| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سجنو تے مترو
السلام و علیکم پاک نیٹ کی ہر دلعزیز شخصیت اور میرے پیارے پیارے بھائ جاوید (تالے والے) جو کہ آج کل یحیٰی کے نام سے پاک نیٹ کی زینت بنے ہوئے ہیں انہوں نے اپنی 10 ہزار پوسٹ کچھ دنوں پہلے مکمل کی تھیں اور تمام ممبران جاوید بھائ سے معذرت کرتے ہیںکہ ان کو ٹائم پر ھم سب وش نہیںکر سکے جاوید بھائ آپ کو پاک نیٹ کے تمام عہدیداران اور ممبران کی جانب سے بہت بہت دلی مبارک قبول ہو منتظمین کی جانب سے خلیل بھائ کے تعاون سے آپ کو ایوارڈ بہت جلد پیش کیا جائے گا اب جاوید بھائ سے گلے شکوے رہ گئ پوائنٹس کی بات تو جناب آپ میرے بھائ ہیں اور بھائ بہن کا اکاؤنٹ مشترکہ ہوتا ہے آپ 48 گھنٹوں میںواپس فورم پر آئیں آ کر مجھے پی ایم کریںکہ میں فورم پر آ گیا ہوں تو جناب میرے اکاؤنٹ سے جتنے پوائنٹس آپ لینا چاہیںحاظر ہیں جاوید بھائ ایک دوسرے سے گلے شکوے ہر شخص کو ہیں مگر ایک بات یہ سوچیں اگر ایک ایک کر کے سب چلے جائیں گے تو پاک نیٹ کی فیملی تو تباہ ہو جائے گی کیا ھم پوائنٹس کے لئے اور ایوارڈز کے لئے بہن بھائ بنے تھے؟ نہیںناں تو پھر کم بیک ود ان 48 آورز یہ آپ کی بہن کا حکم ہے اور منتظمین سے گزارش ہے کہ میرے خیال میں میرے پاس 4 ایوارڈز ہیں وہ چاروں جاوید بھائ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیں رہ گئ 10 ہزار پوسٹ پر پوائنٹس کی بات تو جناب آپ کی ایک ایک پوسٹ کے بدلے آپ کو میں 10 ہزار پوائنٹس ٹرانسفر کر رہی ہوں اب خوش چلیںپہنچیں واپس اور آ کر پی آر او کی پوسٹس کا ریکارڈ توڑ دیں ![]() محمد خلیل کی جانب سے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے Last edited by محمدخلیل; 28-10-10 at 03:39 PM. |
||
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-10-10), Kamran_Tabasum (03-11-10), proiub (28-10-10), shafresha (28-10-10), فیصل ناصر (28-10-10), نویدظفرکیانی (28-10-10), ناصحی (28-10-10), میاں شاہد (28-10-10), محمد یاسرعلی (11-09-11), محمدخلیل (28-10-10), مرزا عامر (28-10-10), خالد حسین (09-02-12), عائشہ صادق (16-11-10), عبدالقدوس (28-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو پوائنٹس ارسال کر دیئے گئے ہیں
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-10-10), Kamran_Tabasum (03-11-10), shafresha (28-10-10), فیصل ناصر (28-10-10), نویدظفرکیانی (28-10-10), محمد یاسرعلی (11-09-11), خالد حسین (09-02-12), عائشہ صادق (16-11-10), عدنان دانی (03-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
توجہ دلانے کا شکریہ نیلم بہن!!!!!!!!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-10-10), Kamran_Tabasum (03-11-10), نیلم خان (28-10-10), نویدظفرکیانی (28-10-10), مرزا عامر (28-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ
10 ہزار پوسٹ پر کوئی انعام سسٹم میں نہیں ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-10-10), Kamran_Tabasum (03-11-10), محمد یاسرعلی (11-09-11), مرزا عامر (28-10-10), خالد حسین (09-02-12), عائشہ صادق (16-11-10), عدنان دانی (03-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
چلیں کوئی ایوارڈ دیتا ہوں ان کو سوچ کر
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
نیلم خان اب تو آپ کو خوش ہونا چاہیے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-10-10), Kamran_Tabasum (03-11-10), محمد یاسرعلی (11-09-11), خالد حسین (09-02-12), عائشہ صادق (16-11-10), عدنان دانی (03-11-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-10-10), Kamran_Tabasum (03-11-10), محمد یاسرعلی (11-09-11), خالد حسین (09-02-12), عائشہ صادق (16-11-10), عدنان دانی (03-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,677
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ سب سے معافی چاہتا ہوں میں نے آپ سب کو پریشان کیا
مجھے کسی سے کوئی شکوہ نہیں ہے مجھے کوئی پوائنٹس اور ایوارڈ کی ضرورت نہیں آپ میں سے کوئی مجھے کوئی پوائنٹس نہ دے پلیز |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (03-11-10), نیلم خان (28-10-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,677
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے دوستوں آپ میں سے کتنے سارے بھائیوں کے پاس میرے دونوں نمبر ہیں،
اور آم دن میں آپ لوگ ایس ایم ایس کرتے ہیں فون کرتے ہیں اب آپ نے مجھے فون کیوں نہیں کیا عمر کا فون میں رسیو نہیں کرتا پر ایس ایم ایس کا جواب دیتا ہوں عدنان بھائی پاکستان میں ہیں نہیں کوئی بات نہیں بدر بھائی آپ تو پاکستان میں تھے ![]() عبدالقدوس بھائی آپ بھی ![]() اور کتنے نام لوں ![]() جن سے امید نہیں تھی ان لوگوں نے فون کردیئے کامران بھائی بہت شکریہ بہنوں سے مجھے کوئی شکایت نہیں کیوں کہ ان کے پاس نہ میرا نمبر ہے اور زیادہ طر بہنیں موبائل استعمال نہیں کرتیں پر ایک بہن کا بہت شکریہ انہوں نے میری خبر لی |
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (28-10-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر گلے شکوے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | J.S (28-10-10), Kamran_Tabasum (03-11-10), محمد یاسرعلی (11-09-11), خالد حسین (09-02-12), عائشہ صادق (16-11-10), عدنان دانی (03-11-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,677
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم بہن آپ نے بھی اتنے پوائنٹس کیوں دئے شرمندہ کر دیا مجھے
میں آپ سے بھی معافی چاہوںگا |
|
|
|
| J.S کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (03-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, ہوتا, فورم, کرتے, گے, گزارش, پہلے, پیارے, پوسٹ, وش, نام, مکمل, مبارک, معذرت, آج, آر, بیک, جلد, جائیں, جائے, حکم, خوش, خلیل, ریکارڈ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر | ام طلحہ | میرا پاکستان | 12 | 25-12-11 12:41 AM |
| اوبامہ انڈیا میں ۔۔۔۔۔۔۔ نایاب تصاویر | راجہ اکرام | دلچسپ اور عجیب | 21 | 09-08-11 01:20 AM |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) | نورالدین | عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ | 2 | 20-09-10 05:50 PM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |