واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


بھتیجا رقم دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-10, 09:58 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بھتیجا رقم دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھتیجا رقم دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم:

کل اللہ رب العزت نے میرے بڑے بھائی جان کو ایک اور کیوٹ سے بیٹے سے نوازا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یوں میں 2 عدد بھتیجہ جات کا چچا ہو گیا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔چچا جان کی زبان میں بھتیجہ رقم دو کی تشریف آوری ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بزرگانِ فورم سے اس ٹنکو منکو کے لیے نیک تمناؤں کی درخواست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میرے جیسے بچہ لوگ نام تجویز فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہو سکتا ہے آپ کا نام ہی بھائی جان کے ہاں شرف قبولیت پا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), Salmaan (07-05-10), shafresha (07-05-10), فیصل ناصر (07-05-10), ھارون اعظم (07-05-10), نورالدین (07-05-10), محمدعدنان (07-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ حیدر (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 10:42 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اس ٹنکو منکو کو نیک سعادت مند اور اچھا مسلمان بنائے
اور والدین کا سایہ تا دیر تک سر پر قائم رکھے

ہمارے ایک دوست نے اپنے پیٹے کا نام "ابو جہاد" رکھا ہے مجھے یہ نام اچھا لگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), Salmaan (07-05-10), shafresha (07-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 10:49 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ اس ٹنکو منکو کو نیک سعادت مند اور اچھا مسلمان بنائے
اور والدین کا سایہ تا دیر تک سر پر قائم رکھے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 11:04 AM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اللہ اس ٹنکو منکو کو نیک سعادت مند اور اچھا مسلمان بنائے
اور والدین کا سایہ تا دیر تک سر پر قائم رکھے

ہمارے ایک دوست نے اپنے پیٹے کا نام "ابو جہاد" رکھا ہے مجھے یہ نام اچھا لگا
اگر یہ نام رکھا تو مسقبل میں‌"امریکہ یا یورپ" کا ویزہ ملنا مشکل ہوجائے گا!

ہمارے اسکول کے کچھ بچوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہوچکا ہے!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 12:23 PM   #5
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو۔ میری طرف سے نام یہ رہا۔ نعمان
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (07-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 01:07 PM   #6
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,420
شکریہ: 9,126
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، اللہ تعالیٰ اس بچے کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ مجھے "عبداللہ" نام پسند ہے۔
خوشی کی بات ہے کہ آپ بھی اب کہہ سکتےہیں "بھتیجے رقم دو"۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عادل سہیل (08-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 01:47 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن فیصل بھائی یہ تو کنیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابو کے ساتھ تو کنیت ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 01:50 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,193
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
لیکن فیصل بھائی یہ تو کنیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابو کے ساتھ تو کنیت ہی ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے غلط سمجا اس لیے سوری

Last edited by rabab; 07-05-10 at 01:58 PM.
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 01:54 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 01:56 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,193
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے بہت بہت مبارک ہو آپکے گھر مہں کیوٹ سا بے بی آیا ہے
اللہ جی اس کا نصیب اچھا کریں سوری میں سمجی کہ اپ عبداللہ نام
کی بات کر رے ہو
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (08-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 03:03 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,193
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بعد میں خوبصورت نام بتاونگی
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 03:06 PM   #12
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جب رکھ لیں گے تب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ریسے حذیفہ کے بارے میں کیا خیال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
rabab (07-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), خرم شہزاد خرم (08-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ حیدر (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 03:11 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,193
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نائس نام ہے ویسے بھی جو نام امی ابو
کو یادادا دادی کو پسند ہو وہی نام رکھا
جاتا ہے
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 03:16 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو
اللہ اس کے نصیب اچھے کرے اور اسے سعادت دارین سے سرفراز فرمائے ۔ آمین
والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دین کا سپاہی بنائے ۔۔ آمین

حذیفہ نام بہت پیارا ہے
مصعب
عمیر
یہ سارے نام اچھے ہیں
ویسے عبداللہ اور عبد الرحمن نام تو سب سے اچھے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (12-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10), عبداللہ حیدر (07-05-10)
پرانا 07-05-10, 03:47 PM   #15
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,347
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ بھتیجے صاحب کو صحت اور ایمان کے ساتھ رکھے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین ۔۔۔
نام :
مجھے " قتیبہ " پسند ہے ۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (10-05-10), اخترحسین (11-05-10), حیدر (07-05-10), راجہ اکرام (07-05-10), عبداللہ آدم (07-05-10)
جواب

Tags
color, red, فورم, ہاں, پا, قبولیت, لوگ, چچا, نام, اللہ, السلام, بھائی, بیٹے, بڑے, بچہ, تجویز, تشریف, جیسے, جان, جات, درخواست, رقم, رب, زبان, شرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھولوں کی سرخ پتیاں Zullu230 سیاست 6 28-03-11 12:19 AM
کچھ میرے بھتیجے اور بھتیجیاں محمدخلیل گپ شپ 24 20-03-11 03:22 PM
گلاب کی پتیاں ہونٹوں کے لئے مفید جاویداسد فیشن اور بیوٹی ٹپس 1 03-08-10 01:57 PM
::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی ::: عادل سہیل آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 38 15-03-10 02:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger