| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تودل میں بس کے حادثے میں جاں بحق ھونے والے بچوں کا زخم تازہ تھا کہ کل ساھیوال میں کالج جانے والے بچے کشتی الٹنے سے ڈوبنے کی خبر سُنی دل کا زخم ھرا ھو گیا ۔ بچے شاید جلدی جانے کے چکر میں زیادہ سوار ھو گئے تھے ۔خیر غلطی کسی کی بھی ھو اک اذیت سبھی کو دے گئے ۔ابھی پانچ ھی لاشیں اس تُند وتیز پانی سے نکال پائے ھیں ۔ کنارے کھڑے عزیز واقارب امید کا دامن ھاتھ سے چھوڑنا نہیں چاھتے کہ ربّ انہیں کے لعل کے ساتھ معجزہ کر دے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شاید؟؟؟؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ رحم کرے ۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
الله متاثرين كو اس آزمائش ميں ثابت قدم ركهے اور أجر عطا كرے-
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (19-10-11), عروج (19-10-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ متاثرین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور سب کو ایسی ناگہانی آزمائش سے اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (19-10-11) |
![]() |
| Tags |
| کالج, ھیں, پانی, پانچ, پائے, لاشیں, چکر, معجزہ, ابھی, بچوں, بچے, بحق, بس, جلدی, جانے, حصول, خبر, دے, زیادہ, زخم, ساتھ, سبھی, شاید, عزیز, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حصول تعلیم کے لیے ولایت کا سفر | معظم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 124 | 29-11-11 03:23 AM |
| تعلیمِ بالغاں کے اہم اصول | صبیحہ | تعلیم و تربیت | 8 | 30-04-11 07:04 PM |
| ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں | فیصل ناصر | عمومی بحث | 36 | 08-10-09 03:03 AM |
| صوفیاکرام واولیا عظام نے قرآن سنت کی تعلیم کو عام کیا،ساجد الرحمن | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:25 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |