واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


تفسیر حیدر کی سالگرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-12-09, 08:21 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تفسیر حیدر کی سالگرہ

تفسیر حیدر کی سالگرہ

اسلام و علیکم!
معزز اراکین پاک نیٹ کے سنیئر ممبر جناب محترم تفسیر حیدر صاھب کی آج مورخہ 10 دسمبر کو سالگرہ شریف ہے
تو فٹافٹ انکو سالگرہ کی خوشیاں مبارک کہنے کےلئے آ جائیں کہیں دیر نہ ہو جائے

تفسیر حیدر صاحب نفسا نفسی کے اس عالم میں ہم آپ کےلئے دعا گو ہیں کہ کہ اللہ کریم آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے
اور آپ کو ہر دکھ و تکلیف سے اپنی پناہ میں رکھے آمین الہی آمین
سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں آپ کو
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), فاروق سرورخان (10-12-09), نیلم خان (10-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10), راجہ اکرام (10-12-09), عدنان دانی (10-12-09)
پرانا 10-12-09, 08:26 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,920
شکریہ: 7,099
2,929 مراسلہ میں 8,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک تمہیں خوشی کا یہ سماں
مبارک ،، مبارک، تمہیں یہ کہکشاں

سلامت رہو، رہو تم جہاں
سلامت سلامت رہو، شادماں
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10), راجہ اکرام (10-12-09)
پرانا 10-12-09, 09:51 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفسیر حیدر بھائی!بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپکو دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین

Last edited by ام طلحہ; 10-12-09 at 09:53 AM.
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10), راجہ اکرام (10-12-09)
پرانا 10-12-09, 11:14 AM   #4
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے طرف سے بہت بہت مبارکباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10), راجہ اکرام (10-12-09)
پرانا 10-12-09, 11:47 AM   #5
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
معزز اراکین پاک نیٹ کے سنیئر ممبر جناب محترم تفسیر حیدر صاھب کی آج مورخہ 10 دسمبر کو سالگرہ شریف ہے
تو فٹافٹ انکو سالگرہ کی خوشیاں مبارک کہنے کےلئے آ جائیں کہیں دیر نہ ہو جائے

تفسیر حیدر صاحب نفسا نفسی کے اس عالم میں ہم آپ کےلئے دعا گو ہیں کہ کہ اللہ کریم آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا فرمائے
اور آپ کو ہر دکھ و تکلیف سے اپنی پناہ میں رکھے آمین الہی آمین
سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں آپ کو
میری جانب سے ڈھیروں سالگرہ مبارک ہو اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیوں اور کامیابیوں سے نوازے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10), راجہ اکرام (10-12-09)
پرانا 10-12-09, 12:30 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم تفسیر حیدر بھائی
دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، جس طرح گزشتہ سال خیر و عافیت سے گزرا مستقبل اسے بھی زیادہ درخشاں اور تاباں ہو، اور جن مشکلات سے گزشتہ سال آپ کو سامنا رہا اللہ آئندہ آپ کو ان سے محفوظ رکھے۔ آمین

سدا خوش رہیں ، شاد رہیں آباد رہیں، جہاں رہیں خوشیاں بکھیرتے رہیں۔

محتاج دعا
راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10)
پرانا 10-12-09, 01:22 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,781
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (10-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10)
پرانا 10-12-09, 01:30 PM   #8
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کے سب ممبران کو مبارک وہ اس لئے کے تفسیر بھائ ھمارے بڑے پیارے بھائ ہیں اور ھماری فیملی کے ممبر ہیں‌تو صرف ان کو مبارک کیوں؟ پاک نیٹ کی سب فیملی کو تفسیر بھائ کی سالگرہ مبارک

چلیں فٹا فٹ اب مجھے بھی مبارک دیں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10)
پرانا 10-12-09, 02:41 PM   #9
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,453
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تفسیر بھائ کو سالگرہ مبارک اور نیلم کو دو دفعہ مبارک
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10)
پرانا 10-12-09, 05:40 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,781
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے سب کو مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10)
پرانا 10-12-09, 09:30 PM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,694
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جنم دن کی مبارک باد قبول کیجئے۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-12-09), تفسیر حیدر (30-01-10)
پرانا 11-12-09, 11:48 AM   #12
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
تفسیر بھائ کو سالگرہ مبارک اور نیلم کو دو دفعہ مبارک
2 دفعہ خیر مبارک ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09)
پرانا 11-12-09, 02:19 PM   #13
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,453
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
2 دفعہ خیر مبارک ۔
شکر ہے مبارک پر ہی بات ٹل گئ میں تو سمجھا کہ پڑ گئ کیک کی پھکی
Kamran_Tabasum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (11-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09)
پرانا 11-12-09, 03:06 PM   #14
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو اجازت ہے کیک بھیجنے کی ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-12-09), محمد علی75 (12-12-09), ایس اے نقوی (15-12-09)
پرانا 30-01-10, 09:03 PM   #15
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت شکریہ
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کہنے, کریم, گو, پناہ, پاک, نیٹ, میدان, ممبر, مبارک, آج, اپنی, الہی, اللہ, اراکین, اسلام, جائیں, حیدر, دکھ, دیر, دعا, زندگی, سالگرہ, شریف, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger