت جعفریہ کیلئے تعزیتی جلسہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:16 AM |
| وکلاء نے تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کئے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:13 AM |
| فرانس میں بینظیر کی غائبانہ نماز جنازہ تعزیتی ریفرنسز میں خراج عقیدت، | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 08:19 AM |
| ::: بلاول ہاؤس میں تعزیتی کتاب رکھی جائیگی ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 03-01-08 12:26 PM |