| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,787
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا لللہ وانا الیہ راجعون
آپ سب جانتے ہیں کہ ہمارے بہت ہی اچھے بھائی ۔ اور دوست خرم شہزاد خرم کی دادی اماں ۔اس جہاں فانی سے کوچ کر گئی ہیں ۔۔ہمہمسب مل کر انکے لیے دعا مغفرت کریں اور اللہ پاک سے دعا کریں کہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا ہو ۔ اور گھر والوں کو صبر جمیل۔۔ ہم سب کو جانا ہے ۔کوئی آگے تو کوئی پیچھے یہی قانون قدرت ہے ۔۔ جس پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ۔۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (26-11-09), محمدعدنان (27-11-09), مرزا محمد فاروق (26-11-09), ایس اے نقوی (26-11-09), ام طلحہ (02-12-09), بزم خیال (27-11-09), خرم شہزاد خرم (30-11-09), عدنان دانی (26-11-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان کو صبر جمیل عطاء کرئے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (26-11-09), ایس اے نقوی (26-11-09), ام طلحہ (02-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (27-11-09), خرم شہزاد خرم (30-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور انکے کردہ نہ کردہ گناہوں کو معاف فرمائے اور انکے درجات بلند کرے آمین الہی آمین
اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین الہی آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبرِِ جمیل عطا فرمائے ۔آمین
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ مرحوم کی مغفرت کرئے اور سوگواروں کو سکون دے آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک مرحومہ کو جنت عطا فرمایئں۔۔
اور اس کے خاندان والوں کو صبر دیں۔۔۔آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبرِِ جمیل عطا فرمائے ۔آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالیٰان کی مغفرت فرمائے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
انا لللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰان کی مغفرت فرمائے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ آپ کے خلوص اور محبت کو قبول کرے آمین آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ کے آپ نے میرے دکھ میں شرکت کر کے میرے دکھ کو کم کیا باقی اللہ کی مرضی کے آگے انسان کچھ نہیں کرسکتا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,787
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم اس میں شکریہ والی کوئی بات نہیں ہے ،، آج ہم کسی کے لیے دعا کرتے ہیں تو کل ہمارے لیے بھی کوئی ہاتھ اٹھائے گا ۔۔۔ دعا کرنے کے لیے ۔جب انسان دکھ میں پریشانی میں کسی کا ساتھ نہ دے ۔ تو وہ انسان تو ہے لیکن بے حس ۔۔میرا خیال ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (30-11-09), ام طلحہ (02-12-09) |