| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
میرے ساتھ ایک عجیب مسئلہ پیش آ رہا ہے۔ معاملہ یوں ہے کہ مجھے Allied Bank پر Internship Report بنانی ہے، مگر میں ان کی ویب سائٹ سے Financial Reports نہیں ڈاؤنلوڈ کر پا رہا۔ میرے پاس لنک ٹائم آؤٹ ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی بھائی درج ذیل لنک سے 2007,2008,2009 کی رپورٹس ڈاؤنلوڈ کر کے بذریعہ ای میل ارسال کردے یا کسی فائل شئرنگ سائٹ سے شئیر کر دے۔ میرے پاس وقت کم ، کام زیادہ اور عین موقع پر عجیب مسئلہ۔ Allied Bank Limited :: The Bank :: Financial مجھے تینوں سالوں کی مکمل Financial Reports چاہئیں۔ اگر کوئی اور بھائی ان کو ڈاؤنلوڈ کرنے میں ناکام رہتا ہے تو پھر یہ ویب سائٹ کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ پھر کوئی اور طریقہ اختیار کرنا پڑے گا۔ اس لیے شام سے پہلے اگر کوئی چیک کردے۔ آپکا مشکور
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے پاس 90 فیصد سے اوپر جا کے رک جاتی ہے
![]() کوئی اور بھائی کوشش کر کے دیکھے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
100 پرتیشد ہو گیا ہے۔ مبارک ہو۔
امے یار ایک فائل تو ڈاؤن لوڈ ہو گئی ہے |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی muazzam86@msn.com پر ای میل کر دیں۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی ریموٹ اپلوڈ کرلیتے تو جان چھوٹجاتی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, ہے۔, ہے،, فائل, کوئی, گا۔, پہلے, یوں, یا, ویب, وقت, لنک, چیک, مکمل, میل, موقع, مدد, معاملہ, السلام, بھائی, بذریعہ, درکار, شام, طریقہ, عجیب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تھوڑی سی لفٹ کرا دے | بزم خیال | اپکے کالم | 18 | 28-02-10 03:21 PM |
| کیا خیال ہے، تھوڑی سی گالف نہ کھیل لی جائے؟ | حسن مغل | گپ شپ | 1 | 16-11-08 10:41 AM |
| مسلمان کیلیےتھوڑی سی شراب’جائز‘ | ابن جلال | خبریں | 1 | 12-04-08 04:30 PM |
| تھوڑی سی اس طرف بھی نظر ہونی چاہئیے | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 18-03-08 05:51 AM |