| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے نئے سال بتا
تجھ میں نیا کیا ہے ہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہی آج ھم کو نظر آتی ہے ہر بات وہی آسمان بدلا ہے نہ بدلی یہ افسردہ زمین ایک ہندسے کا بدلنا کوئ جدت نہیں اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرے کسے معلوم نہیں 12 مہینے تیرے بے سبب دیتے ہیں کیوں لوگ مبارکبادیں سب کیا بھول گئے وقت کی کڑوی یادیں تو نیا ہے تو دکھا صبح نئ شام نئ ورنہ ان آنکھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئ
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (01-01-11), فیصل ناصر (01-01-11), یاسر عمران مرزا (01-01-11), ڈاکٹرنور (01-01-11), بزم خیال (01-01-11), سحر (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
تو نیا ہے تو دکھا صیح نئی شام نئی
ورنہ ان آنھوں نے دیکھے ہیں نئے سال کئی زبردست........................ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حوصلہ افزائ کا شکریہ ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واہ بہت ہی عمدہ نظم
میں بھی تو یہی کہتا ہوں۔ کل بھی ایسا ہی دن تھا، آج بھی ایسا ہی دن ہے۔ تو پھر نیو ائر کیوںمنائیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (01-01-11), عبداللہ آدم (01-01-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کوئ, گے, ھم, وقت, لوگ, نظر, مچا, معلوم, آنکھوں, آتی, بھول, بھری, بدلی, برسوں, دکھا, دیکھے, رکھا, رات, سال, سبب, شور, شام, طرح, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|