| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
امید کرتا ہوں سب دوست احباب خوش و خرم ہوں گے۔ میرا یہ تھریڈ بنانے کا مقصد پاک نیٹ کو مطلع کرنا ہے کہ میں حصول علم کے لیے ولایت آ گیا ہوں۔ یہاں میرا قیام انشاءاللہ 14 ماہ کا ہو گا جس کے دوران مجھے تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سخت محنت کی بھی ضرورت ہے تب ہی یہ عرصہ بخیریت گزر سکے گا۔ آپ سب بھائیوںبہنوںاور بزرگوں سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تبارک وتعالٰی مجھے ہمت عطا فرمائے کہ میں اپنے مقصد کو بہتر طریقہ اور خوش اسلوبی سے انجام دے سکوں۔ اور میرے والدین کی جو توقعات مجھ سے وابستہ ہیں میںانہیں احسن طریقہ سے پورا کر سکوں۔ پاک نیٹ پر آتا رہوں گا کیوںکہ بہت سے بھائیوںکی طرحاب یہی میرا پاکستان سے وابستگی کا ذریعہ ہے۔ وعلیکم السلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (21-03-11), M A Ansari (17-04-11), Miss Khan (28-10-11), کنعان (20-03-11), پاکستانی (26-03-11), ھارون اعظم (21-03-11), یاسر عمران مرزا (17-04-11), موجو (21-03-11), محمدخلیل (20-03-11), ابوسعد (21-03-11), احمد بلال (20-03-11), حیدر (21-03-11), حیدر Rehan (04-11-11), رضی (20-09-11), عبیداللہ عبید (04-04-11), عبدالقدوس (20-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11), عروج (21-03-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
بھائی ولایت پڑھائی کے لئے آنے پر مبارکباد ہو۔ اگر اس ناچیز کی کہیں بھی کسی بھی مقام پر کسی بھی طرح کی مدد کی ضرورت ہوئی تو بندہ حاضر ھے۔ اگر کوئی چیز خریدنے میں بھی مشکل ہو تو مجھے بتانا میں دلوا دوں گا۔ ولایت کونسے شہر میں قیام کیا ھے اس کا نام تو لکھا نہیں محترم۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-03-11), موجو (21-03-11), محمدخلیل (20-03-11), معظم (20-03-11), احمد بلال (20-03-11), حیدر (21-03-11), عبدالقدوس (20-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11), عروج (21-03-11) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خوب دل لگا کر پڑھو بھائی
ہمیں تو کوئی شاہدرہ کا بھی ویزہ نہیں دیتا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-03-11), ننھا بچہ (21-03-11), موجو (21-03-11), محمدخلیل (20-03-11), معظم (20-03-11), احمد بلال (20-03-11), حیدر (21-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم سلام
سب سے پہلے معظًم بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپکو اپنی حفاظت میںرکھے۔ سنا تو یہی ہے پردیس کاٹنا بہت مشکل ہے ۔پڑہائی کے ساتھ ساتھ جاب کی وجہ سے۔ آپنے تجربے شئر کیجئے گا پاک نیٹپہ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,833
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قدوس بھائی ویزہ تو دے دیتے ہیں لیکن ان ممالک میں یونیورسٹیز کی فیس بہت ہوتی ہے جو پاکستان کے 2،3 صفرے لگانے سے کافی سارے لاکھ بن جاتی ہے۔ ا ب تو لگتا ہے پاکنیٹ کے آدہے ممبر بیرون ملک ہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
![]() ![]() اور اچھا ہی ہے نا یار اعلٰی تعلیم حاصل کر کے وطن واپس آو اور اگر نہیں آنا تو زرمبادلہ کما کر بھیجو تاکہ کوئی ریمنڈ ڈیوس سے پیسے نا لے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-03-11), موجو (21-03-11), معظم (20-03-11), احمد بلال (21-03-11), حیدر (21-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11), عروج (21-03-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
کل جاؤں گا کالج اور کوئی مناسب رہائش کی تلاش شروع کروں گا۔ پہلی خریداری تو موبائل سم کی تھی وہ ٹھیک رہ گئی۔ اب اوئسٹر لیا ہے ۔ بقیہ دیکھتے ہیں جیسے جیسے ضرورت پڑے گی۔ دعاؤں میںیاد رکھیےگا۔ |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
مشکل تو ہوتا ہے مگر بہت سارا تجربہ بھی حاصل ہوتا ہے۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے آگے آگے۔ ابھی تک تو ہر کوئی ڈرانے پر ہی لگا ہے۔
|
|
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (21-03-11) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ولایت پہنچ گئے ہو۔
![]() یعنی اب تو تم ولایتی بابو بن کر آو گے۔ ![]() واہ بھئی واہ بابو۔۔۔ یہ تو تم نے حیران ہی کر دیا، اللہ کامیاب کرے یارا۔ اور تم کو گوری میموں سے بچائے ![]()
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (21-03-11), ھارون اعظم (21-03-11), ننھا بچہ (21-03-11), موجو (21-03-11), معظم (21-03-11), عبدالقدوس (21-03-11), عبداللہ آدم (21-03-11) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اس وقت آفر لگی ہوئی ھے 3 نٹ ورک کی صرف سم بغیر فون کے کنٹریکٹ پر مل رہی ھے جس سے 300 منٹ اینی نٹ ورکس کے ساتھ 1 جی۔بی انٹرنٹ فری ھے اور ساتھ میں 3000 ٹیکسٹ میسج اور 3 ٹو 3 نٹ ورکس اور سکائی ایپ بھی فری ھے۔ اس سے اچھی آفر کسی کمپنی کی نہیں ایک مہینہ کا کرایہ 10£ ھے۔ Pay Monthly SIM: Latest Mobile Phone Deals from 3 پاکستان میں فون کرنے کے لئے ہر جگہ فون کارڈز ملتے ہیں ان سے فون سستا پڑتا ھے وہ استعمال میں لانا۔ اور ایک بات کبھی ہائی سٹریٹ پر فری میں فون کارڈ بانٹ رہے ہوتے ہیں ان کو کبھی استعمال نہیں کرنا جو نئے آتے ہیں وہ اکثر انہیں استعمال کرتے ہیں اور اس کا نمبر09 ہوتا ھے جس سے فون والے کو ایک لمبا بل آ جاتا ھے۔ ایک ہفتہ میں کتنے دن کام اور آرام ھے وہ بھی بتا دینا۔ 14 مہینے ختم ہونے کے بعد آگے کا کیا پروگرام ھے وہی بھی بتا دینا اکثر نئے آنے والے پرانوں طالب علموں کے نسخوں سے اپنا سسٹم بگاڑ دیتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (21-03-11), فیصل ناصر (10-04-11), ھارون اعظم (21-03-11), معظم (21-03-11), حیدر Rehan (04-11-11), عبدالقدوس (21-03-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گا۔, پاک, پاکستان, نیٹ, مقصد, ماہ, آتا, اپنے, السلام, انجام, تب, تعلیم, حاصل, خوش, خرم, دوست, دے, دعا, سفر, سکے, ساتھ, ضرورت, طریقہ, علم, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سبق 5: حدیث کو تمام متعلقہ آیات و احادیث کے ساتھ ملا کر سمجھنے کی اہمیت | نورالدین | علوم حدیث | 1 | 25-02-10 06:11 PM |
| گوٹھوں کے اطراف چار دیواری تعمیر کرنے کی ہدایت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 12:40 PM |
| جہاد کے متعلق ایک آیت اور اس کی تفصیل | پیاسا | جہاد | 0 | 30-06-08 02:54 PM |
| صوفیاکرام واولیا عظام نے قرآن سنت کی تعلیم کو عام کیا،ساجد الرحمن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:25 AM |