واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


تانیہ جی واپس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-10, 11:34 PM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تانیہ جی واپس

تانیہ جی واپس

دوستو
بھائیو/ بہنو
اور عزیزو
اسلام و علیکم
آپ سب کے لیئے ایک خوش خبری
ہماری پیاری بہن تانیہ رحمان ستارہ جو کہ کچھ وجوحات کی بنیاد پر یہ فورم چھوڑ گئیں تھیں ہماری بے حد گزارشات کے نتیجہ میں واپس آ گئی ہیں
دوستو ایک مخلص ساتھی کی واپسی مبارک ہو ۔ مجھے کتنی‌ خوشی ہے یہ تو میرا دل ہی جانتا ہے ۔ آپ سب کو بھی ان کی ذات ایک نئی ہوا کا جھونکا محسوس ہو گی ۔
تانیہ جی میری جانب سے
Name:  welcome.gif
Views: 121
Size:  217.5 KB

welcomea.jpg

اور Congratulations کا یہ گانا جو ہمیشہ سے میرا پسندیدہ رہا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
J.S (30-10-10), shafresha (29-10-10), فاروق سرورخان (29-10-10), فرحان دانش (30-10-10), کنعان (29-10-10), پاکستانی (29-10-10), ھارون اعظم (28-10-10), نیلم خان (29-10-10), میاں شاہد (29-10-10), محمد عاصم (29-10-10), محمدخلیل (29-10-10), محمدعدنان (29-10-10), ایس اے نقوی (05-11-10), ابرارحسین (29-10-10), تانیہ رحمان ستارہ (29-10-10), حیدر (29-10-10), رانا امر (03-11-10), رضی (29-10-10), سیپ (29-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 11:51 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی شاہ جی بہت خوشی کی بات ہے
ستارہ جی کو دیکھ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے
welcome back Sitara jee
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), کنعان (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), تانیہ رحمان ستارہ (29-10-10), حیدر (29-10-10), رضی (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 28-10-10, 11:58 PM   #3
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری طرف سے مبارکباد۔ امید ہے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ انشاء اللٰہ
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), کنعان (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), تانیہ رحمان ستارہ (29-10-10), حیدر (29-10-10), رضی (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 12:01 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,626
شکریہ: 52,345
11,096 مراسلہ میں 35,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ ہیں کدھر؟
پھر مبارک باد دیتے ہیں
دھوکے بہت کھائے ہیں نا ایسی خوشیوں کے۔ اس لیے خوشی سٹارٹ ہونے میں ٹائم لیتی ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), کنعان (29-10-10), پاکستانی (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), تانیہ رحمان ستارہ (29-10-10), رضی (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 01:01 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
وہ ہیں کدھر؟
پھر مبارک باد دیتے ہیں
دھوکے بہت کھائے ہیں نا ایسی خوشیوں کے۔ اس لیے خوشی سٹارٹ ہونے میں ٹائم لیتی ہے
وہ ہیں کدھر؟ ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 03:31 AM   #6
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,787
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساتھوں اور میرے بہت ہی عزیز بھائی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں ۔۔۔۔ میں کیسے شکریہ ادا کروں ۔۔۔۔۔ بس میری اپنے رب سے یہی دعا ہے ۔۔۔ اللہ پاک آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے ۔۔۔۔۔ جس طرح مجھے عزت دی ۔ ہمیشہ زیادہ اور وقار میں اضافہ ہو ۔ آمین ۔۔۔۔۔ آپ سب بہت اچھے ہو ۔۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), کنعان (29-10-10), پاکستانی (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), منتظمین (29-10-10), محمد عاصم (29-10-10), ایس اے نقوی (05-11-10), ابرارحسین (29-10-10), حیدر (29-10-10), رضی (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10), عبدالقدوس (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 03:34 AM   #7
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,787
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ہماری طرف سے مبارکباد۔ امید ہے ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ انشاء اللٰہ
میں خود ابھی سیکھنے کے مرحلے میں ہوں ۔ مجھے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنا ہے اگر زندگی نے ساتھ دیا
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), کنعان (29-10-10), ھارون اعظم (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), ایس اے نقوی (05-11-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 03:56 AM   #8
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
دوستو
بھائیو/ بہنو
اور عزیزو
اسلام و علیکم
آپ سب کے لیئے ایک خوش خبری
ہماری پیاری بہن تانیہ رحمان ستارہ جو کہ کچھ وجوحات کی بنیاد پر یہ فورم چھوڑ گئیں تھیں ہماری بے حد گزارشات کے نتیجہ میں واپس آ گئی ہیں
دوستو ایک مخلص ساتھی کی واپسی مبارک ہو ۔ مجھے کتنی‌ خوشی ہے یہ تو میرا دل ہی جانتا ہے ۔ آپ سب کو بھی ان کی ذات ایک نئی ہوا کا جھونکا محسوس ہو گی ۔
تانیہ جی میری جانب سے
منسلکہ فائل 36158

منسلکہ فائل 36159

اور Congratulations کا یہ گانا جو ہمیشہ سے میرا پسندیدہ رہا ہے
بہت شکریہ شاہ جی، ستارہ بہن کا نام کچھ جانا پہچانا لگتا ہے غالبآ میرے پاک پر آنے کے تھوڑے عرصے بعد ہی سے غائب ہیں یہ اچھی خبر ہے میں خوش آمدید کہتا ہوں ستارہ بہن کو
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), پاکستانی (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), محمد عاصم (29-10-10), تانیہ رحمان ستارہ (30-10-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 06:39 AM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,987
شکریہ: 10,257
3,074 مراسلہ میں 7,377 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تانیہ رحمان ستارہ صاحبہ پاک۔نیٹ پر دوبارہ خوش آمدید۔ اور شاہ جی آپ کا اور تانیہ بہن کا شکریہ جنہوں یہ واپسی کی خوشی سے ہم کو نواز ، امید ہے اب یہ ساتھ برقرار رہے گا اور ان کی تحریروں اور علم سے مستفید ہونے کا موقع ملتا رہے گا۔

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), محمد عاصم (29-10-10), ایس اے نقوی (05-11-10), تانیہ رحمان ستارہ (30-10-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 06:42 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپا جلدی جلدی اب اپنے مضامین سے لطف اندوز ہونے کے مواقع دیں
اور شکریہ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), محمد عاصم (29-10-10), ایس اے نقوی (05-11-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10), عبداللہ آدم (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 07:50 AM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویلکم بہن!
آپ کی شئیرنگ کا انتظار رہے گا!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (30-10-10), نیلم خان (29-10-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 08:42 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم بیک تانیہ!! بہت بہت شکریہ۔ مجھے پورا یقین تھا کہ آپ میری لاج ضرور رکھیں گی۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-10-10), نیلم خان (29-10-10), ایس اے نقوی (05-11-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 09:01 AM   #13
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

موسٹ ویلکم تانیہ آپی ۔ آپ ہمارے دلوں میں ہمیشہ موجود رہی ہو ۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور معظم بھائی کا بھی بہت شکریہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (29-10-10), ایس اے نقوی (05-11-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 09:28 AM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,172
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن

ایک ساتھ تینوں‌کی واپسی مبارک

امید ہے کہ تانیہ باجی کے ساتھ ساتھ رحمان اور ستارہ بھی ہمیں‌بہت کچھ سکھإیں‌گے






__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (31-10-10), نیلم خان (29-10-10), ایس اے نقوی (05-11-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
پرانا 29-10-10, 09:29 AM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن

ایک ساتھ تینوں‌کی واپسی مبارک

امید ہے کہ تانیہ باجی کے ساتھ ساتھ رحمان اور ستارہ بھی ہمیں‌بہت کچھ سکھإیں‌گے






واہ شاہد بھائی آپ کا بھی کوئی جواب نہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (29-10-10), میاں شاہد (29-10-10), حیدر (29-10-10), شاہ جی 90 (29-10-10)
جواب

Tags
فورم, ہمیشہ, گی, گانا, پیاری, پسندیدہ, واپس, واپسی, لیئے, چھوڑ, نئی, نتیجہ, مبارک, بے, بنیاد, تھیں, جھونکا, جانب, حوا, حد, خوش, خوشی, دل, ساتھی, ستارہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقتدیٰ الصدر چار سالہ جلاوطنی کے بعدعراق واپس پہنچ گئے گلاب خان خبریں 0 06-01-11 04:36 AM
ہم واپس آگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا محمد فاروق آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 27 03-07-10 01:18 PM
افغان جہاد کا پس منظر ھارون اعظم سیاست 0 26-03-10 06:33 PM
گھر واپس کب آؤ گے مسافر شعر و شاعری 8 01-10-09 01:11 AM
بھکر اور لاہور دھماکے (ایک پس منظر) کالم وجدان خبریں 0 10-10-08 01:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:18 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger