واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ثوبیہ کی والدہ کا انتقال ہو گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-10, 07:36 PM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ثوبیہ کی والدہ کا انتقال ہو گیا

ثوبیہ کی والدہ کا انتقال ہو گیا

بہت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دے رہی ہوں کہ ہمارے فورم کی گڑیا ثوبیہ جسے کچھ ممبران سیپ کے نام سے جانتے ہیں وہ ایک اور ناگہانی صدمے سے دوچار ہو گئی ہے۔ بھائی کے بعد اللہ تعالیٰ نے اس سے اسکی والدہ کو بھی واپس لے لیا ہے۔ اللہ کی مصلحتیں وہی جانے مگر اس بچی کیلئے یہ صدمہ بیحد شدید ثابت ہوا ہے۔مجھے زیادہ افسوس اس بات کا ہے کہ ہمیں بروقت اس بات کا پتہ ہی نہیں چل پایا اور یہ حادثہ گزشتہ ماہ ہوا ہے۔ کافی دنوں سے رابطہ نہ ہونے پر تشویش میں اسے میسیج بھیجا تو اس واقعہ کا پتہ چلا۔میرے پاس اس وقت الفاظ ہی نہیں کچھ بھی کہنے کو۔ بس یہی درخواست ہے کہ مرحومہ اور پیچھے رہ جانے والوں کیلئے دعا کریں۔
اللہ نا سب کی مشکل آسان کرے۔ اللہ مرحومہ کو جنت کے بہترین درجات عطا فرمائے۔اللہ پسماندگان کو یہ صدمہ جھیلنے کی ہمت عطا فرمائے۔
آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), J.S (13-09-10), skjatala (16-07-11), فیصل ناصر (28-10-10), فرحان دانش (07-09-10), کنعان (23-08-10), پاکستانی (23-08-10), ھارون اعظم (22-08-10), یاسر عمران مرزا (22-08-10), نیلم خان (01-08-11), محمدعدنان (23-08-10), معظم (07-09-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ابن جلال (13-09-10), احمد بلال (23-08-10), اسراراحمد چوہدری (23-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), رضی (23-08-10), سیپ (15-07-11), سحر (22-08-10), شمشاد احمد (14-09-10), شاہ جی 90 (13-09-10), طارق راحیل (16-09-10), عبداللہ آدم (23-08-10), عدنان دانی (22-08-10)
پرانا 22-08-10, 07:39 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,779
کمائي: 49,795
شکریہ: 121
1,155 مراسلہ میں 2,582 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), نیلم خان (13-09-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (22-08-10), احمد بلال (23-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), سیپ (15-07-11), شاہ جی 90 (13-09-10), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 07:44 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون

اللہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور گھر والوں کو صبرجمیل عطا فرمائے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (22-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), سیپ (15-07-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 08:16 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
نہائت ہی دکھ ہوا یہ سن کر۔ کچھ ماہ پہلے ان کا جوان بھائی وفات پا گیا تھا۔ اللہ ان کو صبر جمیل عطاء کرئے اور مرحومین کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), پاکستانی (23-08-10), نیلم خان (13-09-10), محمدعدنان (23-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), سیپ (15-07-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 08:27 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
اور لواحقین خصوصا ثوبیہ کو صبر و ہمت عطا کرے کے وہ اس صدمے کو جھیل سکیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), نیلم خان (13-09-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), سیپ (15-07-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 09:00 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
دعا ہے کہ مرحومہ کے لواحقین کو صبر اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب ہو آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), سیپ (15-07-11)
پرانا 22-08-10, 09:19 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,970
کمائي: 48,720
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), سیپ (15-07-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 09:31 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,257
شکریہ: 9,586
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), نیلم خان (13-09-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), سیپ (15-07-11)
پرانا 22-08-10, 10:15 PM   #9
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للٰہ و انا الیہ رٰجعون۔ اللٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
faresha (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:23 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 37
کمائي: 3,919
شکریہ: 175
33 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ عزوجل ثوبیہ بہن کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائے۔
اللہ عزوجل پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
faresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے faresha کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-08-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), سیپ (15-07-11), عبداللہ آدم (23-08-10)
پرانا 22-08-10, 10:33 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون


میری بھی دُعا ہے کہ؛
اللہ عزوجل ثوبیہ بہن کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائے۔
اللہ عزوجل پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-09-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), سیپ (15-07-11)
پرانا 22-08-10, 10:35 PM   #12
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر دے آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (23-08-10), سیپ (15-07-11)
پرانا 23-08-10, 11:56 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون


نہایت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کی مغفرت فرمائے
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-09-10), ایس اے نقوی (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), سیپ (15-07-11)
پرانا 23-08-10, 12:39 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا سن کر
ثوبیہ ہم سب کی بہت ہے پیاری اور معصوم بہن ہے
اس پر بہت کم عرصہ میں مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ گئے ہیں
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور ثوبیہ بہن اور انکے اہل خانہ کو اس صبر عطا فرمائے آمین الہی آمین
دعا گو ہوں کہ اللہ کریم نے ثوبیہ بہن اور انکے اہل خانہ کو یہ جو صدمہ دیا ہے اس سے نبردآزما ہونے کا حوصلہ بھی عطا فرمائے بے شک وہ ہر چیز پر قادر ہے
آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-09-10), محمدعدنان (23-08-10), wajee (23-08-10), ام طلحہ (24-08-10), سیپ (15-07-11)
پرانا 23-08-10, 01:33 PM   #15
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فر مائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-09-10), ام طلحہ (24-08-10), سیپ (15-07-11)
جواب

Tags
فورم, ہے۔, کرے۔, گڑیا, گئی, گزشتہ, والدہ, لیا, لے, نام, مرحومہ, اللہ, اسے, بہترین, بھائی, بس, تعالیٰ, ثابت, جانے, دوچار, دے, درخواست, دعا, شدید, صدمہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger