واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


حل چاہیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-05-11, 11:10 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default حل چاہیے

حل چاہیے

یاروں اسکا تو حل بتاو دوست نے اس نے مجھ سے اپنا عجیب و غریب مسئلہ کا حل پوچھا میں نے اسے ایک دن کا وقت مانگا ہے کیونکہ میں جانتا پاک نیٹ پر ضرور حل معلوم ہو جائے گا ویسے یہ عشق کا چکر ہوتا ہی برا ہے اور ہم عمر یعنی 20 سال کی عمر میں ایسا تو اکژ کے ساتھ ہوتا ہی ہے خیر باتیں چھوڑو مسئلہ یہ ہے


میں نے اپنا قیمتی سال ضیائع کر دیا پیار کے چکر میں اور میں نے پیار بھی کیا تو ہندو لڑکی سے جس نے مجھے گفٹ بھی دیں اور میں نے بھی دیے اور ہم ایک دوسرے سے بہت ملے کبھی پارک میں کبھی ہوٹل میں لیکن ہم نے کبھی کچھ غلط نہیں کیا ۔وہ مجھے سے کبھی ایسے بات کرتی جیسے مجھ سے بہت بھی پیار کرتی ہو اور کبھی ایسے بات کرتی جیسے مجھ سے وہ پیار نہیں کرتی لیکن وہ مجھے ہر بات بتا دیا کرتی تھی دل کی اور ایک بات ہم ہر روز میسج میں پوری پوری رات باتیں کرتیں تھے اس نے کبھی مجھ سے کال پر بات نہیں کی پر ملتی ضرور تھی ہم مندر میں بھی ملے اب وہ مجھے چھوڑ کر کسی اور کی ہو گی اور میرے دل کو قرار نہیں آ رہا اس کے بغیر میں کیا کرو کہی بھی دل نہیں لگ رہا ہے

__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-05-11), آبی ٹوکول (08-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11), عبدالقدوس (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:24 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,482
کمائي: 51,870
شکریہ: 5,826
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چھلکا پیو گرم دودھ کے ساتھ اس سے آپ کا معدہ درست ہو جائے گا ۔۔اور کم از کم قرار تو آئے گا
باقی کا پھر سوچیں گے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (07-05-11), موجو (08-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11), عبیداللہ عبید (08-05-11), عبدالقدوس (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:26 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب بھائی بن کر بارات میں کرسیاں لگاؤ
اور کچھ دن بعد ماموں بن کر بچے کھلانا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-05-11), موجو (08-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11), راجہ اکرام (07-05-11), عبیداللہ عبید (08-05-11), عبدالقدوس (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:31 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
چھلکا پیو گرم دودھ کے ساتھ اس سے آپ کا معدہ درست ہو جائے گا ۔۔اور کم از کم قرار تو آئے گا
باقی کا پھر سوچیں گے
تو آپ نے بھی ایسا کیا ہے ہممممممممم
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-05-11), ننھا بچہ (07-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:32 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اب بھائی بن کر بارات میں کرسیاں لگاؤ
اور کچھ دن بعد ماموں بن کر بچے کھلانا
ہاہاہاہاہاہاہا فیصل بھائی آپ بھی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:33 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,482
کمائي: 51,870
شکریہ: 5,826
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
تو آپ نے بھی ایسا کیا ہے ہممممممممم
اس حالت میں کبھی اتفاق نہیں ہوا
اگے پیچھے ایہو ہی حل ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:34 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یار میں مذاق نہیں کر رہا ہو اسکی حالت میں نے دیکھی ہے بے چارے نے مجھے سے شیر کیا اپنا مسئلہ مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی اس وجہ سے حل معلوم کر رہا ہو سنجیدہ ہو کر جواب دیں۔شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:35 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,971
کمائي: 48,726
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,100 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عشق ایک بھاری پتھر میر
کب تچھ ناتواں سے اٹھتا ہے

بھائی کوئی اور لڑکی دیکھ لیں ورنہ ایسے ہی رہے گا۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:35 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,053
شکریہ: 11,755
1,556 مراسلہ میں 4,842 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقت سب سے بڑا مرہم ہے
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ایکسٹو (07-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:38 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
عشق ایک بھاری پتھر میر
کب تچھ ناتواں سے اٹھتا ہے

بھائی کوئی اور لڑکی دیکھ لیں ورنہ ایسے ہی رہے گا۔۔
ارے یار اب وہ ان چکروں میں نہیں پڑھنے کا اسکا دل کیسے ہٹے اسکی یاد سے یہ معلوم کر رہا ہو جواب کیا دے رہے ہوآپ سب
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:39 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,482
کمائي: 51,870
شکریہ: 5,826
3,200 مراسلہ میں 6,888 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ناول
عشق کا عین پڑھا دیں علیم الحق حقی کا
درست ہوجائے گا بندہ
گارنٹی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
ہادی (08-05-11), محمدخلیل (07-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:40 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
وقت سب سے بڑا مرہم ہے
یہ بات تو ہے وقت مرہم ہے تو میرے خیال سے اسکو پانچ یا چھ میہنے لگ جاہے گے اس غم سے نکلنے میں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (09-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:42 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,971
کمائي: 48,726
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,100 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ایک ناول
عشق کا عین پڑھا دیں علیم الحق حقی کا
درست ہوجائے گا بندہ
گارنٹی
راجہ گدھ اس سے بھی اچھا ہے وہ تو اچھے اچھوں کو اور اچھا کر دیتا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:46 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ایک ناول
عشق کا عین پڑھا دیں علیم الحق حقی کا
درست ہوجائے گا بندہ
گارنٹی
اچھا چلو لنک بھی دو میں دے دو گا اسکو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
پرانا 07-05-11, 11:48 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
راجہ گدھ اس سے بھی اچھا ہے وہ تو اچھے اچھوں کو اور اچھا کر دیتا ہے
میں نے بھی پڑھا ہے یہ ناول میرے تو سر سے گذر گیا یہ ناول
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
skjatala (09-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), حیدر (08-05-11)
جواب

Tags
ہوتا, ہندو, پیار, پاک, وقت, لڑکی, چاہیے, میسج, ملے, معلوم, ایسا, اسے, جائے, حل, دیں, دیے, دوست, دل, روز, رات, سال, عجیب, عشق, غلط, غریب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger