| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی دن سے حیدر بھتیجے بھائی کی کوئی پوسٹ سامنے نہیں آئی !
جانے کہاں گم ہیں کسی کو اطلاع ہو تو بتائیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-07-11), فاروق سرورخان (11-07-11), محمد یاسرعلی (11-07-11), wajee (11-07-11), احمد نذیر (11-07-11), حیدر (11-07-11), راجہ اکرام (10-07-11), سام (11-07-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مجھے بھی کافی تشویش ہے۔ پاک نیٹ پر نہ دارد، یاہو پر غیر موجود، ایس ایم ایس ناپید ۔ اور کل میں کافی دیر فون کرتا رہا۔۔ رنگ جا رہی تھی لیکن کال وصول نہیں کی گئی اور پھر اس کے بعد کوئی میسج یا جواب کال بھی نہیں آئی ۔۔ نہ جانے کہاں مصروف ہو گئے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اِدھر ہی ہوں۔
شکریہ یاد کرنے کا۔ اصل میں بیٹھے بٹھائے کاغان ناران سائیڈ پر جانے کا پروگرام بن گیا۔ کسی کو بتانے کا موقع ہی نہیں ملا۔ سوائے والدہ اور باس کے۔ اتوار کی رات کو واپسی ہوئی۔ راجہ کی جب کالز آئین تو موبائل گاڑی کے ڈیش بورڈ میں تھا اور میں سویا ہوا تھا۔ بعد میں ایک کال کے بعد ہی بیٹری ختم ۔ جو آج صبح چارج ہو سکی۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-07-11), skjatala (11-07-11), فیصل ناصر (11-07-11), فاروق سرورخان (11-07-11), پاکستانی (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), حیدر Rehan (11-07-11), راجہ اکرام (11-07-11), عبدالقدوس (12-07-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جدید ابن بطوطہ
ذرا جلدی سے روداد سفر لکھ کر یہاں شیئر کریں تا کہ ہم بھی معنوی طور پر کاغان و ناران کی سیر سے محظوظ ہو سکیں |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اگر لکھ ڈالا تو پاکستان کے کروڑوں لوگ جو گھومنے پھرنے کے شوقین ہیں اور پاک نیٹ پر کسی بھی وقت وزٹ کر سکتے ہیں ، وہ میرے جانی دشمن ہو جائیں گے۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ ایسا ہو
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لکھ کر مجھے بھیج دیں ۔۔ میں اس میںسے "ڈنگ" نکال دوں گا پھر اس کو پڑھ کر کوئی آپ کا دشمن نہیں ہوگا ۔
مجھے انتظار رہے گا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-07-11), فیصل ناصر (11-07-11), احمد نذیر (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (11-07-11), عبدالقدوس (12-07-11), عبداللہ آدم (17-07-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر "ڈنگ" نکال دیں گے تو پھر میری تحریر پڑھنے کا کیا فائدہ۔ ہزاروں رُودادیں موجود ہیں اُن علاقوں کی۔
میرے محسوسات تو سارے نکال دیں گے۔ باقی بچا کیا۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-07-11), فیصل ناصر (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), عبدالقدوس (12-07-11), عبداللہ آدم (17-07-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے محسوسات جوں کے توں موجود رہیں گے۔ بلکہ دوبارہ پڑھ کر آپ پہلے سے بھی زیادہ محسوس کریں گے ۔ بے فکر ہو جائیں ۔ صرف ’’ڈنگ‘‘ نکالوں گا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا۔ کبھی موڈ ہوا تو لکھوں گا۔ ابھی تو پیشیاں بھگتا رہا ہوں آفس میں بھی اور پاک نیٹ پر بھی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلوچستان میں ایک پری جھیل کا پتہ چلا ہے
تصویریں دیکھ کر دل مچل گیا حیدر بھائی کچھ بتائیں گے کے وہاں جانا آجکل کے حالات میں کیسا ہے ؟ BBC Urdu - پاکستان - بلوچستان: ہرنئی میں پری جھیل کی تصاویر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-07-11), فاروق سرورخان (12-07-11) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,388
شکریہ: 8,453
1,581 مراسلہ میں 3,497 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو جی کچھ تو دیکھا ہو گا ۔سائیڈ ہی لکھ کر بھیج دیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو لوگ ناران جاتے ہیں اور ناران کی سائیڈ پر نہیں جاتے وہ بیوقوف ہوتے ہیں۔
بالکل ہم چاروں کی طرح
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فون, ہے۔, کہاں, کوئی, کافی, گم, پوسٹ, پاک, پائی, یاہو, میسج, موبائل, آئی, آج, ایس ایم ایس, السلام, اطلاع, بھائی, بھتیجے, جواب, جانے, حیدر, رنگ, سامنے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|