واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


تمام زیلی ناظمین کو بہت بہت مبارک ۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-06-09, 04:02 AM   #1
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تمام زیلی ناظمین کو بہت بہت مبارک ۔۔۔!

تمام زیلی ناظمین کو بہت بہت مبارک ۔۔۔!





محترم پاک نیٹ ممبران آپ سب کو جان کر یہ خوشی ہوگی کہ ہمارے فورم پر کچھ محنتی ممبرز کو زیلی ناظم کی عارضی پوسٹوں سے نوازا گیا ہے جو کل ان کی محنت اور لگن سے مستقل بھی ہوسکتی ہیں ۔
تو چلیں ان سب کو مل کر مبارکباد دیتے ہیں اور ان کے لئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کو اپنے مقاصد میں کامیاب کرے آمین۔
میری اور تمام ممبرز کی طرف سے !
محترم شاہد علی صدیقی ،
فیصل ناصر ،
سید انجم شاہ ،
سحر جی ،
وقاص ،
ستارا جی
اور راضی
کو بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ سب کو پاک نیٹ کیلئے بہت کچھ اچھا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
آمین ثم آمین۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), فیصل ناصر (12-06-09), محمدعدنان (13-06-09), مرزا محمد فاروق (11-06-09), مزمل فاروق (11-06-09), wajee (11-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), خرم شہزاد خرم (11-06-09), رضی (11-06-09), سحر (11-06-09), طارق راحیل (29-11-09)
پرانا 11-06-09, 04:08 AM   #2
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے سب پاک نیٹ زیلی ناظمین کو بہت بہت مبارک ہو
Attached Images
     
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-06-09), محمدعدنان (13-06-09), wajee (11-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), خرم شہزاد خرم (11-06-09), رضی (11-06-09), سحر (11-06-09), طارق راحیل (29-11-09)
پرانا 11-06-09, 07:36 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب ساتھیوں کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو ، امید ہے آپ تمام ساتھی مل کر فورم کی ترقی کو چار چاند لگا دیں گے۔
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), wajee (11-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (11-06-09), خرم شہزاد خرم (11-06-09), رضی (11-06-09), سحر (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 10:14 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ غزل اور ابرار
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (12-06-09), خرم شہزاد خرم (11-06-09), رضی (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:20 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ بس اب آپ کی رہنامائی چاہیئے ۔
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (12-06-09), خرم شہزاد خرم (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 12:54 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو سب کو امید ہے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), فیصل ناصر (12-06-09), wajee (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (12-06-09), رضی (11-06-09), سحر (13-06-09)
پرانا 11-06-09, 11:27 PM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

تمام نئے عہدیداران کو ناظمیت مبارک ہو۔

امید ہے کہ آپ فورم کے معیار کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-06-09), wajee (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (12-06-09), رضی (15-06-09), سحر (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 02:24 AM   #8
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے بھئی ممبران زیلی ناظمین کو مبارکباد دینے نہیں آئے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-06-09), فیصل ناصر (12-06-09), wajee (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (12-06-09)
پرانا 13-06-09, 07:58 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-09), ام غزل (14-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:11 PM   #10
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 412
کمائي: 7,625
شکریہ: 710
324 مراسلہ میں 785 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ناظمیت کا عہدہ ملنے پر

اچھائی سیکھواوراچھا بنو
معزز ناظمین صاحبان آپ لوگ مٹھائی کب کھلائینگے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (14-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:25 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے تو ام غزل آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اراکین کی حوصلہ افزائی کےلئے یہ دھاگہ شروع کیا ہے اور امید ہے کہ مجھ سمیت دیگر احباب جن کو عہدہ ملا ہے وہ فورم کی انتظامیہ کو مایوس نہیں کریں گے اور دل لگا کر محنت کریں گے اور فورم انتظامیہ کو بتائیں گے کہ ان کی محبت رائیگاں نہیں گئی ان کے اعتماد پر پورا اتریں گے
اور ان احباب کا بھی شکریہ جنہوں نے مبارک دی
اور خرم شہزاد کرم اور عدنان بھائی سمیت دیگر عہدیداران سے درخواست ہے کہ نئے ممبران کو اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائیں
میں اس موقع پر یہ کہنا چاہوں گا کہ کوئی بھی عہدیدار کبھی اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کرے
شکریہ تمام احباب کا
طالب دعا سید انجم شاہ پاک نیٹ کا ادنی سا کارکن
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-09), ام غزل (14-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:26 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں نہیں ہم نے مٹھائی کا ٹھیکہ انجم بھائی کو دیا ہے ان سے رابطہ کریں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (14-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:41 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
کیوں نہیں ہم نے مٹھائی کا ٹھیکہ انجم بھائی کو دیا ہے ان سے رابطہ کریں
شاباش جہاں پیسے لگانے کی بات آئی تو ٹھیکہ مجھے دے دیا
بھائیوں انتظار کرو ابھی تنخواہ نہیں ملی اور میں بڑا غریب بندہ ہوں قسم سے ابھی شادی بھی نہیں ہوئی میری
اور میرا تو ارادہ تھا کہ جب شادی کی مٹھائی کی ضرورت آئے گی تو کسی سویٹ والے کے خلاف خبریں لگا کر مٹھائی مفت حاصل کر لوں گا مگر
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-06-09), ام غزل (14-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 13-06-09, 08:53 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی آپکی شادی نہیں ہوئی ہے اور آپ تو امیر کہلاؤ گے جب شادی ہو گی جب میں کہہ سکتا ہو کہ اب آپ غریب ہو ابھی تو بس میں ہی ایک غریب بندہ ہو پاک نیٹ کا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), ام غزل (14-06-09), رضی (15-06-09)
پرانا 13-06-09, 09:15 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ابھی آپکی شادی نہیں ہوئی ہے اور آپ تو امیر کہلاؤ گے جب شادی ہو گی جب میں کہہ سکتا ہو کہ اب آپ غریب ہو ابھی تو بس میں ہی ایک غریب بندہ ہو پاک نیٹ کا
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (14-06-09), رضی (15-06-09)
جواب

Tags
com, فورم, فرض, پاک, لوگ, لوٹے, مفت, مکمل, موقع, محبت, معلوم, انتظامیہ, امیر, ابرار, بھائی, بچوں, خلاف, خرم, دل, درخواست, دعا, شہزاد, عدنان, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین اور زینب زین اور زینب بچوں کا تعارف 34 25-10-11 10:23 AM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 10:52 PM
دھرنا (طنزیہ) سد ید مسعو د شاعروں کی بیٹھک 0 24-02-09 04:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger