| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خبروں کے مطابق ہمارے برادر ملک تُرکی قیامت خیز زلزلہ آیا ہے جس سے ہزاروں جانوں کے اتلاف کا اندیشہ ہے۔ تُرکی کی حکومت اور عوام نے ہمیشہ پاکستان کی مصیبت کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے اور زلزلہ ہو یا کوئی اور قدرتی آفت، ترکی کے عوام ہمیشہ ہمارے دُکھ درد میں شریک رہے ہیں۔ہم پاک نیٹ انتظامیہ، پاک نیٹ کے ممبرز اور اہلیان پاکستان ، اس جانی اتلاف پر تُرکی کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہیں ۔ہم اُن کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ متاثرہ خاندانوں کو صبر عطا فرمائے اور ترکی کے عوام کو مصیبت سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
[]
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-10-11), کنعان (24-10-11), ھارون اعظم (23-10-11), محمد یاسرعلی (23-10-11), محمدمبشرعلی (24-10-11), اجمل (24-10-11), رضی (24-10-11), سیفی خان (24-10-11), عبدالقدوس (23-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک تمام انسانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ پاک تمام ہلاک شدگان کی بخش فرمائے اور متاثرین کی مدد فرمائے ہم اپنے برادر ملک ترقی کے عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔ہم پاک نیٹ انتظامیہ، پاک نیٹ کے ممبرز اور اہلیان پاکستان ، اس جانی اتلاف پر تُرکی کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہیں ۔ہم اُن کے دُکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ متاثرہ خاندانوں کو صبر عطا فرمائے اور ترکی کے عوام کو مصیبت سے نجات عطا فرمائے۔ آمین
۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مسلم امہ کی پریشانیاں دور فرمائیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہمیشہ, کوئی, کرتے, گھڑی, گو, پاکستان, نیٹ, نجات, ملک, متاثرہ, مطابق, مصیبت, آیا, اُن, اللہ, ترکی, تعالیٰ, حکومت, درد, دعا, زلزلہ, ساتھ, عوام, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 07:00 PM |
| دیکھ کر اپنے تاثرات دیں پلیز | محمدخلیل | پاکستان میں دہشت گردی | 14 | 23-12-09 11:25 PM |
| فائر فاکس ۳ جون میں ریلیز کیا جا رہا ہے | اکرام | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 08-06-08 08:24 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |