واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


خرم بھائی کا والہانہ اسقبال کیا جائے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-09, 12:50 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خرم بھائی کا والہانہ اسقبال کیا جائے

خرم بھائی کا والہانہ اسقبال کیا جائے

با ادب
با ملاحظہ
ہوشیار
تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انجم شاہ صاحب
کی کاوشوں کی وجہ سے ہمارے پیارے خرم شہزاد خرمامید ہے کل تشریف لے آئیں گے
آپ سب سے درخواست کی جاتی ہے کہ انکا والہانہ استقبال کیا جائے۔
سب سے ایک درخواست ہے کہ انہیں نا آنے کی وجہ بتانے پر مجبور نا کیا جائے اگر وہ نا بتانا چاہیں تو



ہم شاہ صاحب کے بہت مشکور ہیں کے وہ خرم بھائی کو واپس لے آئے۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے  
11 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (27-05-09), فیصل ناصر (27-05-09), فرحان دانش (27-05-09), پاکستانی (27-05-09), منتظمین (27-05-09), Zullu230 (30-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), حیدر Rehan (27-05-09), سیپ (27-05-09), طارق راحیل (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 12:55 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



میں تو ناچوں گا

خرم بھائی اب جلدی سے آجائیں مزید انتظار نا کرائیں

آجائیں نا پارٹی کرتے ہیں
رضی آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), طارق راحیل (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 01:21 AM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں

آجائیں نا پارٹی کرتے ہیں

کیا مطلب ہے ؟؟؟‌ ایسی پارٹی کا بھی انتظام کیا ہے؟‌ خیر تو ہے

یار استقبال کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن یہ پارٹی ٹھیک نہیں ہے، مجھے معاف رکھیں ؟

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 02:27 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا مطلب ہے ؟؟؟‌ ایسی پارٹی کا بھی انتظام کیا ہے؟‌ خیر تو ہے
آپ کون سی پارٹی سمجھ رہے ہیں ۔ ایسی کوئی گل نہیں جناب
یہاں تو خرم جی کی واپسی کا جشن ھوگا۔
رضی آف لائن ہے  
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-05-09, 02:27 AM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا مطلب ہے ؟؟؟‌ ایسی پارٹی کا بھی انتظام کیا ہے؟‌ خیر تو ہے
آپ کون سی پارٹی سمجھ رہے ہیں ۔ ایسی کوئی گل نہیں جناب
یہاں تو خرم جی کی واپسی کا جشن ھوگا۔
رضی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 02:38 AM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم ویلکم خرم بھائی ویلکم




فیصل ناصر آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 02:53 AM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویلکم بیک بھائی واپسی کا بہت بہت شکریہ ! پاک نیٹ کو آپ کی بہت ضرورت ہے ، ایک بار پھر بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (27-05-09), فیصل ناصر (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 07:23 AM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید خُرم بھائی!
shafresha آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 12:30 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے تو شکریہ رازی بھائی کا جو بہت محنت کر رہے ہیں پاک نیٹ پر میری نظر میں
سب کی دکھ سکھ میں ان کے ساتھی بنتے ہیں ہنسی مزاق کرتے ہیں سیریس بھی رہتے ہیں
میں انکو مشکور ہوں
اور دیگر تمام ممبران کا بھی جو اس معاملے میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں دوستوں میری ہر پلیٹ فارم پر یہ کوشش رہتی ہے کہ اچھا ماحول بنا کر رکھوں اور جب کبھی جائو تو لوگ اچھے لفظوں سے یاد کریں
زندگی کا پتہ کوئی نہیں کون سا سانس آخری ہونا ہے
اور کوشش تو یہ ہی کہ جب کبھی زندگی کی سانسیں جدا ہوئی اور پاک نیٹ پر داخلہ بند ہوا تو کچھ عرصہ تک احباب یاد رکھیں گے پھر
یہ زندگی کے میلے کم نہ ہوں گے
افسوس کہ ہم نہ ہوں گے
شکریہ رازی آپ کا اور خصوصی طور پر شکریہ خرم کا جس نے عزت رکھ لی خرم سے yahoo پر ہونے والی تمام گفتگو قارئین پاک نیٹ کے سامنے رکھنے کی وجہ یہ تھی کہ احباب جان جائیں کہ گفتگو کا محور کیا رہا ہے اور میں نے چند ایک مرتبہ وجہ جاننے کی کوشش کی مگر موٹا بھائی اور پاکستانی بھائی والی بات کہ سٹاف کی آپسی گفتگو خرم نے بھی سامنے نہ لائی جس کا واضح مطلب میں یہ سمجھا ہوں کہ وہ ابھی بھی یہ سمجھتا ہے کہ سٹاف کے معاملات عام اراکین کے سمانے نہیں آنے چاہیئے یعنی وہ راز کو راز رکھنا جانتا ہے جس کےلئے میں اسکا بھی مشکور ہوں کہ اس نے پاک نیٹ چھوڑنے کے بعد بھی اندرونی معاملات کو اندر ہی رکھا
تاہم منتظمین و دیگر عہدیداران کی طرف سے ویلکم دیکھنے میں نہیں آیا
تمام احباب کا شکریہ اور خرم شہزاد خرم کا شکریہ اور دل کی گہرائیوں سے انکو خوش آمدید
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (27-05-09), فیصل ناصر (27-05-09), ام طلحہ (27-05-09), ام غزل (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 01:01 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
میں آپ سب کا مشکور ہوں خاص طور پر رازی بھائی کا اور شاہ بھائی کا باقی تفصیل آپ کو ذپ کر کے بتا دوں گا
لیکن میں نہیں چاہتا ہوں کہ یہ دھوم دھماکہ اچھا لگےگا میں سب سے معافی چاہتا ہوں اور سب سے شرمندہ بھی ہوں اور اس کے ساتھ ہی اس دھاگے کو بند بھی کر رہا ہوں شکریہ رازی بھائی آپ کو ذپ کرتا ہوں فری ہو کر شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (27-05-09), فیصل ناصر (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام طلحہ (27-05-09), ام غزل (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 03:18 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی کبھار ایک ذپ مجھے بھی کر دیا کریں۔
منتظمین آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام طلحہ (27-05-09), ام غزل (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 03:26 PM   #12
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی کیا آپ مجھ کہہ رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-05-09), ام غزل (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 03:31 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہو بھائی۔۔۔

انجم جی میری ان سے اکثر یاہو پر بات چلتی رہتی ہے۔ مجھے پتہ ہے انہوں نے کہیں نہیں‌جانا اور نہ ہی ہم نے جانے دینا ہے۔
اپکو نہیں‌پتہ یہ فورم ہم نے کیسے بنایا تھا۔ شروع میں ہم تین چار لوگ ہوتے تھے اور خود ہی سوال اور جواب کرتے تھے۔ اور ان میں خرم بھائی بھی شامل تھے۔ جتنی مدد انہوں نے شروع میں کی تھی بہت کم ہی کسی نے کی ہو گی۔ دیوان کے دیوان چھاپ مارے تھے انہوں نے۔ لوگوں کے گھروں میں جا جا کر دعوت نامے دیتے تھے۔ تو ایسا شخص کس طرح اپنے گھر کو چھوڑ سکتا ہے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 27-05-09 at 03:33 PM.
منتظمین آف لائن ہے  
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), پاکستانی (30-05-09), مزمل فاروق (27-05-09), ایس اے نقوی (27-05-09), ام طلحہ (27-05-09), ام غزل (27-05-09), رضی (27-05-09), طارق راحیل (27-05-09)
پرانا 29-05-09, 08:25 PM   #14
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خرم کو ویلکم بیک نہیں کہوں گا۔

کیونکہ













































خرم کہیں گیا ہی نہیں تھا وہ تو یہیں کہیں تھا۔
اور تو اور
فورم بھی خرم کے ذہن سے نہیں نکلا ہو گا۔
کیونکہ
میرے نال وی ایک واری اینج ای ہوئی سی۔

کھی کھی کھی کھی کھی
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (30-05-09), منتظمین (29-05-09), Zullu230 (30-05-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 30-05-09, 09:33 AM   #15
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,222
شکریہ: 3,270
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی نکیاں نکیاں گلاں پُر رنج نی ہوئی نا۔ دل کی وڈا کر کے رکھی نا۔

منتظمین بھائی نے خرم بھائی کےلئے بالکل ٹھیک کہا اور یہ سچ ہے کہ فورم لانچ ہونے کے کوئی ایک ڈیڑھ ماہ بعد میں اس فورم پر آیا تو منتظمین بھائی کے علاوہ قدوس بھائی، عدنان بھائی اور خرم بھائی ہی فورم کے روح رواں تھے۔ یہ تمام اصحاب فورمز کے بانیوں میں شامل ہیں۔ خرم بھائی سلام ٹو یور گریٹنیس۔
Zullu230 آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (24-06-11), منتظمین (30-05-09), ایس اے نقوی (30-05-09), ام غزل (30-05-09), رضی (31-05-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, happy, heart, فورم, فورمز, فارم, فری, پاک, پاکستانی, یاہو, لوگ, نظر, بھائی, جواب, خوش, خرم, خصوصی, دھماکہ, دل, زندگی کے میلے, سٹاف, شہزاد, شخص, عدنان, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger