واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


بہنو اور بھا ئیو۔ خدا حافظ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 09:31 AM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بہنو اور بھا ئیو۔ خدا حافظ

بہنو اور بھا ئیو۔ خدا حافظ

جی ہاں
بہنو اور بھائیو
سجنو اور میترو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عید آرہی ہے
اور پنچھی تے پردیسی اپنے ٹھکانوں کو لوٹیں گے۔
دیہاتوں سے شہروں کی طرف نقل مکانی کرنے والے ہم جیسے کئی پردیسی اپنے پنڈون، گرائوں، گوٹھوں، دیہاتوں ، قصبوں کو لوٹیں گے اور اپنے بہت سے اپنوں کے ساتھ عید منا ئیں گے۔ پرانی باتیں، پرانی یادیں تازہ کریں گے۔۔۔۔
چند دن دیہاتوں کی خالص ہوا، خالص فضا میں رہ کر آئیں گے۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سو 20 ستمبر سے لیکر شاید 29 ستمبر تک آپ سے ملا قات نہ ہو۔۔۔
زندگی رہی تو پھر ملیں گے
تب تک اجازت دیں۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (24-10-10), معظم (18-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عبدالقدوس (18-09-09)
پرانا 17-09-09, 11:00 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی ڈاکٹر صاحب
عجیب موقع ہے، ایک طرف اپنوں سے ملنے کی خوشی اور دوسری جانب جدائی کا رنج۔ دل کا بھی عجیب قصہ ہے، دو بول پیار کے سنے نہیں اور پاؤں پھیلا لئے، جیسے اب کبھی یہاں سے جانا ہی نہیں۔
لیکن تعلق اور رشتے بھی مختلف درجات کے ہوتے ہیں، اور خونی رشتے اور ان میں بھی والدین، بہن بھائی اور پھر حسب مراتب ایسے رشتے ہیں جن کے بغیر حقیقی خوشی کا تصور ہی محال لگتا ہے۔

اللہ سے دعا ہے کہ آپ کو اور تمام اہل خانہ کو عید کے اس پر مسرت موقع پر حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین
اپنا خیال رکھیے اور ان کا جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے۔
خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ۔
اور اس دوران اگر مجھ سے کوئی اونچ نیچ ہو گئی، کوئی ایسی بات کہہ دی جو آپ کو ناگوار گزر ( اور ایسا کئی دفعہ ہوا) تو میں دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہوں۔ امید ہے عید کے اس موقع کی مناسبت سے اپنے چھوٹے بھائی کو معاف کردیں گے۔


اے دل ناداں جانے والوں کو روکا نہیں کرتے
مانگا کرتے ہیں دعائیں ان کے لوٹ آنے کی

اس لئے دعا ہے کہ آپ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آؤ اور پاک نیٹ کے آسمان پر آفتاب بن کے چمکو۔

دعاؤں کی درخواست
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
معظم (18-09-09), باسط (24-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09), عبدالقدوس (18-09-09)
پرانا 17-09-09, 12:13 PM   #3
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,512
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ حافظ ڈاکٹر صاحب!
اپنا خیال رکھیے گا اور عید پر خوب مستی کیجیے گا!
میری طرف سے آپکو ابھی سے عید مبارک!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09)
پرانا 17-09-09, 12:18 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ خیر سے لے کر جائے اور خیر سے لے کر آئے اللہ خافظ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (17-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09)
پرانا 17-09-09, 01:37 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈرا ہی دیا نور بھائی
میں نے سوچا شاید میری ڈانٹ پر ناراض ہو کر چلے
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09)
پرانا 18-09-09, 12:28 AM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کی خفاظت کرے اور ڈھیروں خوشیاں دے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (19-09-09)
پرانا 18-09-09, 12:42 AM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,840
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,754 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خیر نال جاؤ تے خیر نال آؤ۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔۔

پیشگی عید مبارک قبول فرمائیے۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
باسط (24-09-09), شاہ جی 90 (19-09-09)
پرانا 19-09-09, 02:52 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر صاحب
اللہ آپ کو حفاظت سے اپنے گھر لے کر جائے
عید آپ کے لئیے ڈھیروں خوشیوں‌کا پیغام لے کر آئے
اور تمام وقت آپ کا اس باری تعالی کی رحمتوں‌کے سائے میں گزرے
اللہ تعالی آپ کو خیریت سے واپس لائے
آمین
عید مبارک
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاک, قصہ, موقع, معذرت, اللہ, بھائی, خدا, دل, درخواست, دعا, دعائیں, رشتے, عید


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا چیتا چالباز خبریں 0 19-01-09 10:37 PM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 06:40 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
آئی سی ایل: پاکستان الیون نے ورلڈ الیون کونو وکٹ سے ہرادیا champion_pakistani کرکٹ 0 11-04-08 07:02 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger