واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


تعزیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-02-11, 10:39 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face تعزیت

تعزیت

بدر الزمان بھا ئی کے والد صاحب کے انتقال کا سن کر بڑا افسوس ھوا اللہ تعالی سے دلی دعا ہے کہ انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائے اور ان کے تمام چھوٹے بڑے گناہوں‌کو معاف فرمائے اور ان کے تمام لواحقین بشمول بدرالزمان بھائی کے صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
یہ سانحہ انسان کی زندگی میں سب سے بڑھ کر جھنجھوڑ دینے والا ہوتا ہے جب کسی کے گھر کا کوئی سایہ ساتھ چھوڑ جائے لیکن دوسب یہ زندگی کی ایک ریت ہے کہ اللہ نے جو روح اس دنیا میں اتاری ہے اسے واپس بھی لازمی جانا ہے اس پر انسان سوائے صبر اور ایصال کے کچھ نہیں کر سکتا اللہ ہم سب کو مرنےسے پہلے اس کی تیاری کی توفیق عطا فرمائے آمین۔
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (20-02-11), نیلم خان (21-02-11), شبنم (25-02-11), عبدالقدوس (20-02-11), عدنان دانی (21-02-11), عروج (02-03-11), غیاث (19-02-11)
پرانا 21-02-11, 03:42 PM   #2
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین

جزاک اللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (04-03-11)
پرانا 21-02-11, 03:48 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,967
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آمین ثم آمین

جزاک اللہ خیر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (04-03-11)
پرانا 21-02-11, 04:07 PM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثمہ آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 06:05 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,548
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابر رحمت ان کی مرقد پر گہر باری کرے
حشر میں شان کریمی ناز برداری کرے
اللہ تعالیٰ تمام پسماندگان کو صبرجمیل عطا کرے۔مرحوم کے با بال کی مغفرت کرے۔
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, گھر, پہلے, لازمی, چھوڑ, معاف, ئی, اپنی, اللہ, انسان, اسے, بھائی, بڑے, بڑا, بدر, تعالی, جگہ, جائے, دنیا, دعا, روح, زندگی, عنایت, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شیخ صاحب سے تعزیت ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 36 29-07-10 01:07 AM
تعزیت عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 0 22-01-10 10:05 PM
کس سے کریں شرم کی تعزیت ؟ ALI-OAD سیاست 0 25-10-09 11:42 PM
سلیم اللہ خان کی فاروق ستار سے تعزیت عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:16 AM
مراکش کے شاہ ششم کا بے نظیر کے قتل پر اظہار تعزیت ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger