| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
پاک نیٹ ساتھیو ! آپس کے تعلقات کو خوشگوار ، رکھنے کے لیے ایک دوسرے سے ہمدردی اور خیر خواہی کے جذبات کا ہونا بہت ضروری ہے خاص کو جب ہم گروپ اور فیملی کی صورت میں اکھٹا رہتے ہوں تو اس سے عاری رہنا خود غرضانہ روش کہلائے گی یہ فورمز بھی ایک کمیونٹی ہے ۔۔۔ جس میں ایک دوسرے سے مربوط تعلقات رکھے جاتے ہیں ۔۔۔ گپ شپ کا ایک بہت مقبول سلسلہ ہوتا ہے جس میں ہم ان ساتھوں کو یاد کرتے ہیں جو کسی وجہ سے بغیر اطلاع فورم سے غیر حاضر ہو جاتے ہیں ۔۔ اور اپنے پیچھے انھیں یاد کرنے والوں کو چھوڑ جاتے ہیں ۔۔ جو ان کی واپسی کے منتظر ہوتے ہیں ۔۔ میں نے سرسری جائزہ لیا مجھے ایسا کوئی سلسلہ نظر نہیں آیا یا ہو سکتا ہے میری نظریں چوک گئی ہوں ۔۔ خیر جو بھی ہے ۔۔۔ اصل میں مجھے یہ تھریڈ اس لیے بھی یاد آیا کی پاک نیٹ کی بہت ہی مقبول ناظم اعلٰی " سحر " بہن مجھے تین دن سے نظر نہیں آئیں تو میں ۔۔۔۔ ان کی غیر حاضری کی وجہ جاننے یہاں آئی اور تلاش گمشدہ کا کوئی تھریڈ نہ پا کر یہ لڑی بنا دی اب آپ سب بھی اس تھریڈ میں ان تمام ساتھیوں کی گمشدگی کی رپورٹ داخل کر سکتے ہیں جو اچانک غائب ہو گئے ہیں ۔۔ اس کے ساتھ ساتھ سحر بہن کی غیر موجودگی کی کوئی اطلاع ہے تو وہ بھی دیتے جائیں ۔۔۔ شکریہ ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ Last edited by ARHAM; 18-02-10 at 11:02 PM. |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | fazain (24-06-10), J.S (19-02-10), shafresha (19-02-10), فیصل ناصر (19-02-10), ھارون اعظم (18-02-10), محمدخلیل (04-04-10), اویسی (03-05-10), ام طلحہ (05-04-10), امید (05-04-10), حیدر (22-06-10), رانا امر (05-11-10), راجہ اکرام (19-02-10), رضی (05-11-10), سحر (13-06-10), عبداللہ آدم (06-11-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام مسنون مکرمی ارحم جی
آپ کا انداز بہت اچھا لگا اور بطور خاص کسی کی کمی کو اس طرح محسوس کرنا۔۔ اللہ آپ کو خوشیاں اور خوشحالیاں دے ،۔۔ آمین سحر بہنا کچھ دن کی چھٹی پر ہیں، ان شاء اللہ جلد ہی وہ ہمارے درمیان موجود ہوں گی ۔۔ اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین اس طرح سلسلے مختلف اوقات میں بنتے رہتے ہیں حسب ضرورت بطور مثال دو آپ کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں۔۔۔۔بطور نمونہ وہ کیا کہتے ہیں ،۔۔۔۔مشت از خروارے ۔ ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ کہاں گئیں وہ پاک نیٹ کی رونقیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور بھی بہت سے لوگ غائب ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس بھائی
شاھد بھائی اور بھی ہیں |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن کی چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرانے کا بہت شکریہ
چلیں اگر آپ کو یہ سلسلہ اضافی لگے تو اسے ٹھکانے لگا دیجئے ۔۔ ![]() اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب نہ سہی کوئی ایک ذکر فرما دیجئے بھائی ۔
ویسے سحر اور ام طلحہ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے ۔۔ میرا خیال ہے چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے آج دونوں فورم پر نہیں آئیں ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-04-10), فیصل ناصر (04-04-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10), راجہ اکرام (04-04-10) |
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور ام طلحہ بہن تو چونکہ آفس سے آن لائن ہوتی ہیں اس لئے جمعہ کی شام کو جاتی ہیں تو پھر پیر کی صبح کو ہی آتی ہیں۔ البتہ سحر بہنا تو سارا ہفتہ آن لائن ہوتی ہیں لیکن اس بار ہفتہ اتوار شاید انہوں نے بھی چھٹی کر لی ہے۔ اور آپ بھی گزشتہ چند روز سے کم کم آ رہی ہیں۔ کل اور آج ہی ٹھیک سے حاضر ہوئی ہیں۔ خیر تو ہے ناں ہر طرح کی؟ اللہ آپ کو خوشیاں اور خوشحالیاں دے۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,349
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھای الحمدللہ سب خیر ہے ۔۔
جب جب فرصت ہوئی پورا وقت دوں گی فورم کو ان شاءاللہ ۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,341
شکریہ: 25,212
16,399 مراسلہ میں 41,652 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، خوشیاں اور خوشحالیاں دے۔ اور وقت میں برکت دے تا کہ آپ زیادہ سے زیادہ وقت ہمارے ساتھ گزار سکیں۔ آپ کی آمد کا انتظار رہتا ہے اس لئے اپ کی کمی کا احساس ہوتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میں بھی غائب ہو ویسے تو۔۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,634
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی میں تین دن کے لیے اپنی امی کے گھر چھٹیاں منانے گئی تھی ۔
ارحم آپ کا بہت شکریہ جو آپ نے کمی محسوس کی ۔ ویسے آپ بھی کم کم ہی آرہی ہیں آجکل ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, ہونا, ہوتے, ہوتا, فورمز, کوئی, کرتے, گئی, وجہ, لیا, چھوڑ, نظر, آیا, اپنے, ایسا, السلام, بنا, تلاش, جائیں, حاضر, خود, خاص, رکھنے, ضروری, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|