واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


حج بیت اللہ کی سعادت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-10-11, 04:08 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile حج بیت اللہ کی سعادت

حج بیت اللہ کی سعادت

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
آپ سب کو خوش خبری دینا چاہتا ہوں۔ اللہ پاک کے کرم سے اس سال ادارے میں حج بیت اللہ 2011ء کے لئے ہونے والی قرعہ اندازی میں میرا نام بھی نکلا ہے۔ اور ان شاء اللہ 11 اکتوبر 2011ء کو جدہ سعودی عرب روانہ ہو جاؤں گا اور 20 نومبر 2011ء کو واپسی ہوگی۔

آپ سب سے درخواست کرتا ہوں، ’’اللہ پاک سے میرے لئے ضرور دعا کیجئے گا کہ خالق و مالک مجھ سمیت سب کی سعی قبول و منظور فرمائے‘‘۔ میں اللہ تعالٰی کا شکر گزار ہوں جو اس نے مجھ ایسے گناہ گار کو اس عظیم سعادت کے لئے منتخب کیا ہے۔ اللہ پاک ان سب کو بہترین اجر سے نوازے جو بغیر کسی لالچ اور بدلے کے میرے لئے دعا کرتے ہیں اور کرتے رہے ہیں۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-11), ھارون اعظم (09-10-11), ننھا بچہ (01-10-11), مفتی (01-10-11), محمدخلیل (09-10-11), محمدعدنان (01-10-11), wajee (02-10-11), ابوسعد (10-10-11), ابن آدم (02-10-11), احمد بلال (02-10-11), حیدر (01-10-11), راجہ اکرام (03-10-11), رضی (01-10-11), سیپ (08-10-11), سام (02-10-11), شمشاد احمد (01-10-11), عبدالقدوس (02-10-11), عدنان دانی (02-10-11)
پرانا 01-10-11, 04:19 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جزاک اللہ خیر

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (01-10-11), مفتی (01-10-11), حیدر (01-10-11), سیپ (08-10-11), شمشاد احمد (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 04:23 AM   #3
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو بھائی میرے لئے اور پاک نیٹ کیلئے دعا کیجئے گا اور بالخصوص پاکستان کیلئے
ہم بھی آپ کیلئے دعا گو ہیں
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-11), گلاب خان (01-10-11), حیدر (01-10-11), سیپ (08-10-11)
پرانا 01-10-11, 04:43 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

جزاک اللہ خیر

والسلام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
جزاکم اللہ خیر، بہت شکریہ کنعان صاحب
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 04:45 AM   #5
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مفتی مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو بھائی میرے لئے اور پاک نیٹ کیلئے دعا کیجئے گا اور بالخصوص پاکستان کیلئے
ہم بھی آپ کیلئے دعا گو ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہت شکریہ جناب
ان شاء اللہ ضرور
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 04:55 AM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-11), گلاب خان (02-10-11), حیدر (01-10-11), سیپ (08-10-11)
پرانا 01-10-11, 06:44 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ یار بڑے خوش قسمت ہیں آپ۔
دعا کرنا یار میرے لیے بطور خاص
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-11), گلاب خان (02-10-11), رضی (01-10-11), سیپ (08-10-11)
پرانا 01-10-11, 10:56 AM   #8
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب بھائي اللہ تعالي آپ كے اور تمام مسلمانوں كے اس حج كو قبول و منظور فرمائے۔بھائي ہم سب كے لئے خصوصي دعا كيجئے گا۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (01-10-11), گلاب خان (02-10-11), حیدر (01-10-11), سیپ (08-10-11)
پرانا 01-10-11, 02:09 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,482
کمائي: 51,870
شکریہ: 5,826
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے واہ جناب آپ بُہت خوش قسمت نکلے بُہت ساری مبارکباد قبول ہو
اللہ آپ کی عبادات قبول فرمائے
دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھئے گا
واسلام
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (02-10-11), حیدر (01-10-11), سیپ (08-10-11)
پرانا 02-10-11, 02:21 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ان شاء اللہ سب کے لئے خاص طور پر اجتماعی دعا کروں گا۔

ایک اور گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ جن صاحبان نے حج کیا ہو وہ اس حوالے سے مجھے ضرور معلومات فراہم کریں کہ وہاں کے حالات کے مطابق کن چیزوں کی ضرورت ہوسکتی ہے؟ یا کیا احتیاطی تدابیر کرنی چاہیے؟ کنعان صاحب آپ نے حج کے حوالے سے ایک دھاگے میں کچھ حالات کا ذکر کیا تھا، برائے مہربانی اس حوالے سے اگر آپ کے پاس معلومات ہوں تو برائے مہربانی مجھے بتائیے گا۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-10-11), سیپ (08-10-11), عبدالقدوس (02-10-11)
کمائي نے گلاب خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-10-11 کنعان سلام، میں آپکو پی۔ ایم کر دوں گا 2
پرانا 02-10-11, 09:06 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک ہو بھائی
روضہ رسول پر میرا سلام پیش کیجئے گا اور خصوصی دعا کی درخواست ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (02-10-11), گلاب خان (07-10-11), ننھا بچہ (02-10-11), احمد بلال (02-10-11), رضی (07-10-11), سیپ (08-10-11)
پرانا 02-10-11, 02:48 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو گلاب بھائی اللہ آپکا حج قبول فرمائے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (07-10-11)
پرانا 02-10-11, 03:36 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,210
کمائي: 17,862
شکریہ: 2,314
907 مراسلہ میں 2,317 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللّہ حج مبرورعطاء فرمائے۔آمین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
گلاب خان (07-10-11)
پرانا 07-10-11, 03:56 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,644
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مبارک ہو بھائی
روضہ رسول پر میرا سلام پیش کیجئے گا اور خصوصی دعا کی درخواست ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہت شکریہ بھائی محترم، ان شاء اللہ ضرور
آپ لوگ میرے لئے بھی دعا کیجئے
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 03:04 PM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مبارک ہو گلاب بھائی اللہ آپکا حج قبول فرمائےدعاؤں میں یاد رکھئے گا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کرم, کرتے, گزار, پاک, والی, قبول, چاہتا, نام, منظور, مالک, اللہ, السلام, بہترین, بیت, حج, خوش, دینا, درخواست, دعا, سال, سعودی, شکر, عرب, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکایت گلستانِ شیخ سعدی gazali اردو کہانیاں 3 01-09-11 11:01 PM
حکایت شیخ سعدی زارا اردو ادب سے اقتباسات 1 03-02-11 04:19 PM
چار صدور سمیت متعدد نامور شخصیات کو قبول اسلام کی سعادت ملی گلاب خان خبریں 0 26-10-10 05:09 AM
عمرہ ایک سعادت یاسر عمران مرزا اپکے کالم 22 26-01-10 12:37 AM
اے عافیہ . . . اے میری مسلمان بہن.. سعدی کے قلم س پیاسا عمومی بحث 0 15-08-08 08:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger