واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


تانیہ آپی کی واپسی،ساتھیوں کا شکریہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-09, 07:54 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تانیہ آپی کی واپسی،ساتھیوں کا شکریہ

تانیہ آپی کی واپسی،ساتھیوں کا شکریہ

اسلام و علیکم!
دوستوں عزیزوں
کچھ عرصہ پہلے تک میں انتظامی امور کا ایک حصہ تھا میرے ساتھ میرے دیگر دوست بھی شامل تھے میں نے سمجھا کہ میں اس قابل نہیں ہوں کہ اپنے فرائض سرانجام دے سکوں جس پر میں نے منتظمین کا خصوصی ترلہ کیا بڑی مشکل سے انہوں نے مجھ پر مہربانی کی اور میرا استعفی قبول کیا یہاں یہ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں نے استعفی تو دے دیا مگر پھر بھی خود کو انتظامیہ کا ہی‌حصہ سمجھتا ہوں
چند روز قبل ہماری پیاری بہن تانیہ رحمان ستارہ جو کہ سابق ادوار میں میری طرح ناظم رہ چکی ہیں
نے چند ناگریز وجوہات کے تحت انتظامیہ سے علیحدگی اختیار کر لی اور اسکے چند دنوں کے بعد انہوں نے فورم چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا
جس کو سن کر پڑھ کر انکے چاہنے والوں ،انکے بھائیوں اور انکی بہنوں کو تکلیف ہوئی
تاہم اسی دن سے ایڈمن محترم عدنان،سابق ایڈمن و سابق ناظم اعلی و سنیئر ممبر پاک نیٹ محترم خرم شہزاد خرم،زیلی ناظمہ محترمہ ام طلحہ،زیلی ناظم شاہ جی 90،اور زیلی ناظم وقاص علی نے تانیہ آپی کی‌ غیر حاضری کو محسوس کیا اور انکی فورم پر واپسی کےلئے باقاعدہ متحرک ہو گئے ،خرم شہزاد خرم جو اب اس فورم کا حصہ نہیں ہیں نے تانیہ آپی کو موبائل پر کال کی اور واپسی کا کہا ،ام طلحہ آپی نے مجھ سے بار بار صورتحال کا پوچھا اور انکے ای میل ایڈریس پر رابطہ کیا اور کبھی مجھے کبھی تانیہ آپی کو اور کبھی خرم شہزاد خرم سے پوچھتی رہی اور اپنے طور پر انہوں نے بھی تانیہ آپی کو لندن شہر میں انکے موبائل پر فون کئے اسی طرح عدنان صاحب جو کہ ایڈمن کی سیٹ پر تعینات ہیں نے بھی موبائل smsاور موبائل فون پر ،پاک نیٹ اور yahoo چیٹ پر مجھ سے رابطہ رکھا اور ہر ہر طرح سے تانیہ آپی سے رابطہ کیا انہوں نے بھی لندن شہر میں تانیہ‌آپی سے رابطہ کیا مگر انکا رابطہ نہ ہو سکا
اسی طرح شاہ جی 90 اور وقاص علی اور نیلم کا ذکر نہ کرنا انکے ساتھ زیادتی ہو گی نے بھی مجھ سے فون پر رابطہ رکھا اور روزانہ دن میں کئی کئی مرتبہ صورتحال کا پوچھا
تانیہ آپی کا فورم سے جانا ہمارے لئے مسئلہ کشمیر بن چکا تھا شاید مسئلہ کشمیر پر ہم اتنے رابطے نہ کرتے جتنے تانیہ آپی کے جانے سے کئے گئے تھے
یہ سب تانیہ آپی سے ان دوستوں کا اب بھائیوں اور بہنوں کا پیار ہے جو وہ سب پریشان رہے اور منتظمین ان کی تو کیا ہی بات ہے انہوں نے بھی اس سلسلہ میں ہمارے ساتھ کافی تعاون کیا اور تانیہ آپی کے جانے کو محسوس کیا منتظمین کا کہنا ہے کہ پاک نیٹ فورم انکا نہیں ہے
یہ فورم ان تمام ممبران کا ہے جو یہاں وقت دیتے ہیں اور وہ اپنے اراکین کے لئے فکر مند رہتے ہیں اور اراکین کی عزت نفس کو مجروح نہیں دیکھ سکتے یہ تھا منتظمین کا بیان
اب یہاں تانیہ آپی کی واپسی کےلئے جو افراد متحرک رہے انکے نام لکھے جا چکے ہیں اب تانیہ آپی سے میری آخری جو بات ہوئی ہے اس پیغام کو ان سے معذرت کرتے ہوئے میں پوسٹ کرتا ہوں

.................................................. .................................................. ....................

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ
انجم میرے بہت ہی پیارے بھائی سب سے پہلے میں آپ کا اور ان تمام ساتھیوں کا دوستوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنھوں نے میری غیر حاضری کو نا صرف محسوس کیا بلکہ مجھے بار بار آنے کو بولا میں انکے پیار اور خلوص کی مقروض ہوں ۔ جن میں انجم شاہ ، وقاص ، ام طلحہ ، نیلم ،عدنان ۔ابن شبیر شاہ جی 90 اور ہمارے منتظمین بھائی قابل زکر ہیں ۔ اگر میں کسی کا نام نہیں لے سکی تو معافی چاہوں گی ۔ میں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں یوں پاک نیٹ سے جاوں گی لیکن کچھ لوگوں کی سیاست کی وجہ سے مجھے جانا پڑا ۔ لیکن میں یہ بھول گئی کہ میرے ساتھ پیار کرنے والے میرے بہن بھائی کہیں گناہ زیادہ ہیں ۔ جن کو چھوڑنا میرے لیے ناممکن ہو گیا تھا ۔میں نے اج اپنا اصول توڑا ۔کیونکہ میں ایک دفعہ کہہ دوں کہ مجھے دوبارہ نہیں آنا تو ویسا ہی کرتی ہوں۔پہلے میں اتنی اسانی سے چھوڑتی نہیں۔ جتنی دیر ہوں پورے خلوص کے ساتھ ۔ اور اگر نہیں تو نہیں ۔ لیکن مجھے ساتھ میں خوشی ہو ئی ۔ کہ میں نے اپنا اصول اپنوں کے لیے توڑا جن کے لیے ایسا کیا وہ میرے اپنے ہیں ۔ اگر ان کی خوشی اسی میں ہے کہ میں واپس آوں تو ان سب لے ایسے ہزاروں اصول قربان۔
مجھے سب سے زیادہ ڈر یا خوف جس بات سے ہوتا ہے وہ ہے کسی کی دل آزاری
یہ نام یہ عہدے کسی کام کے نہیں ہیں ۔ زندگی بہت چھوٹی ہے اس لیے جتنا ہو سکتا ہے ۔ ایک دوسرے کے ساتھ محبت سے رہو ۔یہاں ایک بات کہنا ضروری سمجھتی ہوں کہ جنھوں نے سیاست کی ہے انکے لیے ہی میں نے پاک نیٹ کو چھوڑنا مناسب سمجھا کہ میرے چلے جانے سے ان کو خوشی ملتی ہے ۔ تو تب بھی میں خوش ہوں اللہ پاک آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ ہمیشہ خوش رہو ۔
انجم میرے بھائی مجھے سب سے پیار ہے میرے جانے سے جن کو دکھ ہوا میں ان سے معافی چاہتی ہوں اور انجم پلیز تم مجھ سے چھوٹے ہو اور بات بات پر ناراض ہونے کی دھکمیاں نہ دیا کرو ایک تو مجھے تمہاری اور‌ خرم کی سمجھ نہیں آتی تم دونوں چھوٹی چھوٹی بات پر منہ کیوں بنا لیتے ہو وہ فون کر کے الگ ناراضگی دکھاتا ہے اور تمہارا منہ الگ سوجا ہوتا ہے
میرے بھائی ہم سب کے رشتے یہاں بنے ہیں مگر یہ رشتے ہمیشہ قائم رہنے والے ہیں مجھے پہلے کبھی نہیں پتہ تھا کہ آپ دونوں مجھ سے اتنا پیار کرتے ہو مجھے یاد ہے انجم جب تم گئے تھے اور میرے کہنے پر واپس آ گئے تم نے میرا مان رکھا مجھے پتہ ہے کہ میرا بھائی میرے جانے سے دکھی ہے اور میں اپنے بھائی کو دکھی نہین دیکھنا چاہتی میں چاہتی ہوں کہ میرے دونوں بھائیوں کے سر فخر سے بلند رہے اور میں فخر سے کہہ سکوں کہ میرے دو بھائی خرم اور انجم بھی ہیں
انجم اب پلیز ایک بات میں نے تمہاری مان لی ہے اب مجھے سٹاف کا نہ کہنا میں یہاں آپ لوگوں کے ساتھ ہوں اور ہاں اب شور نہ مچا دینا بس میں روزانہ آنے کی کوشش کیا کروں گی اور لکھتی رہا کروں گی اور اپنی شرارتوں سے باز آ جائو اور کرم کو بھی سمجھائو جیسے میں تمہارے اور اسکے کہنے سے واپس آ گئی ہوں دیکھنا ہے کہ خرم اب کیا کہتا ہے اسکو بھی واپس لائو اسکی واپسی کےلئے میں تمہارے ساتھ ہوں مجھے خوشی ہے کہ پاک نیٹ پر مجھے بہت پیارے رشتے ملے ہیں ،منتظمین ،تم ،رضی،وقاص،شاہ جی،ام طلحہ،اور عدنان ویسے رضی کی طبیعت کیسی ہے اب اسکا کوئی پتہ چلا اور رضی کا فون نمبر مجھے دینا مجھ سے گم ہو چکا ہے میں اسکا حال بھی پوچھ لوں اور خرم کی شادی پر تم سب سے ملاقات ہو گی اپنا خیال رکھنا اللہ حافظ نا چیز تانیہ رحمان
۔

تو دوستوں یہ تھی ہماری داستان
ابھی یہاں ام طلحہ آپی عدنان ،وقاص علی،شاہ جی 90 کے وہ پیغامات پوسٹ نہیں کئے گئے جو انہوں نے روزانہ مجھے کئے تھے
آپ سب کی دعائوں کا طلبگار سید انجم شاہ
تانیہ آپی آپ کا یہ احسان ہے‌ھالانکہ بہنیں بھائیوں پر احسان نہیں کرتی پھر بھی یہ احسان ہے اور شکریہ کہ آپ نے ہم سب کی عزت رکھ لی
میری سید انجم شاہ کیطرف سے،عدنان،شاہ جی 90،ام طلحہ آپی،خرم شہزاد خرم،رضی اور وقاص علی کا شکریہ جنہوں نے ہمارے ساتھ مل کر کوشش کی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
J.S (19-11-09), samina khalil (19-11-09), نیلم خان (19-11-09), منتظمین (18-11-09), محمدعدنان (18-11-09), مزمل فاروق (18-11-09), معظم (18-11-09), wajee (18-11-09), ام طلحہ (19-11-09), ابو عمار (18-11-09), احمدنواز (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), سحر (18-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), طاھر (18-11-09), عامرشہزاد (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 07:56 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ اور تانیہ آپی کا تو بہت ہی شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), فاروق سرورخان (18-11-09), نیلم خان (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), احمدنواز (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 07:59 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپی خوش آمدید

آپ نے ہم سب کو خوش کر دیا اور اسکا سارا کریڈٹ صرف اور صرف انجم بھائی ہی کو جاتا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), ایس اے نقوی (18-11-09), ام طلحہ (19-11-09), احمدنواز (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 08:19 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔۔۔

رضی کے متعلق ایک بات کہوں گا کہ ان کو دسمبر تک بلکل نہ چھیڑا جائے وہ سکالرشپ پر ایجوکیشن حاصل کر رہے ہیں۔ اس لیے ان کی ایجو کیشن سب سے زیادہ اہم ہے۔ اس لیے میں نے انکو سٹاف سے بھی ہٹایا ہے کہ ان کی پڑھائی کا کافی سے زیادہ حرج ہو رہا ہے۔ ایجوکیشن مین اگر کچھ مس ہو گیا تو وہ واپس نہین ائے گا۔ اس لیے میرے نزدیک ان کے لیے دسمبر تک فورم سے لاتعلقی ہی مناسب ہے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), فاروق سرورخان (18-11-09), نیلم خان (19-11-09), محمدعدنان (18-11-09), ایس اے نقوی (18-11-09), ام طلحہ (19-11-09), ابو عمار (18-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (18-11-09), عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 08:36 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاہو
یہ ہوئی ناں بات
انجم شاہ یو آر گریٹ برادر
ویسے تانیہ آُپی میری آپ سے ایک ناراضگی ابھی باقی ہے اور وہ یہ کہ آپ نے میرا فون‌خود نہیں سنا بلکہ کسی اور کو پکڑا دیا لیکن خیر آپ کے واپس آنے کی خوشی میں‌سب ناراضگیاں ختم ۔
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ہماری عزت رکھی اور اس کام کا سب سے زیادہ کریڈٹ انجم بھائی کو جاتا ہے ۔
انجم بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), فاروق سرورخان (18-11-09), نیلم خان (19-11-09), ایس اے نقوی (18-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 08:49 PM   #6
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثانیہ جی ، موسٹ موسٹ ویلکم بیک۔

آہ ہاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عدنان پائی ، مجھے اپنا وقت یاد آگیا ہے، روٹھ کر جانا اور واپسی کے لئے بے تاب ہونا اور پھر ممبرز کا واپسی پر اصرار کرنا بھی بڑے عجیب سے تجربے کی بات ہے اور ممبرز کی محبت سب سے بڑی چیز ہے اس فورم میں۔

Last edited by مسٹر رائٹ; 18-11-09 at 08:55 PM.
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), فاروق سرورخان (18-11-09), ایس اے نقوی (18-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 09:33 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ وقاص علی کا، منتظمین کا، عدنان بھائی کا، مسٹررائٹ کا
یقین جانیں دوستوں و سنیئرز مجھے‌ آج بہت خوشی ہو رہی ہے اور خدا گواہ ہے کہ میرے چہرے پر مسکراہٹ ہے اندر سے خوشی چھلک رہی ہے
میرے لئے میرے یہ سب رشتے اہمیت رکھتے ہیں
اور اللہ کا شکر ہے کہ میں آج ایک بار پھر سرخرو ہو گیا
ابھی جب آپ لوگ پیغامات لکھ رہے تھے میری پاک نیٹ کے دو سنیئرز سے فون پر بات ہو رہی تھی اور ہماری گفتگو کا محور تھا پاک نیٹ پر جو دوستوں کے درمیان جانے انجانے میں ہوئی ناراضگی ہے یا غلط فہمی ہے یا پھر کوئی دیگر مسئلہ اس کو ختم کرنا
میں چاہتا ہوں کہ یہ جو رشتے ہم نے اس پلیٹ فارم جس کا نام پاک نیٹ ہے پر بنائے ہیں انکو ہمیشہ قائم رکھا جا سکے اور اسکےلئے ہم فقہ جات ،اپنے دیگر اختلافات سے ہٹ کر،خود کو صرف ایک پاکستانی ،ایک خدا کے ماننے والے اور ایک رسول کےماننے والے بن کر رہیں اور اسکے لئے ہم کو بہت سی قربانیاں بھی دینا پڑتی ہیں اور اپنی انا کو بھی دبانا پڑتا ہے
مگر ہم زرا زرا سی بات پر بھڑک جانے والی قوم ہیں اتنی جلدی کیسے راہ راست پر آ سکتے ہیں
کیا ایسا ممکن نہیں ہو سکتا کہ ہم ہر چیز سے بالاتر ہو کر خود کو ایک مسلمان سمجھیں ایک خدا کے آگے سر جھکانے والے ایک نبی کا کلمہ پڑھنے والے بن کر رہیں
سب کے سامنے ہیں کہ پاک نیٹ پر نظامت ایک اعزاز ہے اور بہت بڑا اعزاز ہے میں نے اس اعزاز کو حاصل کیا اور ساتھ ہی ہٹ بھی گیا بے شک یہ اعزاز ہے مگر میں سمجھتا ہوں کہ اس سے بھی بڑا ایک اعزاز ہے اور وہ یہ ہے کہ میں پاک نیٹ کا ممبر ہوں یہاں میرے چاہنے والے ہیں یہاں مجھ سے پیار کرنے والی بہنیں ہیں عمر میں بڑے ہونے کے باوجود چھوتے بھائی بنے ہوئے بھائی ہیں جن کو میں نے دیکھا بھی نہیں مگر وہ میرے ساتھ اس طرح پیش آتے ہیں جیسے میں انکے ہاتھوں میں پلا بڑھا ہوں
یہاں ایسے افراد بھی ہیں جو ایک ہی چھت تلے رہنے کے باوجود خود کو الگ تھلگ رکھتے ہیں
یہاں ایسے بھی موجود ہیں جو گھر کے سربراہ ہونے کے باوجود اختیارات رکھنے کے باوجود جان بوجھ کر انجان بن جاتے ہیں کہ بچہ ہے سنھل جائے گا کہہ کر دوسرے کام میں لگ جاتے ہیں
یہاں ایسے افراد بھی موجود ہیں جو بچوں کو چاکلیٹ دے کر اسکو ہنساتے ہیں اور اسی طرح یہاں موجود ممبران کو بھی کسی نہ کسی بات پر بہلانے کی کوشش کرتے ہیں
یہاں ایسے افراد بھی موجود ہیں جو استاد ہوتے ہیں اور ہم سب کو تعلیمی میدان میں اور زندگی کے میدان میں آنے والے نشیب و فراز سے آگاہ کرتے ہیں اور ہمیں مختلف طرح کے تجربات سے گزار کر کندن بنتا دیکھنا چاہتے ہیں
یہاں ایسے دوست بھی ہیں جو زرا زرا سی بات پر فکر مند ہو جاتے ہیں
یہاں ایسے افراد بھی موجود ہیں جو صرف ایک بٹن دبا کر اپنی اہمیت جگا جاتے ہیں
یہاں ایسے افراد بھی موجود ہیں جو بار بار آکر چھیڑ جاتے ہیں اور اپنے ہونے کا پتہ بتا جاتے ہیں
ایسے بھی ہیں جو باہر کسی کی بات نہیں برداشت کر سکتے مگر یہاں سب کی باتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں
یہ سب کیا ہے کیوں ہے
یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے ہر طرح کا مزاج رکھنے والوں کو اپنے اندر سمو رکھا ہے یہ گھرانہ چار ستونوں پر کھڑا ہے اس کا ہر ستون اپنے اندر اہمیت کا حامل ہے اور ہم اس گھر کے ستون تو نہیں مگر اس گھر کے ممبر ہیں
اگر ہم میں سے ایک ناراض ہوتا ہے تو ہم اسکو منانے کی کوشش بھی نہیں کرتے کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اس سے افضل ہیں اگر وہ ناراض ہوا ہے تو ہم کیا کریں ہم کسی نہ کسی بہانے یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں کوئی پرواہ نہیں جاتے ہو تو جائو مگر اس وقت ہم یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ کبھی ہم پر بھی ایسا وقت آسکتا ہے کہ ہم کو کوئی بات ناگوار گزرے اور ہم چلے جائیں گے تو ہم کو منانے کوئی نہیں آئے گا
تانیہ آپی کے جانے سے کچھ دوست خوش ہوئے ہوں گے اور کچھ کو تکلیف ہوئی جن کو خوشی ہوئی انہوں نے انکے جانے والے تھریڈ پر نظردورائی اور پڑھ کر چل دیئے ہوں گے اور جن کو تکلیف ہوئی جنہوں نے انکی کمی کو محسوس کیا انہوں نے گھر کا ممبر ہونے کے ناطے اپنے گھر کے ایک فردکی کمی کو محسوس کیا اور فوری وہاں آکر اپنے ہونے کا ثبوت دیا
ایسا کیوں ہوتا ہے
ایک رکن کے جانے سے بے شک فورم پر کوئی خاص اثر نہ پڑتا ہو مگر اس رکن کو بڑی تکلیف ہوتی ہے وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ جب میں فورم کا ممبر بنا تھا تو مجھے ایک ای میل موصول ہوئی تھی جس میں میرا شکریہ ادا کیا گیا تھا اور جب میں چند دن نہیں آیا تھا تو مجھے ایک ای میل موصول ہوئی تھی جس میں لکھا تھا کہ معزز ممبر ہم آپکو مس کر رہے ہیں اور جب جب میں آن لائن ہوتا ہوں شکریہ لکھا نظر آتا ہے
اور جب میں آن لائن نہ آئوں تو مجھے مس کیا جائے آن لائن آئوں تومیرا شکریہ ادا کیا جائے اور جب میں روزانہ آئوں تو مجھے دوست ملیں بھائی بہنیں ملیں مگر جب میں فورم سے کسی بناپر چلا جائوں تو مجھے پلٹ کر دیکھنے والا ہی کوئی نہ ہو
یہ باتیں باعث تکلیف ہوتی ہیں اگر کسی جانے والے ممبران کو خود کار نظام کے تحت miss کئے جانے کی میل موصول ہوتی ہے تو وہ سوچتا ضرور ہا گا کہ جب فورم پر جائے گا تو کئی لوگ اسکے منتظر ہوں گے مگر جب دیکھتا ہے کہ کوئی نہیں ہے کڑھتا ضرور ہو گا کہ یہ سب دکھاوا ہے
یار خدا کے واسطے اپنے اندر سے ان باتوں کو ختم کرو
تانیہ رحمان ستارہ کے جانے کے بعد جن لوگوں نے انکے جانے کے تھریڈ میں انکی کمی کو محسوس کیا وہ تو تھے پیار کرنے والے اگر ان سے نفرت کرنے والے بھی آ کر چند الفاظ لکھ جاتے تو انکا کیا بگڑ جانا تھا مگر وہ اپنی انا کے خول میں بند تھے خدا کے واسطے اس انا کو ختم کرو مر کر مٹی ہو جانا ہے سب نے
اسی خدا کو منہ دکھانا ہے جو یہ کہتا ہے کہ حقوق اللہ تو اپنی جگہ پر حقوق العباد کابھی خیال کرو
آفرین ہے ہم لوگوں پر
زیادہ کچھ نہیں کہتا کہیں کسی کو دکھ نہ ہو جائے اور میں ایک بار پھر سب کی نظروں میں برا بن جائوں میرے لئے وہ لوگ زیادہ اہمیت رکھتے ہیں جو کسی کے دکھ میں شریک ہوتے ہیں چاہے میں کتنا ہی انکی نظروں برا کیوں نہ ہوں
اللہ نگہبان
ایک بار پھر تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ کہ انہوں نے واپسی اختیار کی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), نیلم خان (19-11-09), منتظمین (18-11-09), معظم (18-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (18-11-09)
پرانا 18-11-09, 09:59 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,840
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,754 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

گو کہ میں ذاتی طور پر تانیہ آپی کو نہیں جانتا لیکن مجھے دلی خوشی ہے کہ وہ فورم پر واپس آ گئی ہیں۔ یہ جگہ ہی ایسی ہے کہ بندہ اتنی آسانی سے بھول نہیں سکتا۔ اور خاص طور پر جب اتنا پیار کرنے والے اراکین موجود ہوں۔

والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 18-11-09, 09:59 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تانیہ آپی واپس آنے کا بہت بہت شکریہ
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09)
پرانا 18-11-09, 10:16 PM   #10
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

تانیہ کی واپسی مبارک ہو ---
اور تانیہ آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنا وعدہ یاد رکھا۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 18-11-09, 10:58 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تانیہ رحمان ستارہ کو خوش آمدید اور تمام ساتھیوں کو مبارکباد
اور ان تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے تانیہ کو واپس لانے میں کردار ادا کیا
اللہ ہم سب کو مل جل کر رہنے کی اور پیار بانٹنے کی توفیق دے
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
samina khalil (19-11-09), منتظمین (18-11-09), ایس اے نقوی (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 18-11-09, 11:04 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں قطعا اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ ان کہ یہاں آنے پر کسی کو کوئی تکلیف ہے یا ہو گی۔ اور یہ سب جانتے ہیں کہ میں دعوی پاک۔نیٹ پر کم ہی کرتا ہوں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-11-09), ایس اے نقوی (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 18-11-09, 11:47 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

سب سے پہلے تانیہ بہن کا شکریہ کہ انھوں نے دوستوں، بھائیوں، بہنوں اور تمام چاہنے والوں کا مان رکھا۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے، شاد رکھے اور کامیاب کرے

اور ساتھ ہی ساتھ ایک بار پھر خوش آمدید

قابل مبارکباد ہیں وہ تمام دوست جنہوں نے اس موقع پر کسی بھی لحاظ سے کوئی کردار ادا کیا، بالخصوص وہ دوست جن کے نام تانیہ بہن کی طرف سے بھیجے گئے پیغام میں ذکر ہیں۔
انجم شاہ، معظم شاہ جی، عدنان، ام طلحہ بہن، وقاص ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سب تو ہیں ہی ہیں لیکن خرم شہزاد خرم واقعی قابل صد مبارکباد اور تشکر ہیں کہ پاک نیٹ سے اس قدر پیار کرتے ہیں۔ اور تانیہ جی کو لانے میں اتنا اہم کردار ادا کیا۔

دعا کیا کریں کہ ہم سب ایک گھر کی طرح مل جل کر رہیں اور اسی طرح ایک دوسرے کا خیال رکھتے رہیں۔۔اور روٹھتے مناتے رہیں
میرے خیال میں روٹھنا منانا پیار کی علامت ہے ۔۔
سندھی میں کہتے ہیں کہ ’’جب کوئی جوڑا ٹوٹ کر پھر بنتا ہے تو پیار کا مزا تب آتاہے‘‘
روٹھا اسی سے جاتا ہے جن سے کچھ امید ہو
لیکن روٹھنے والے کو چہیے کہ جب منایا جائے تو مان بھی جائے۔۔
اللہ سب روٹھے ہووں کو منا دے ۔۔


ایک بار پھر شکریہ، خوش آمدید اور مبارکباد
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (19-11-09), ایس اے نقوی (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), سیلانی (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), طاھر (18-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 08:12 AM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں قطعا اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ ان کہ یہاں آنے پر کسی کو کوئی تکلیف ہے یا ہو گی۔ اور یہ سب جانتے ہیں کہ میں دعوی پاک۔نیٹ پر کم ہی کرتا ہوں۔

والسلام
صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم!
سو سجن تے سو دشمن
اور یہ واقعی سچ ہے کہ جب سے میں پاک نیٹ پر آیا ہوں پہلی مرتبہ دیکھا ہے کہ آپ نے کسی بات کا دعوی کیا ہو
ویسے منتظمین اس بات پر یہ کہتا ہوں کہ ہمارے بہت سے اراکین ایسے ہیں جو ہمارے ساتھ دل سے کچھ اور ہیں اور اوپر سے کچھ اور ہیں
اور جب ایسے لوگوں کا انکشاف ہوتا ہے تو تکلیف تو ضرور ہوتی ہے
ویسے میں آپ سے بحث نہیں کر سکتا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
پرانا 19-11-09, 08:22 AM   #15
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ تمام لوگوں کو "جن جن کے نام بھی سامنے آئے ہیں " میں سلیوٹ کرنا چاہتا ہوں آج کے اس بےدرد زمانے میں جہاں دل توڑنا جزبات سے کھیلنا صرف اپنی ذات کو معتبر جاننا ہی انسانیت کی معراج سمجھا جاتا ہے کسی بھی ایک شخص کو چاہے وہ انجم شاہ جی ہوں یا تانیہ رحمان ستارہ بہن کو منانے کے لئے کوششوں میں ایڑی چوٹی کا زور لگانے والے سب لوگ مجھے ایک گھر کی طرح معلوم ہوئے جو رہتے تو الگ الگ ہیں مگر ان سب کے دل پاک نیٹ کی اسی کھڑکی میں کھلتے ہیں اللہ تعالی آپ سب کو ایسا ہی ایک گھر میں ایک خاندان کا مسکن بنائے رکھے آمین
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), راجہ اکرام (19-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09)
کمائي نے بزم خیال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-11-09 شاہ جی 90 جو رہتے تو الگ الگ ہیں مگر ان سب کے دل پاک نیٹ کی اسی کھڑکی میں کھلتے ہیں 50
جواب

Tags
فورم, پیارے, پوسٹ, پاک, لندن, موبائل, محبت, معذرت, ای میل ایڈریس, اللہ, انتظامیہ, اسلام, خرم, خصوصی, دل, رشتے, زندگی, سٹاف, سیاست, شہر, شہزاد, شور, عزت, صورتحال, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہاتھیوں کی محبت “ میں گھاس کچلنے کے لطیفے پر امریکی والدین برہم عبیداللہ عبید خبریں 5 29-05-11 08:18 PM
بہارہ کہو میں 3 ارب کا اراضی سکینڈل، فضل الرحمن کے قریبی ساتھیوں کے خلاف کیس کھل گئے گلاب خان خبریں 1 23-12-10 06:24 AM
ہاتھیوں کے شکار پر پابندی ختم محمدعدنان خبریں 0 02-05-08 08:46 AM
پاک فضائیہ کی بس پر حملہ میں ملوث القاعدہ جنگجو 6 ساتھیوں سمیت گرفتار ابن ضیاء خبریں 0 09-01-08 11:10 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger